ویب سائیٹ ڈیزائن سروسز

اردونامہ کی ویب سائٹ ڈیزائننگ سروسز میں، ہم جدید ترین ویب ڈیزائن ٹیکنالوجیز اور تخلیقی آئیڈیاز کا استعمال کرتے ہیں تاکہ آپ کے کاروبار کو ایک منفرد اور پُرکشش آن لائن شناخت ملے۔ ہمارے ماہرین یہ سمجھتے ہیں کہ ایک ویب سائٹ محض تصاویر اور رنگوں کا مجموعہ نہیں ہوتی بلکہ یہ آپ کے برانڈ کی اصل کہانی کو بیان کرتی ہے۔ ہم آپ کی ویب سائٹ کو ایک ایسے انداز میں ڈیزائن کرتے ہیں جو صارفین کی توجہ کو فوراً اپنی طرف کھینچ لے، اور انھیں ایک ایسا تجربہ فراہم کرے جسے وہ یاد رکھیں۔

ہمارا مقصد صرف خوبصورت ڈیزائن بنانا نہیں بلکہ ایسی ویب سائٹس تیار کرنا ہے جو استعمال میں آسان ہوں اور ہر طرح کے ڈیوائسز پر یکساں عمدگی سے چلیں۔ موبائل سے لے کر ڈیسک ٹاپ تک، ہم اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ آپ کی ویب سائٹ کی رفتار، رسپانس اور نیویگیشن بہترین ہو تاکہ ہر یوزر کے لیے ایک ہموار تجربہ فراہم کیا جا سکے۔ ساتھ ہی ساتھ، ہم سرچ انجن آپٹیمائزیشن (SEO) کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ڈیزائن کرتے ہیں تاکہ آپ کی ویب سائٹ سرچ انجنز میں بہترین پوزیشن حاصل کر سکے۔

اردونامہ کی ٹیم آپ کے ساتھ ہر قدم پر موجود ہوتی ہے، چاہے آپ کا پروجیکٹ چھوٹا ہو یا بڑا۔ ہم آپ کے کاروبار کے مقاصد اور ہدف کے مطابق ایک خاص حکمت عملی اپناتے ہیں جس سے آپ کی ویب سائٹ نہ صرف منفرد نظر آتی ہے بلکہ وہ آپ کے برانڈ کو ایک مضبوط پہچان بھی دیتی ہے۔ اگر آپ واقعی چاہتے ہیں کہ آپ کی آن لائن موجودگی دلکش، مؤثر اور صارف دوست ہو تو اردونامہ کی ویب ڈیزائننگ سروسز سے رجوع کریں اور اپنے کاروبار کو نئی بلندیوں تک پہنچائیں۔

اردونامہ ویب سائیٹ ڈائزیننگ سروسز

ہماری مہارت کے شعبہ جات

ویب سائیٹ 

بہترین پروفیسنلز کی زیرِنگرانی ویب سائیٹس کی ڈیزائننگ

ویب سائیٹ ڈویلپمنٹ

آپ کی ضرورت کے مطابق ویب سائیٹ کو کسٹمائز کرنے کی سہولت

کسٹمرسروسز مینجمنٹ اور بلاگز

مختلف اقسام کے کسٹمرسروسز مینجمنٹ سافٹوئیر اور بلاگز بنانے کی سہولت

ای کامرس

آن لائن سٹور بنانے کے لئے بہترین سروسز

Linux ویب ہوسٹنگ

بہترین اور کم قیمت ہوسٹنگ پیکجز

Windows ویب ہوسٹنگ

بہترین میعاری اور کم قیمت ہوسٹنگ پیکجز

سرچ انجن آپٹمائزیشن

میعاری سرچ انجن آپٹمائزیشن سروسز

ویب سائیٹ ری ڈیزائن

بہترین پروفیسنلز کی زیرِنگرانی ویب سائیٹس کی ری ڈیزائننگ کی سہولت

اگر آپ انگلش یا اردو میں اپنے لیے کاروباری یا ذاتی ویب سائٹ بنانا چاہتے ہیں تو دیے گئے ای میل یا نمبر پر ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

