لیکن کیاہی اچھا ہوتا کہ یہ محنت بھی نہ کرنی پڑتی،
بالکل یہ ممکن ہے
اس سائیٹ پر بنے بنائے ٹیکسٹ کے ڈیزائن پڑے ہیں آپ کسی ڈیزائن کو چنیں ،ٹیکسٹ لکھیںاور ایفکٹ تیار
http://cooltext.com/
کچھ نمونے
![Image](http://img18.imageshack.us/img18/3969/94527650.png)
![Image](http://img6.imageshack.us/img6/346/10962503.png)
![Image](http://img18.imageshack.us/img18/4461/88785174.gif)
سب سے پہلے تو شازل بھیا کا شکریہ اس اچھی شیئرنگ کے لیےچاند بابو wrote:شازل بھیا کیا اس میں یونی کوڈ اردو کی سہولت موجود ہے؟؟؟؟؟؟
بوبی بھائی اگر گیم سے متعلق تھریڈ شروع کرنا چاہتے ہیں تو انہے اس کی اجازت دی جانی چاہیئے۔شازل wrote:آپکی تجویز قابل غور ہے
ذرا رضی بھائی اور چاند بابو آ لینے دیں
ان کی زرا رائے لے لیں
بہت بہت شکریہ رضی بھائیرضی الدین قاضی wrote:بوبی بھائی اگر گیم سے متعلق تھریڈ شروع کرنا چاہتے ہیں تو انہے اس کی اجازت دی جانی چاہیئے۔شازل wrote:آپکی تجویز قابل غور ہے
ذرا رضی بھائی اور چاند بابو آ لینے دیں
ان کی زرا رائے لے لیں
پھر بھی چاند بھائی کی رائے جاننا ضروری ہے۔