Tag Archives: articles

عہد وفا (از ناہید اختر)

Ehd-e-Wafa by Naheed Akhtar

ناہیدطاہر (ریاض،سعودی عرب ) چاند اپنے پورے شباب پر تھا۔۔۔۔وہ اپنی چاندنی کے ساتھ ہمیشہ کی طرح آنکھ مچولی کھیلتا ہوا کافی سرشار نظر آرہا تھا ، کبھی بادلوں کی اوٹ چھپ جاتا تو کبھی پوری طرح سامنے آکر کھلکھلا اٹھتا۔۔۔۔۔مریم اداس کھڑی چندہ اور اسکی چاندنی کی دلچسپ شوخیوں اور آنکھ مچولی کو دیکھتی رہی۔۔تم دونوں کتنے خوش نصیب ...

Read More »

شمشیر بے نیام از عنایت الله مکمل ناول

وہ مسافر عرب کے صحرا میں اکیلا چلا جا رہا تھا۸ ہجری کے زمانے میں عرب کا وہ علاقہ جہاں مکہ اور مدینہ واقع ہےبڑا ہی خوفناک صحرا ہو اکرتا تھا۔ جلتا اور انسانوں کو جھلساتا ہوا ریگزار۔ ایک تو صحرا کی اپنی صعوبتیں تھیں دوسرا خطرہ رہزنوں کا تھا۔مسافر قافلوں کی صورت سفر کیا کرتے تھے لیکن یہ مسافر ...

Read More »

جنرل شاہد عزیز کا ضمیر بہت دیر سے جاگا

جنرل شاہد عزیز کا ضمیر بہت دیر سے جاگا جب کارگل کا واقعہ ہوا تو لیفٹیننٹ جنرل (ر) شاہد عزیز اپنے ضمیر کوتھپک تھپک کر سلارہے تھے کیونکہ ابھی بہت کچھ حاصل کرنا تھا، مثلا ترقی پاکر لیفٹیننٹ جنرل بناد تھا، پھر کور کمانڈر اور پھر سارئے فائدے اٹھانے تھے ، مشرف کے رشتہ دار تھے وہ علیدہ ایک بونس ...

Read More »

سعودی عرب میں سی آئی اے کے خفیہ ڈرون بیس کا انکشاف !!

سعودی عرب میں سی آئی اے کے خفیہ ڈرون بیس کا انکشاف !! سعودی عرب میں سی آئی اے کا خفیہ ڈرون بیس ہے جہاں سےیمن پر ڈرون حملے کیئے جارہے ہیں ۔ القاعدہ کے خلاف مہم میں یمن پر امریکی ڈرون سعودی عرب میں ایک امریکی ایئر بیس سے اڑ رہے ہیں ۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ بیس ...

Read More »

گورنر سندھ کو نشان ِامتیاز، خدمات کیا ہیں؟

گورنر سندھ کو نشان ِامتیاز، خدمات کیا ہیں؟ سابق فوجی حکمراں جنرل پرویز مشرف نے ڈاکٹر عشرت العباد خان کو 27 دسمبر 2002 کو صوبہ سندھ کے گورنر کے طور پرنامزد کیا۔ سب سے طویل عرصہ تک گورنر شپ کا اعزاز رکھنے والے ڈاکٹر عشرت العباد خان کے بحیثیت گورنر سندھ دس سال مکمل ہوگئے ہیں۔ 2مارچ 1963 کو کراچی ...

Read More »

عادل عدالت کا عادل فیصلہ!!

عادل عدالت کا عادل فیصلہ!!   عرب سالار قتیبۃ بن مسلم نے اسلامی لشکر کشی کے اصولوں سے انحراف کرتے ہوئے سمرقند کو فتح کر لیا تھا، اصول یہ تھا کہ حملہ کرنے سے پہلے تین دن کی مہلت دی جائے۔ اور یہ بے اصولی ہوئی بھی تو ایسے دور میں جب زمانہ بھی عمر بن عبدالعزیز کا چل رہا ...

Read More »

ہندوستانی بچھو

ہندوستانی بچھو حضرت سعدی فرماتے ہیں میں نے کسی کتاب میں پڑھا تھا کہ” بچھوؤں کی پیدائش عام جانوروں کی طرح نہیں ہوتی، اپنی ماں کے پیٹ میں جب یہ کچھ بڑا ہو جاتا ہے تو اندر سے پیٹ کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے اور یوں سوراخ کر کے باہر آ جاتا ہے”۔ حضرت سعدی مزید فرماتے ہیں کہ ...

Read More »

لڑکیاں بیچاری

لڑکیاں بیچاری ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﮨﻮﺍ۔ ﺩﻭ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﮯ ﺑﺎﻝ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯿﮟ۔ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﺍﺧﺘﺘﺎﻡ ﭘﺮ ﻓﺎﺗﺢ ﺍﻭﺭ ﻣﻔﺘﻮﺡ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺑﺎﻗﺎﻋﺪﮦ ﮨﭽﮑﯿﺎﮞ ﻟﮯ ﮐﮯ ﺯﺍﺭ ﻭ ﻗﻄﺎﺭ ﺭﻭ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯿﮟ۔ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﮔﺎﮌﯼ ﭼﻼﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﻣﺤﺘﺎﻁ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﻥ ﮐﮯ ﮔﺎﮌﯼ ﺳﮍﮎ ﭘﺮ ﻻﺗﮯ ﮨﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﻭﺍﻟﮯ ﻓﻮﺭﺍً ...

Read More »

کیپچا (Captcha) کیا ہے؟

کیپچا (Captcha) کیا ہے؟ انٹرنیٹ پر آپ جب بھی کوئی نیا ای میل اکاؤنٹ یا کسی بھی طرح کا کوئی اکاؤنٹ بنانے جاتے ہیں، کیپچا (Captcha﴿ سے آپ کا واسطہ ضرور پڑتا ہے۔ یہ آڑھے ٹیڑھے حروف پر مشتمل ایک تصویر ہوتی ہے جسے پڑھ کر دیئے ہوئے باکس میں لکھنا ہوتا ہے۔ اس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہوتا ...

Read More »

اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی مہم

اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی مہم السلام علیکم دوستو اللہ تعالٰی کے فضل و کرم اور آپ تمام دوستوں کی دعاؤں اور تعاون سے الحمداللہ اردونامہ اردو ادب کے افق پر ایک روشن ستارہ بن کر ابھر چکا ہے. اردونامہ کو اس نہج تک پہنچانے میں آپ سب کی کاوشیں قابلِ شتائش ہیں. اب ...

Read More »