66 ملین سال قدیم کچھوے کے فوسلائزڈ انڈے اور اسمیں موجود بچے
چین میں زمانہ قبل از تاریخ کے ایک دیوقامت کچھوے کے فوسلائزاڈ انڈے کی دریافت ہوئی ہے۔ جس میں ایک بچہ بھی موجود تھا۔اس فوسلائزڈ انڈے کی عمر کا اندازہ ایسے لگایا جاسکتا ہے کہ جب اس کچھوے نے یہ انڈا دیا، تو اس وقت ڈائنوسارز دنیا پر گھوما کرتے تھے۔
اس دلچسپ دریافت کا اغازاس وقت ہوا جب 2018 کے موسم گرما میں چین کے صوبہ ہینان میں ایک کسان کے گھر میں کھڑے ، ماہرین رکازات فینگلو ہان Fenglu Han اور ہیشوئی جیانگ Haishui Jiang نے پتھر کے گول گانٹھ کے ڈبے میں جب جھانکا، جس میں بہت سارے گول گول پتھر نما چیزیں موجود تھیں۔
اس چینی کسان نے نیکسیانگ کاؤنٹی میں واقع اس کے گھر کے قریب یہ خزانہ جمع کیا تھا جو کہ ڈائنوسار کے انڈوں کے لیے مشہور ہے۔ خاص طور پر ایک پتھریلا، اورب orb ان سائنسدانوں کی آنکھوں کو مرکوز نگاہ کرتا ہے۔ یہ ایک بلیرڈ کی گیند کے سائز اور شکل کے برابر ، کسی بھی دوسرے ڈایناسور کے فاسلائزڈ انڈے کے برعکس تھا جو