زیشا ن نصر کےنام

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

زیشا ن نصر کےنام

Post by شاہین اعوان »

اسلام و علیکم
آپ کی شاعری لاجواب ھے - اللہ پاک قلم کی طاقت اور بڑھاے امین
ذیشان نصر
کارکن
کارکن
Posts: 66
Joined: Thu Apr 12, 2012 10:42 am
جنس:: مرد
Location: لاہور
Contact:

Re: زیشا ن نصر کےنام

Post by ذیشان نصر »

وعلیکم السلام داکترساہین اعوان صاحب...!‌
آپ کی قدر دانی پر فقیر آپ کا شکر گذار ہے ...!
اور سنائیں‌کیا حال احوال ہیں‌...؟‌کہاں‌ہوتے ہیں‌آج کل آپ ....؟‌
[center]اندازِ بیاں گرچہ بہت خاص نہیں
کہتے ہیں کہ ذیشاں کے ہیں اشعار الگ[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: زیشا ن نصر کےنام

Post by بلال احمد »

ڈاکٹر صاحبہ غائب ہوتی ہیں h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
ذیشان نصر
کارکن
کارکن
Posts: 66
Joined: Thu Apr 12, 2012 10:42 am
جنس:: مرد
Location: لاہور
Contact:

Re: زیشا ن نصر کےنام

Post by ذیشان نصر »

بلال احمد wrote:ڈاکٹر صاحبہ غائب ہوتی ہیں h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
اوہ یہ صاحب تو صاحبہ نکلیں‌....!‌خیر نام ہی اس طرح کا ہے جو مذکر ومونث دونوں‌کا ہو سکتا ہے ...! اس لئے میرے جیسا ان پڑھ بندہ ذرا بھول جاتا ہے ...!
[center]اندازِ بیاں گرچہ بہت خاص نہیں
کہتے ہیں کہ ذیشاں کے ہیں اشعار الگ[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: زیشا ن نصر کےنام

Post by علی خان »

میرے ساتھ بھی یہی کچھ پہلے سے ہو چکا ہے. ڈاکٹر صاحب سے معذرت کے ساتھ.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
ذیشان نصر
کارکن
کارکن
Posts: 66
Joined: Thu Apr 12, 2012 10:42 am
جنس:: مرد
Location: لاہور
Contact:

Re: زیشا ن نصر کےنام

Post by ذیشان نصر »

اشفاق علی wrote:میرے ساتھ بھی یہی کچھ پہلے سے ہو چکا ہے. ڈاکٹر صاحب سے معذرت کے ساتھ.
صاحب یا صاحبہ جناب ....!
[center]اندازِ بیاں گرچہ بہت خاص نہیں
کہتے ہیں کہ ذیشاں کے ہیں اشعار الگ[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: زیشا ن نصر کےنام

Post by بلال احمد »

ذیشان نصر wrote:
اشفاق علی wrote:میرے ساتھ بھی یہی کچھ پہلے سے ہو چکا ہے. ڈاکٹر صاحب سے معذرت کے ساتھ.
صاحب یا صاحبہ جناب ....!
ہمارے اشفاق بھائی پٹھان ہیں، اس لیے کوئی فرق نہیں پڑتا :rock: :rock: :rock:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”