MEPCO Electricity Bill Calculator 2022 : اپنا بل بجلی خود کیلکولیٹ کریں
MEPCO Electricity Bill Calculator کی سہولت مہیا کرنے سے پہلے اردونامہ فورم اپنے قارئین کی سہولت کے لئے تمام بجلی کمپنیوں کے بل آن لائن
اردونامہ، اردو زبان کے شائقین کے لیے ایک مکمل اور جامع پلیٹ فارم ہے، جہاں اردو سے محبت کرنے والوں کو دلچسپی کے ہر موضوع پر معیاری مواد دستیاب ہے۔ چاہے آپ کو روزمرہ کی خبروں کی تلاش ہو، یا شاعری کی گہرائیوں میں ڈوبنے کا شوق ہو، اردونامہ پر آپ کے ذوق اور دلچسپیوں کا بھرپور خیال رکھا گیا ہے۔ یہاں آپ کو اردو ادب کی دلکش شاعری، نئی اور پرانی تخلیقات، اور عظیم شعرا کے کلام کے مجموعے ملتے ہیں جو آپ کی ادبی تشنگی کو پورا کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں۔
ٹیکنالوجی میں دلچسپی رکھنے والوں کے لئے، اردونامہ آپ کو ڈیجیٹل دنیا کی تازہ ترین معلومات، جدید ٹیکنالوجی کے رجحانات، اور آئی ٹی سے متعلق ہر اہم خبر فراہم کرتا ہے۔ اس کے علاوہ، کھیلوں کے شوقین افراد کے لیے، یہاں کھیلوں کی دنیا کے تجزیے، نئے میچز کے اپ ڈیٹس، اور کھیل کے اہم لمحات پر مبنی دلچسپ تحریریں دستیاب ہیں۔
صحت کے حوالے سے بھی اردونامہ میں جامع اور مستند معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ آپ کو یہاں صحت کے مشورے، مختلف بیماریوں سے بچاؤ کے طریقے، اور روزمرہ کی زندگی میں صحت مند رہنے کے آسان نسخے ملیں گے جو آپ کی زندگی کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ، علم اور مطالعے کے شوقین افراد کے لیے، اردو کتابوں کا ایک وسیع ذخیرہ بھی موجود ہے جسے مفت پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ مختلف موضوعات پر اردو تقاریر بھی دستیاب ہیں جو آپ کی علمی اور فکری معلومات میں اضافہ کریں گی۔
اردونامہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو نہ صرف معلومات فراہم کرتا ہے بلکہ آپ کو اردو زبان اور ثقافت سے جوڑے رکھنے کا بھی ذریعہ ہے۔ اس کی منفرد پیشکش آپ کو اردو کی دنیا کے قریب لاتی ہے اور نئے خیالات و موضوعات سے روشناس کراتی ہے۔ چاہے آپ معلوماتی مواد چاہتے ہوں یا دلچسپ موضوعات پر لکھا گیا مواد، اردونامہ آپ کے لئے بہترین انتخاب ہے۔ یہاں ہر چیز آپ کے ذوق کے مطابق ہے، جو آپ کو اردو کی دنیا سے ہمیشہ جڑے رہنے میں مدد دیتی ہے۔
آپ کے برانڈ کے لئے جدید، منفرد اور موبائل-فرینڈلی ویب سائٹس کی تخلیق، جو آپ کے کاروبار کو ایک پروفیشنل پہچان دیں۔ ہمارے ساتھ اپنے کاروبار کو اپنی بہترین ویب سائیٹ کی موجودگی کے ساتھ کامیابی کی بلندیوں پر لے جائیں!
آپ کے ہر موضوع پر معیاری اور پُراثر تقریریں، جو سامعین کو متوجہ کریں اور چاہے تقریری مقابلہ چاہے تعلیمی ہو یا سماجی، ہم آپ کی ضرورت کے مطابق بہترین تقریر فراہم کرتے ہیں جو آپ کو ہمیشہ پہلا انعام دلانے کی کوشش کرتی ہیں۔
ہزاروں مفت پی ڈی ایف کتابوں کا خزانہ جہاں آپ باآسانی اردو ادب، اسلامیات، تاریخ، شاعری اور دیگر بے شمار موضوعات پر بہترین کتابیں حاصل کر سکتے ہیں۔ نئی کتابیں مسلسل شامل کی جاتی ہیں، تو آج ہی مطالعہ کا آغاز کریں
اردو نامہ پر تازہ ترین: یہ سیکشن آپ کو اردو نامہ بلاگ کی نئی اور معیاری تحریروں سے جوڑے رکھتا ہے۔ یہاں پر ہر موضوع پر تازہ ترین بلاگز، اردو ادب، ٹیکنالوجی، صحت، اور سماجی مسائل جیسے اہم موضوعات پر مبنی تحریریں دستیاب ہیں۔ ہماری تحریریں آپ کو باخبر رکھیں گی اور نئے خیالات سے روشناس کرائیں گی۔ اردونامہ کے ساتھ اپ ڈیٹ رہیں اور مطالعے کے اس سفر میں شامل ہوں!
