اسلام و علیکم
آپ کی شاعری لاجواب ھے - اللہ پاک قلم کی طاقت اور بڑھاے امین
زیشا ن نصر کےنام
Re: زیشا ن نصر کےنام
وعلیکم السلام داکترساہین اعوان صاحب...!
آپ کی قدر دانی پر فقیر آپ کا شکر گذار ہے ...!
اور سنائیںکیا حال احوال ہیں...؟کہاںہوتے ہیںآج کل آپ ....؟
آپ کی قدر دانی پر فقیر آپ کا شکر گذار ہے ...!
اور سنائیںکیا حال احوال ہیں...؟کہاںہوتے ہیںآج کل آپ ....؟
[center]اندازِ بیاں گرچہ بہت خاص نہیں
کہتے ہیں کہ ذیشاں کے ہیں اشعار الگ[/center]
کہتے ہیں کہ ذیشاں کے ہیں اشعار الگ[/center]
Re: زیشا ن نصر کےنام
ڈاکٹر صاحبہ غائب ہوتی ہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: زیشا ن نصر کےنام
اوہ یہ صاحب تو صاحبہ نکلیں....!خیر نام ہی اس طرح کا ہے جو مذکر ومونث دونوںکا ہو سکتا ہے ...! اس لئے میرے جیسا ان پڑھ بندہ ذرا بھول جاتا ہے ...!بلال احمد wrote:ڈاکٹر صاحبہ غائب ہوتی ہیں
[center]اندازِ بیاں گرچہ بہت خاص نہیں
کہتے ہیں کہ ذیشاں کے ہیں اشعار الگ[/center]
کہتے ہیں کہ ذیشاں کے ہیں اشعار الگ[/center]
Re: زیشا ن نصر کےنام
میرے ساتھ بھی یہی کچھ پہلے سے ہو چکا ہے. ڈاکٹر صاحب سے معذرت کے ساتھ.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: زیشا ن نصر کےنام
صاحب یا صاحبہ جناب ....!اشفاق علی wrote:میرے ساتھ بھی یہی کچھ پہلے سے ہو چکا ہے. ڈاکٹر صاحب سے معذرت کے ساتھ.
[center]اندازِ بیاں گرچہ بہت خاص نہیں
کہتے ہیں کہ ذیشاں کے ہیں اشعار الگ[/center]
کہتے ہیں کہ ذیشاں کے ہیں اشعار الگ[/center]
Re: زیشا ن نصر کےنام
ہمارے اشفاق بھائی پٹھان ہیں، اس لیے کوئی فرق نہیں پڑتاذیشان نصر wrote:صاحب یا صاحبہ جناب ....!اشفاق علی wrote:میرے ساتھ بھی یہی کچھ پہلے سے ہو چکا ہے. ڈاکٹر صاحب سے معذرت کے ساتھ.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا