اردو لغت اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء

اردو لغت اینڈرائیڈ اپلیکشن اردو لغت جو کہ ایک بہترین آن لائن اردو ڈکشنری کی حیثیت رکھتی ہے نے اپنی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا ہے، اور مجھے آج صبح ہی ان کی ای میل موصول ہوئی ہے جس میں انہوں نے اپنی اینڈرائیڈ اپلیکشن کے بارے میں بتایا ہے اور اس کا تعارف اردونامہ پر شائع کرنے کی ...

Read More »

گوگل کا ایک انقلابی منصوبہ

گوگل کا ایک انقلابی منصوبہ جب میرے اسمارٹ فون کے ہارڈویئر میں کوئی ایسی خرابی ہوجائے تو عام مرمت سے ٹھیک نہ ہوسکتی ہو تو میں وہ ڈیوائس ایک طرف پھینک کر نئی خرید لیتا ہوں۔ اس کے مقابلے میں جب میرے کمپیوٹر کے ہارڈویئر میں کوئی مسئلہ ہوتا ہے تو میں اس کی شناخت کرکے خراب پرزے کو تبدیل ...

Read More »

ہوشیار خبردار ہو جایئے جی میل کی سروس بند ہونے والی ہے !!

خبروں کے مطابق گوگل کمپنی ’’ان باکس‘‘ کے نام سے ای میلز کے لیے اپنی ایپلی کیشن ازسرنو لاؤنچ کرے گی۔ اس نئی ایپلی کیشن کا مقصد یہ امر یقینی بنانا ہے کہ بہت ساری ای میلز کے ہجوم میں اہم ای میلز نظروں سے اوجھل نہ ہونے پائیں۔گوگل نے فی الحال تو اپنے کچھ صارفین کو تجرباتی بنیاد پر ...

Read More »

رواں سال کی سب سےحیرت انگیزایجادات

رواں سال کی سب سےحیرت انگیزایجادات دنیائے ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی نمائش کنزیومر الیکٹرونکس شو (سی ایس ای) کا لاس ویگاس میں اختتام ہوگیا جس میں انتہائی حیرت انگیز ڈیوائسز پیش کی گئیں۔ ڈرونز سے لے کر کنیکٹڈ گاڑیاں، اسمارٹ ہوم ٹیکنالوجی سے روزمرہ کی زندگی کی ہر شے تک وہاں پیش کیے جانے والے آلات حیرت انگیز اور ...

Read More »

AirDroid موبائل فون کو کمپیوٹر سے منسلک کرنے کیلئےبہترین اپلیکشن

AirDroid موبائل فون کو کمپیوٹر سے منسلک کرنے کیلئےبہترین اپلیکشن لیجئے جناب میں اپنی پسندیدہ اپلیکشن کے ساتھ حاضر ہوں. اس اپلیکشن کے ذریعے آپ ایسے کمپیوٹر کے ساتھ اپنا موبائل منسلک کر سکتےہیں ہو آپ کے نیٹ ورک سے جڑا ہو. مثال کے طور پر آپ ایک وائی فائل کنکشن کے ساتھ موبائل اور کمپیوٹر دونوں پر انٹرنیٹ چلا ...

Read More »

پلگ ان،ایکس ٹنشن، ایڈ آن کا تعارف

پلگ ان،ایکس ٹنشن، ایڈ آن کا تعارف فورم پر کل ایک دوست نے پلگ ان یا ایکس ٹنشن کے بارے میں پوچھا تو سوچا کہ کیوں ناں اس پر ایک الگ دھاگہ بنا دیا جائے. پلگ ان Plugin ،ایکس ٹنشن Extension، ایڈآن Addon سب تقریبا مترادف (ہم معنیٰ) الفاظ ہیں. کمپیوٹر میں کسی خاص مقصد کے لئے کوئی سوفٹ وئر ...

Read More »

ESET NOD32 انٹی وائرس اور انٹرنیٹ سیکورٹی یوزر نیم اور پاسورڈ

ESET NOD32 انٹی وائرس اور انٹرنیٹ سیکورٹی یوزر نیم اور پاسورڈ اگر کسی دوست کو ESET NOD32 انٹی وائرس اور انٹرنیٹ سیکورٹی کے لئے کیز درکار ہوں. تو آپ لوگ اُسکے لئے یہاں پر درخواست کر سکتے ہیں. یہاں پہلے سے بے شمار کیز موجود ہیں البتہ اکثر انٹی وائرس اپنی کیز تبدیل کر لیتے ہیں جس کی وجہ سے ...

Read More »

داستان ایمان فروشوں کی

داستان ایمان فروشوں کی “تم پرندوں سے دل بہلایا کرو. سپاہ گری اس انسان کے لیے ایک حطرناک کھیل ہے جو عورت اور شراب کا دلدادہ ہو” یہ تاریخی الفاظ سلطان صلاح الدین نے اپنے چچا زاد بھای حلیفہ الصالح کے ایک امیر سیف الدین کو لکھے تھے، ان دونوں نے صلیبوں کو درپردہ مدد زر و جوھرات کا لالچ ...

Read More »

جنگل کا بادشاہ

جنگل کا بادشاہ ہوبو سیریز کا پہلا ناول بچوں کےلیے۔۔۔۔۔تحریر ایم۔ایچ۔خان پیش لفظ ھمارے بچوں میں ٹارزن کی کہانیاں بے حد مقبول ھیں ٹارزن ایک انگریز مصنف کی تصنیف ہے جسے ہمارے یہاں کے مصنفین بڑھا چڑھا کر پیش کر رھے ھیں۔ بچوں کو یہ نہیں پتا ٹارزن آیا کدھر سے تھا میں نے ٹارزن کو مد نظر رکھ کر ...

Read More »

پہلے میری سوہنی دھرتی کا افسانہ سنا, پھر ستاروں، آسمانوں، جنتوں کی بات کر

خدا کرے میری ارضِ پاک پر اُترے وہ فصلِ گُل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو یہاں جو پھول کِھلے وہ کِھلا رہے برسوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو میری طرف سے تمام اہلِ وطن اور خاص طور پر اراکینِ اردونامہ کو آزادی کی خوشیاں مبارک ہوں۔ آیئے اس دن کا عہد کریں کہ عرضِ پاک کی ...

Read More »