MEPCO Electricity Bill Calculator کی سہولت مہیا کرنے سے پہلے اردونامہ فورم اپنے قارئین کی سہولت کے لئے تمام بجلی کمپنیوں کے بل آن لائن
Best Book On Seerat Un Nabi : سیرت النبی ﷺ پر سب سے اچھی کتاب سیرت النبی ﷺ ایک ایسا موضوع ہے جس پر لکھنے کا سلسلہ صدیوں سے جاری ہے اور ہر لکھنے والے نے موضوع پر اپنے آپ میں بھرپور انصاف کرنے کی کوشش کی ہے اور شاید ایسا ہو نہیں سکتا کہ ہم کوئی ایک کتاب اٹھا کر یہ کہہ سکیں کہ۔۔۔
عمیرہ احمد کا تعارف :: Umera Ahmed Introduction
نوجوان نسل میں ادبی ذوق رکھنے والے اکثر احباب عمیرہ احمد کے نام سے ضرور واقف ہوں گے، عمیرہ احمد نے بہت کم عرصہ میں ہی بہت زیادہ لکھ کر اردو پڑھنے والوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا ہے۔
عمیرہ احمد کے رومانوی ناول جہاں نوجوان نسل میں بے حد مقبول ہیں وہیں اچھا اردو ادب پڑھنے والے حلقوں میں بھی ان کے ناول اپنی مقبولیت رکھتے ہیں، اس کے علاوہ ان کے انہیں ناولز کو جب ٹی وی ڈرامہ کی شکل ملی تو ان کی شہرت کو چار چاند لگ گئے اور ہر گھر میں بلاشبہ کم ازکم ایک فرد ایسا ضرور موجود ہے جو کسی بھی شکل میں ان کے لکھے ہوئے ناولز یا ڈراموں کا گرویدہ ہے
شاعر کا تعارف بورے والا سے تعلق رکھنے والے امجد خان تجوانہ پیشہ کے لحاظ سے بزنس مین اور اردو شعروادب سے گہرا شغف رکھتے
ٹیکسٹ، وائس اور ویڈیو میسجز کی دنیا کی سب سے مقبول ایپ واٹس ایپ اس وقت اپنی نئی پالیسی 2021 کی وجہ سے دنیا بھر
عید قرباں کی آمد آمد ہے، اس عید پر جہاں قربانی کا جذبہ اپنے عروج پر ہوتا ہے وہیں نئے نئے پکوان بنا کر کھانے
ہائیر ایجوکیشن کمشن Higher Education Commission نے پاکستان میں کام کرنے والی جعلی (Fake Universities) اور غیر رجسٹرڈ یونیورسٹیز (Illegal Universities) اور تعلیمی اداروں کی
آن پیج ایس ای او چیک لسٹ On Page SEO Checklist On Page SEO Checklist ان تمام تکنیک کا مجموعہ ہے جو موجودہ دور میں
امجد خان تجوانہ بورے والا کا سپوت آج اردونامہ فورم تعارف لے کر آیا ہے امجد خان تجوانہ کا جو جنوبی پنجاب کے ایک چھوٹے سے شہر بورے والا کا رہائشی ہے جو نہ صرف ایک نفیس انسان ہیں ساتھ ہی ساتھ ایک اچھے شاعر اور منجھے ہوئے کوہ پیما کے طور پر اپنی کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ رہے ہیں۔ کہتے ہیں کہ انسان کے جذبے جواں ہوں تو بلند و بالا پہاڑ اور برف پوش چوٹیاں بھی اس کے لئے اپنی منزل کے حصول میں رکاوٹ پیدا نہیں کرتیں۔ کوہ پیمائی جنون اور بے پناہ لگن سے عبارت ایک ایسا شوق ہے جسے پورا کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں جہاں ایک طرف آسمان سے ہم کلام ہوتے بلند و بالا پربت انسان کو چیلنج کرتے ہیں تو دوسری طرف انسان بھی یہ چیلنج قبول کرنے سے نہیں گھبراتا۔
اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی کے مایہ ناز ناولوں میں سے ایک ناول ہے۔نسیم حجازی نے تاریخ کو ایک کہانی کے
اردونامہ فورم آج گیپکو آن لائن بل :: GEPCO Duplicate Bill Online حاصل کرنے کا طریقہ لے کر حاضر ہوا ہے۔ اردونامہ فورم کے وہ
یہ خاموشی کہاں تک لیفٹیننٹ جنرل شاہد عزیز کی تصنیف ہے، جنرل شاہد عزیز 37 برس پاک فوج کا حصہ رہے‘ یہ تین نسلوں سے فوجی ہیں‘ ان کے والد بھی فوج میں تھے‘ وہ بریگیڈیئر کے عہدے تک پہنچے‘ جنرل شاہد عزیز نے 1971ءکی جنگ لڑی۔
یہ سیکنڈ لیفٹیننٹ سے تھری سٹار جنرل تک پاک فوج کے پورے کمانڈ سسٹم کا حصہ رہے‘ یہ ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز بھی رہے‘ چیف آف جنرل سٹاف بھی‘ لاہور کے کور کمانڈر بھی اور ریٹائرمنٹ کے بعد دو سال کےلئے چیئرمین نیب بھی۔
اردونامہ فورم اپنے قارئین کے لئے آج جو تعارف لایا ہے وہ اردو کی بہترین کتابیں ہیں جنہیں ہمارے قارئین اپنی زندگی میں ایک بار ضرور پڑھنا چاہیں گے۔
آج سے پانچ سات سال پہلے جب پاکستان میں آن لائن شاپنگ کا رجحان تھوڑا سا بڑھا تو میں نے بھی کچھ چیزیں آن لائن آرڈر کیں، ان میں سے خوش قسمتی سے چند چیزیں تو اچھی نکلیں لیکن چند چیزیں اتنی بری نکلیں کہ میں نے کسی کو اپنی اس شاپنگ کے بارے میں مارے شرمندگی کے بتانا بھی پسند نہیں کیا۔
لیکن یقین کیجئے میں مایوس نہیں ہوا اور میں نے اس نہج پر سوچنا شروع کر دیا کہ کیا وجوہات ہیں کہ میری آن لائن شاپنگ ناکام رہی حالانکہ دنیا میں آن لائن شاپنگ کا بڑھتا ہوا رجھان اس بات کی غمازی کرتا تھا کہ آن لائن شاپنگ کوئی اتنا برا فیصلہ ہرگز نہیں ہے۔
یہاں میں شئیر کرنا چاہوں کہ میرا تجربہ کیا تھا اور کیسا رہا۔ میں نے سب سے پہلے علی ایکسپرس سے اپنے ہوم ڈیکور کے لئے چند چیزوں کا آرڈر کیا اور اتفاق سے یہ چیزیں جیسی انہوں نے کہا تھا ویسی ہی نکلیں جس سے میرا آن لائن شاپنگ کا حوصلہ تھوڑا بڑھ گیا۔ اس کے بعد ایک بار مجھے فیس بک پر ایک سیلر کا ایڈ نظر آیا جس میں اس نے بہت اچھی کوالٹی کی تین شرٹس کا پیک بہت کم قیمت میں دے رکھا تھا۔
چین اور دیگر چودہ ایشین پیسفک ممالک کے درمیان آزاد تجارت کا دنیا کا سب سے بڑا معاہدہ طے پا گیا، تفصیلات کے مطابق جنوب
مجھے آج بھی اچھی طرح یاد ہے 05 اگست 2011 کا وہ دن جب اردونامہ فورم پر محمد اسفند یار نامی ایک نئے رکن نے
حمود الرحمن کمیشن رپورٹ کیا ہے؟ حمود الرحمن کمیشن رپورٹ دراصل 1971 کی جنگ کے بعد بنائے جانے والے ایک کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ ہے
سرکاری ملازمین کے بھرپور احتجاج پر حکومت نے 2017 کی بیسک تنخواہ پر 25 فیصد اضافے کا اعلان کیا ھے ۔اب یہ 2017 کی بیسک تنخواہ والی بات کچھ خود ساختہ دانشوروں کو سمجھ نہیں آرھی ھے ۔ اور ھمیشہ کی طرح ایک بار پھر انھونے فضول سوالات کی بوچھاڑ شروع کرکے تنخواھوں میں اضافہ کو بنی اسرائیل کی گائے بنادیا ھے ۔ مثلا”
