فہرست
MEPCO Electricity Bill Calculator کی سہولت مہیا کرنے سے پہلے اردونامہ فورم اپنے قارئین کی سہولت کے لئے تمام بجلی کمپنیوں کے بل آن لائن دیکھنے کی سہولت مہیا کر چکا ہے جن تک رسائی مندرجہ ذیل لنکس سے حاصل کی جا سکتی ہے۔
اپنا بل بجلی آن لائن دیکھئے:Check your Electricity Bill Online
میپکو بل آن لائن :: MEPCO Bill Online
گیپکو آن لائن بل | Best Way to Get GEPCO Duplicate Bill Online
لیکن ان ویب سائیٹس سے آپ اپنا وہی بل دیکھ سکتے ہیں جو اس مہینے کمپنی کی طرف سے آپ کے استعمال کردہ یونٹس کے حساب سے فائنل کیا گیا ہے لیکن اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ اپنے استعمال کردہ یونٹس کا حساب بل آنے سے پہلے کریں تو اس کے لئے مندرجہ بالا لنکس کارآمد نہیں ہوں گے اور اس کے لئے آپ کو اپنا بل بجلی یونٹس کے حساب سے خود کیلکولیٹ کرنا پڑے گا۔
لیکن اس حوالے سے کچھ کمپنیوں نے تو اپنی ویب سائیٹس پر Electricity Bill Calculators دیئے ہوئے ہیں لیکن اکثر کمپنیوں کی ویب سائیٹس پر یہ سہولت میسر نہ ہے جس کی بدولت آپ یہ کیلکولیشن نہیں کر سکتےہیں۔ اپنے قارئین کی اسی مشکل کے پیش نظر ہم نے آپ کے لئے MEPCO Electricity Bill Calculator اس صفحہ پر منتقل کر دیا ہے تاکہ آپ خود سے حساب لگا سکیں کہ کتنے یونٹس کا کتنا بل آپ کو ادا کرنا ہو گا۔
MEPCO Electricity Bill Calculator : اپنا بل بجلی خود کیلکولیٹ کریں
نیچے موجود یونٹس کے باکس میں وہ یونٹس لکھیں جن کا بل آپ کیلکولیٹ کرنا چاہتے ہیں اور ہمارا کیلکولیٹر آپ کے یونٹس اور بجلی کمپنی کے ریٹس کے حساب سے آپ کو اندازا آپ کا بل کیلکولیٹ کر کے دے دے گا۔
اوپر دیا گیا بل کیلکولیٹر صرف بل کا صرف شدہ یونٹس کے حساب سے ایک اندازہ فراہم کرتا ہے۔ تاہم اصل بل کی رقم مختلف ہو سکتی ہے۔ یہ بل کیلکولیٹر یونٹ کی تازہ ترین سلیبز اور گورنمنٹ کے ٹیکسوں کے حساب سے کیلکولیشن کرتا ہے، تاہم اگر آپ کو تخمینہ میں کچھ غلط محسوس ہو رہا ہے، تو براہ کرم تصحیح کے لئے ہم سے رابطہ کریں اور ہم اسے جلد از جلد ٹھیک کرنے کی کوشش کریں گے۔