خوبصورت ٹیکسٹ ایفیکٹس

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

خوبصورت ٹیکسٹ ایفیکٹس

Post by شازل »

فوٹو شاپ میں‌حیران کن حد تک ہم ایفیکٹس دے سکتے ہیں لیکن اس کے لیے تھوڑی محنت کرنی پڑتی ہے
لیکن کیاہی اچھا ہوتا کہ یہ محنت بھی نہ کرنی پڑتی،
بالکل یہ ممکن ہے
اس سائیٹ پر بنے بنائے ٹیکسٹ کے ڈیزائن پڑے ہیں آپ کسی ڈیزائن کو چنیں ،ٹیکسٹ لکھیں‌اور ایفکٹ تیار
http://cooltext.com/

کچھ نمونے
Image
Image
Image
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: خوبصورت ٹیکسٹ ایفیکٹس

Post by بوبی »

بہت ہی زبردست ایفیکٹس ہیں شازل بھائی سائٹ شئیرنگ کرنے کا شکریہ
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوبصورت ٹیکسٹ ایفیکٹس

Post by شازل »

بوبی بھائی شکریہ
آپ بھی کوئی اسی طرح کوئی گیم کی سائیٹ شیئر کریں نا :P
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: خوبصورت ٹیکسٹ ایفیکٹس

Post by بوبی »

شازل بھائی میرے پاس ہر طرح کی گیم سائیٹ ہیں اور ہر طرح کی گیمز انفارمیشن لے سکتے ہیں اگر آپ کے پاس کوئی ایف ٹی پی سائیٹ ہے فورم کی تو میں اپنا سارا ڈیٹا شئیرنگ کر سکتا ہوں آپ بھائیوں کے ساتھ اور فورم پر بھی لگا سکتا ہوں
ایک الگ گیمز کا زیلی فورم بنا کر
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوبصورت ٹیکسٹ ایفیکٹس

Post by شازل »

آپکی تجویز قابل غور ہے
ذرا رضی بھائی اور چاند بابو آ لینے دیں
ان کی زرا رائے لے لیں :P
ڦلپوٽو فقير
کارکن
کارکن
Posts: 45
Joined: Fri Aug 14, 2009 2:17 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوبصورت ٹیکسٹ ایفیکٹس

Post by ڦلپوٽو فقير »

بہت اچھے شازل بھائی
[center]ڦلپوٽو فقير کی ہر تہریڈ پر نظر[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوبصورت ٹیکسٹ ایفیکٹس

Post by شازل »

شکریہ فقیر بھائی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوبصورت ٹیکسٹ ایفیکٹس

Post by چاند بابو »

شازل بھیا کیا اس میں یونی کوڈ اردو کی سہولت موجود ہے؟؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوبصورت ٹیکسٹ ایفیکٹس

Post by شازل »

میرے خیال میں نہیں‌ہے میں‌نے سب سے پہلے ٹرائی ہی اردو میں کی تھی :P
آپ ٹرائی کرلیں شاید ہو جائے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: خوبصورت ٹیکسٹ ایفیکٹس

Post by رضی الدین قاضی »

شاندار سائیٹ سیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ شازل بھائی۔
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: خوبصورت ٹیکسٹ ایفیکٹس

Post by مجیب منصور »

چاند بابو wrote:شازل بھیا کیا اس میں یونی کوڈ اردو کی سہولت موجود ہے؟؟؟؟؟؟
سب سے پہلے تو شازل بھیا کا شکریہ اس اچھی شیئرنگ کے لیے
یہ سائیٹ میری فیورٹ ہے،میں اسے استعمال میں لاتارہتاہوں
رہی بات ماجد بھائی والی تو ماجد بھائی جی ہاں اس مین یونیکوڈ اردو کی سہولت بلکل موجود ہے
اس کے لیے آپ کو زبان عربی کا انتخاب کرنا پڑے گا
اور یہ آپشن اس سائٹ میں موجود ہے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: خوبصورت ٹیکسٹ ایفیکٹس

Post by رضی الدین قاضی »

شازل wrote:آپکی تجویز قابل غور ہے
ذرا رضی بھائی اور چاند بابو آ لینے دیں
ان کی زرا رائے لے لیں :P
بوبی بھائی اگر گیم سے متعلق تھریڈ شروع کرنا چاہتے ہیں تو انہے اس کی اجازت دی جانی چاہیئے۔
پھر بھی چاند بھائی کی رائے جاننا ضروری ہے۔
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: خوبصورت ٹیکسٹ ایفیکٹس

Post by عاطف »

بہت بہت شکریہ شازل بھیا
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
راجہ صاحب
کارکن
کارکن
Posts: 61
Joined: Fri Aug 07, 2009 9:55 pm

Re: خوبصورت ٹیکسٹ ایفیکٹس

Post by راجہ صاحب »

میرا نام بھی یونی کوڈ کو سپورٹ نہیں کیا گیا :(
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: خوبصورت ٹیکسٹ ایفیکٹس

Post by بوبی »

رضی الدین قاضی wrote:
شازل wrote:آپکی تجویز قابل غور ہے
ذرا رضی بھائی اور چاند بابو آ لینے دیں
ان کی زرا رائے لے لیں :P
بوبی بھائی اگر گیم سے متعلق تھریڈ شروع کرنا چاہتے ہیں تو انہے اس کی اجازت دی جانی چاہیئے۔
پھر بھی چاند بھائی کی رائے جاننا ضروری ہے۔
بہت بہت شکریہ رضی بھائی
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوبصورت ٹیکسٹ ایفیکٹس

Post by شازل »

جی راجہ بھیا یونی کوڈ کی سہولت بھی کچھ نہ کرسکی :cry:
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: خوبصورت ٹیکسٹ ایفیکٹس

Post by فرحان دانش »

زبردست ایفیکٹس ہیں
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوبصورت ٹیکسٹ ایفیکٹس

Post by شازل »

شکریہ
مگر آپ بھی کچھ اسی طرز کی سائیٹ ڈھونڈیں نا
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”