17 فروری2021، بروز بدھ، سپریم کورٹ آف پاکستان نے اس خدشہ کا اظہار کیا تھا کہ اگر 3 مارچ 2021 کو سینیٹ کے انتخابات کے نتائج اسمبلیوں میں موجود سیاسی جماعتوں کی نمائندگی کے تناسب سے نہ آئے تو پورا نظام ڈھیر ہوسکتا ہے۔کیونکہ اس کا مطلب یہ ہو گا کہ اس بار بھی ووٹوں کی خریدوفروخت (ہارس ٹریڈنگ) کی گئی ہے جو کہ آزادانہ اور شفاف انتخابات (فری اینڈ فیئر الیکشنز ) کے اصول کے عین منافی ہے ۔
ہمارے شہد جیسے میٹھے استاد جناب ابن فاضل صاحب کی خالص شہد کو پہچاننے کے چودہ نکات پیش خدمت ہیں۔
کل شہد میں ملاوٹ اور جعلی شہد کے بارے میں لکھا تو بہت سے احباب نے اصل شہد کی پہچان پوچھی… اس سلسلے میں ہم نے پچھلے سال ایک تحقیقی مقالہ لکھا تھا… سوچا کہ نئے دوستوں کی نذر کردینا چاہیے تاکہ ان کا بھی بھلا ہو جائے.. تو پیش خدمت ہے..
وطن عزیز چونکہ اسلام کا قلعہ ہے، اور مسلمان کیلئے دنیا امتحان گاہ ہے، اسی لیے شاید وطن عزیز کی. ساری آبادی خالص اشیاء خوردنی کی تلاش کے امتحان میں رہتی ہے. مگر گمان فاضل ہے کہ سب سے زیادہ دقت عزیز ہم وطنوں کو خالص شہد کی تلاش وحصول میں ہوتی ہے. اسی لیے آج ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ عوام الناس کو خالص شہد کی جانچ کے تمام طریقہ جات ازبر کروا دیے جائیں تاکہ آج کے بعد کوئی طالع آزما کسی سادہ لوح کو اس بابت دھوکہ نہ دے سکے. ہمیں یقین ہے کہ اس قدر بڑی سماج سیوا پر ہمارا نام تاریخ میں تادیر یاد رکھا جائے گا.
دوستو اکثر احباب یوٹیوبر بننا چاہتے ہیں اور اس پر ویڈیوز کے ذریعے کمائی کرنا چاہتے ہیں، How Much Does YouTube Pay یہ سوال ہر کوئی پوچھتا ہے, لیکن اکثر لوگ یہ نہیں جانتے کہ یوٹیوب پر کمائی کا طریقہ کار کیا ہے اور یوٹیوب سے کتنی اور کیسے کمائی کر سکتے ہیں۔
How Much Does YouTube Pay? یہ وہ بنیادی سوال ہے جو اکثر لوگ پوچھتے ہیں لیکن اس کے ساتھ ہی ایک اور بنیادی سوال ہے جس کے بارے میں جاننے کی وہ کوشش ہی نہیں کرتے اور نتیجہ یہ آتا ہے کہ کچھ عرصہ تک وہ ویڈیوز اپلوڈ کرتے رہتے ہیں لیکن کچھ فرق نہیں پڑتا نہ تو انہیں فالورز ملتے ہیں اور نہ واچ ٹائم ملتا ہے اور وہ بددل ہو کر ارادہ تبدیل کر لیتے ہیں۔
یہ بنیادی سوال اگر پہلی بار میں ہی اس طرح کیا جائے کہ How and How Much Does YouTube Pay? تو شاید یہ احباب بددل ہونے سے بچ سکتے ہیں اور ان کا یوٹیوب چینل بھی کمائی کر سکتا ہے۔
کچھ دن پہلے انسان نے چاند پر لینڈنگ کی 51 ویں سالگرہ منائی ۔اس دوران کچھ حضرات کی جانب سے بےبنیاد پراپیگنڈا کیا گیا اور یہ ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی گئی کہ چاند پر لینڈنگ دراصل ڈرامہ تھی۔ اس ضمن میں کچھ اعتراضات کی لسٹ مجھے بھی انبکس میں بھیجی گئی۔جن پر ایک سرسری سی نگاہ ڈال کر ان اعتراضات کی حقیقت جاننے کی کوشش کریں گے۔
یہ بات یہاں مینشن کرنا انتہائی ضروری ہے کہ جنہوں نے حقائق کو تسلیم نہیں کرنا ہوتا تو انہیں جو مرضی ثبوت فراہم کردئیے جائیں ،وہ چڑھتے سورج کا بھی انکار کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ لہٰذا ان اعتراضات کے جوابات کسی علم دشمن طبقے کو نہیں دئیے جارہے بلکہ ان اعتراضات کے جوابات اس لئے دئیے جارہے ہیں کہ عوام الناس ایسے جعل سازوں اور علم دشمن حضرات کی اصلیت جان سکیں۔
کوئی بھی ایکوسسٹم ایک باریک توازن میں ہے۔ اکثر ایسے کہا جاتا ہے کہ اس کا ہر ممبر اس کی بہتری کے لئے اپنا اپنا کام کر رہا ہے۔ بدقسمتی سے ایسا نہیں۔ یہ توازن کشمکش کا نتیجہ ہے۔ اپنے زندہ رہنے کی کشمکش کا۔ کسی بھی جنگل میں کوئی بھی جاندار اگر ضرورت سے زیادہ لالچ کرے گا اور دینے پر نہیں، صرف لینے پر زور رکھے گا تو زندہ نہیں رہے گا۔ یہ توازن اس میں ہر شریک جاندار کی جینات میں لکھا ہے۔
بڑے اور تاریک جنگل میں ہر طرح کی خوراک بکھری پڑی ہے۔ صرف ایک درخت کئی ملین کیلوریز شوگر، سیلولوز، لگنن اور دوسرے کاربوہائیڈریٹس کی شکل میں رکھتا ہے۔ لیکن اس کا دروازہ بند ہے۔ موٹی چھال کے پیچھے چھپے اس میٹھے خزانے تک پہنچنے کے لئے کوئی پلان چاہیے۔
چین میں زمانہ قبل از تاریخ کے ایک دیوقامت کچھوے کے فوسلائزاڈ انڈے کی دریافت ہوئی ہے۔ جس میں ایک بچہ بھی موجود تھا۔اس فوسلائزڈ انڈے کی عمر کا اندازہ ایسے لگایا جاسکتا ہے کہ جب اس کچھوے نے یہ انڈا دیا، تو اس وقت ڈائنوسارز دنیا پر گھوما کرتے تھے۔
اس دلچسپ دریافت کا اغازاس وقت ہوا جب 2018 کے موسم گرما میں چین کے صوبہ ہینان میں ایک کسان کے گھر میں کھڑے ، ماہرین رکازات فینگلو ہان Fenglu Han اور ہیشوئی جیانگ Haishui Jiang نے پتھر کے گول گانٹھ کے ڈبے میں جب جھانکا، جس میں بہت سارے گول گول پتھر نما چیزیں موجود تھیں۔
اس چینی کسان نے نیکسیانگ کاؤنٹی میں واقع اس کے گھر کے قریب یہ خزانہ جمع کیا تھا جو کہ ڈائنوسار کے انڈوں کے لیے مشہور ہے۔ خاص طور پر ایک پتھریلا، اورب orb ان سائنسدانوں کی آنکھوں کو مرکوز نگاہ کرتا ہے۔ یہ ایک بلیرڈ کی گیند کے سائز اور شکل کے برابر ، کسی بھی دوسرے ڈایناسور کے فاسلائزڈ انڈے کے برعکس تھا جو
آجکل فری لانسنگ کی دنیا کے بہت سارے لوگ یوٹیوب پر اپنی ویڈیوز اپلوڈ کر رہے ہیں جس میں وہ اپنی کمائی ظاہر کر رہے ہیں جو انہوں نے ڈراپ شپنگ سے کی ہے۔ آج کے اس مضمون میں اردونامہ فورم اپنے قارئین کے لئے اسی موضوع پر روشنی ڈالے گا کہ ڈراپ شپنگ کیا ہے اور لوگ اس سے کس طرح پیسے بنا رہے ہیں اور آپ یہ کام کس طرح کر سکتے ہیں۔
ڈراپ شپنگ کا تصور گو کہ کافی پرانا ہے لیکن اس کا بہت زیادہ استعمال اور اس سے بہترین کمائی حال ہی میں شروع ہوئی ہے۔ ڈراپ شپنگ ریٹیل کی ضروریات پوری کرنے کا ایک ایسا ماڈل ہے جس میں کوئی اسٹور اپنی فروخت کردہ مصنوعات کو اسٹاک میں نہیں رکھتا ہے۔ اس کے بجائے جب کوئی اسٹور ڈراپشپنگ ماڈل کا استعمال کرکے کوئی پروڈکٹ بیچتا ہے، تو وہ تیسری پارٹی سے اس چیز کو خریدتا ہے اور اسے براہ راست گاہک کو بھیج دیا جاتا ہے۔
نتیجے کے طور پر، بیچنے والے کو مصنوعات کو براہ راست سنبھالنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ ڈراپ شاپنگ اور سٹنڈرڈ ریٹیل ماڈل کے درمیان سب سے بڑا فرق یہ ہے کہ فروخت کنندہ مرچنٹ اسٹاک نہیں رکھتا ہے اور نہ ہی انوینٹری کا اپنا مالک ہوتا ہے۔ اس کے بجائے، بیچنے والے تیسرے فریق عام طور پر تھوک فروش یا صنعت کار سے احکامات کو پورا کرنے کے لئے ضرورت کے مطابق انوینٹری خریدتے ہیں۔
اردونامہ فورم کی طرف سے پچھلے دنوں ڈراپ شپنگ اور پاکستان میں ڈراپ شپنگ کا کاروبار شروع کرنے کے حوالے سے ایک مضمون شائع کیا گیا جس کا مقصد پاکستانی دوستوں کو ڈراپ شپنگ کے کاروبار کا طریقہ کار سمجھانا اور پاکستان میں ڈراپ شپنگ کے کاروبار کے حوالے سے موجود دائرہ کار کو زیرِ بحث لایا گیا تھا۔
دوستوں کی فرمائش پر اس مضمون کی دوسری قسط کے طور پر موجودہ مضمون لکھا جا رہا ہے جس میں ایک بار پھر ڈراپ شپنگ کے کاروبار اور پاکستان میں ڈراپ شپنگ کا کاروبار شروع کرنے کے طریقے سے لے کر اس کے متعلق چند ضروری معلومات شئیر کی جا رہی ہیں۔
آج کل ڈراپ شپپنگ کا کاروبار شروع کرنا فوری پیسہ کمانے کا ایک آسان ترین طریقہ ہے۔ ایمیزون ، ای بے ، ایٹسی ، شاپائف ، اور دیگر آن لائن بازار اور پلیٹ فارمز کی نمو کا مطلب یہ ہے کہ کوئی بھی 20 ڈالر تک کی کم ترین انوسٹمنٹ سے آن لائن اسٹور شروع کرسکتا ہے۔
Muscular Dystrophy آپ کی عمر 2 سال سے 60 سال تک ہے۔ آپ بڑی پرفیکٹ زندگی جی رہے ہیں۔ یہ قاتل آپ کے اور میرے جسم میں بھی چھپا یا سویا ہو سکتا ہے۔ جو کسی بھی وقت جاگ سکتا ہے۔
مسکولر ڈسٹرافی (Muscular Dystrophy) جسے عام زبان میں پٹھوں کی بیماری کہا جاتا ہے۔ اسے ہمارے جینز میں چھپا ہوا قاتل سمجھا جاتا ہے۔ جو عمر کے کسی بھی حصے میں جاگ کر جسم کے چند حصوں یا پورے جسم میں تہس نہس مچا دیتا ہے۔ اور یہ قاتل ہستے کھیلتے زندگی کی بہاریں دیکھتے اپنے شکار کو موت کے منہ کے قریب لے جاتا ہے۔
مسکولر ڈسٹرافی (Muscular Dystrophy) پر آج میں انشاء اللہ تفصیل سے بات کروں گا۔ اور اس قاتل کی چالوں و حملوں سے بچنے کے طریقوں پر بات ہوگی۔ تحریر پڑھنے کے لیے جو کر رہے ہیں پلیز اسے ابھی چھوڑ دیجیے۔ یہ ایک انتہائی اہم موضوع ہے جسے آپ کو ضرور پڑھنا چاہیے۔