رابطے کے لیے
وٹس اپ نمبر 923136933999
ای میل admin@urdunama.ord

اس بابت کچھ شرائط و ضوابط دیے گئے ہیں۔

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ایک ویب سائٹ پر آج کل بیس ہزار سے پچاس ہزار تک کا خرچہ ہوتا ہے۔ اس کے لیے ہمیں ڈومین ، ہوسٹنگ اور سیکورٹی سرٹیفکیٹ خرید کر سیٹ اپ اور ڈیزائن کرنا ہوتا ہے۔ ویب سائٹ ورڈپریس پر بنائیں گے اور آپ کی مرضی کی ڈیزائننگ کریں گے۔ ورڈپریس ویب سائٹ چلانا اور اس پر تحریریں یا مواد ڈالنا بالکل آسان ہوتا ہے جس طرح آپ کا فیس بک اکاونٹ چلتا ہے اس میں آپ پوسٹ کرتے ہیں اسی طرح ورڈپریس سائٹ چلانا بھی ایسا ہی کام ہے بھلے آپ کو ویب سائٹ چلانے کا تجربہ نہ ہو۔

ڈومین اور ہوسٹنگ کی سالانہ فیس ہوتی ہے ، ہم صرف ایک سال کے لیے آپ کو سائٹ بنا کر دیں گے اس کے بعد آپ کے اکاونٹ کے پاسورڈ اور ڈیٹا آپ کے حوالے کریں گے اور ایک سال بعد آپ چاہیں تو اگلے سال کی فیس جمع کر کے سائٹ بحال کر سکتے ہیں۔

ویب سائٹ بنانے کے بعد اگر آپ کو کسی قسم کی دشواری پیش آئے تو ہم ہر وقت بلامعاوضہ آپ کی مدد کریں گے اور اس کے علاوہ آپ اپنی ویب سائٹ پر کچھ مواد ڈالیں گے تو آپ گوگل ایڈسینس اکاونٹ بھی حاصل کر سکیں گے ، گوگل ایڈسینس حاصل کرنے میں بھی ہم آپ کی مدد کریں گے۔

ویب سائٹ کی قیمت

نیوز ویب سائٹ ، سکول ، یا ذاتی بلاگ ڈاٹ کام ڈومین اور نارمل معیاری ہوسٹنگ کے ساتھ صرف پچیس ہزار روپے۔
25000/= PKR

250$ USD

اگر ڈومین اور ہوسٹنگ آپ کے پاس موجود ہے تو ورڈپریس ڈیزائننگ اور سیٹنگ صرف دس ہزار روپے۔
10000/= PKR

100$ USD

ورڈپریس منیجڈ ہوسٹنگ اور کسی بھی ڈومین کے ساتھ صرف تیس ہزار روپے
30000/= PKR

300$ USD

ای کمرس آن لائن اسٹور میں جس میں پروڈکٹ بیچنے اور صرف کیش آن ڈلیوری کا آپشن ہو کسی بھی ڈومین کے ساتھ صرف پینتیس ہزار روپے۔

35000/= PKR

350$ USD

ڈیڈیکیٹڈ ہوسٹنگ کے ساتھ کسی بھی ڈومین کے ساتھ بشرطیکہ پریمئم نہ ہو صرف انچاس ہزار روپے۔
49000/= PKR

490$ USD

ابھی رابطہ کریں ۔
وٹس اپ نمبر +923136933999
ای میل admin@urdunama.org

یا نیچے دیئے گئے فارم سے ابھی رابطہ کیجئے

Enter your first name.
This field is required.
Enter your last name.
This field is required.
Optional - Enter your phone number.
This field is required.
Enter your company name.
This field is required.
Interested In
Select your area of interest.
This field is required.
Preferred Contact Method
How would you prefer to be contacted?
This field is required.
Any additional comments or questions?
Receive updates and offers via email