سمارٹ فون ڈسپلے کی ’’نیلی روشنی‘‘: آنکھوں کے بگاڑ کا سبب
آنکھوں کے ماہرین نے ایک نئی سائنسی تحقیق میں آنکھوں کے مسائل جیسے کہ سبز موتیا (glaucoma)، دبیدار اپکرش (macular degeneration)اور ڈیجیٹل ڈیوائسزکے ڈسپلے جیسے کہ سمارٹ فون وغیرہ میں براہ راست تعلق دریافت کیا ہے۔ انسانی آنکھ سفید روشنی کے اسپیکٹرم میں تین رنگوں کو پہچاننے کی صلاحیت رکھتی ہے جو کہ لال، سبز اور نیلے رنگ ہیں۔
پرائمری سکول کی سائنس میں یہ بات بتائی جاتی ہے کہ انسانی آنکھ سورج کی روشنی میں موجود تمام طول موج والی روشنیوں کو پہچاننے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ سائنس کے طلبہ نے میڑک میں منشور رکھ کر سفید روشنی کو سات مختلف رنگوں کی روشنیوں میں بدلنے کا تجربہ بھی کیا ہو گا۔ گزشتہ زمانے کے برعکس، ہم اب اپنا زیادہ وقت سورج کی روشنی میں نہیں گزارتے اور زیادہ تر وقت عمارتوں کے اندر مصنوعی روشنی میں گزارتے ہیں۔
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ائیر انڈیا (Air India) کی فلائیٹ نمبر IX 1344 تھوڑی دیر قبل کیرلہ انڈیا میں کریش کر گیا، اطلاعات کے
ماں جي کي پيدائش کا صحيح سال معلوم نہيں ہو سکا۔جس زمانے ميں لائل پور کا ضلع نيا نيا آباد ہو رہا تھا۔ پنجاب کے
جانے اب کس دیس ملیں گے اونچی ذاتوں والے لوگ؟نیک نگاہوں سچّے جذبوں کی سوغاتوں والے لوگپیاس کے صحراؤں میں دُھوپ پہن کر پلتے بنجارو۔!پلکوں اوٹ
نیور مبرگ کے ناٹک میں اسوالڈپہل کا چہرہ نمایاں نظر آتا ہے۔ پہل 1934 تک جرمن بحریہ میں افسر رہا پھر ہملر کی درخواست پر
“سینما کا عشق” عنوان تو عجب ہوس خیز ہے۔ لیکن افسوس کہ اس مضمون سے آپ کی تمام توقعات مجروح ہوں گی۔ کیونکہ مجھے تو
٭یہ کہانی میری پیدائش سے شروع ہوتی ہے۔۔میں ایک بہت غریب فیملی کا اکلوتا بیٹا تھا۔۔ہمارے پاس کھانے کو کچھ بھی نہ تھا۔۔۔اور اگر کبھی
آج ایک فورم دیکھتے ہوئے انور مسعود کی ایک نظم ہاتھ آئی جسے میں شریک اردونامہ کررہا ہوں۔ میرے خیال میں اس نظم سے آگے
اسلام علیکممیرا چڑیل سے ملاقات کا سچا واقعہتقریباً 30 سال قبل میری عمر 12 ۔13 سال کی ہوگی۔ اس وقت کی بات ہے ۔ مگر
اپنی ویب سائیٹ ہم سے بنوائیں: ایک خوبصورت، منفرد اور مکمل طور پر موبائل-فرینڈلی ویب سائٹ آپ کے کاروبار یا برانڈ کی مضبوط پہچان بنا سکتی ہے۔ ہم آپ کے بزنس کی ضروریات کو سمجھتے ہوئے جدید ڈیزائن اور بہترین فعالیت کے ساتھ ایسی ویب سائٹس تخلیق کرتے ہیں جو نہ صرف دیکھنے میں متاثر کن ہوں بلکہ صارف کے لئے استعمال میں بھی آسان ہوں۔ چاہے آپ کو ایک سادہ بلاگ ویب سائٹ چاہیے یا ایک مکمل ای-کامرس پلیٹ فارم، ہم ہر قسم کی ویب سائٹ بنانے کی مہارت رکھتے ہیں۔ ہمارے ساتھ اپنے آن لائن سفر کا آغاز کریں اور اپنے کاروبار کو ایک نئی بلندی پر لے جائیں!
جملہ حقوق محفوظ © 2024