کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟

Post by ذیشان »

مجھے کسی ایسی جگہ کی تلاش ہے جہاں سےایچ ٹی ایم ایل کی کچھ نہ کچھ سمجھ بوجھ حاصل کی جاسکے. مگرہو اردو میں اور اگر ساتھ میں کوئی رہنمائی بھی کرنے والا ہو کہ جو بات سمجھ نہ آئے سمجھا سکے تو کیا ہی بات ہے.شکریہ
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟

Post by اعجازالحسینی »

ذیشان بھائی آپ ٹھیک جگہ پر آ گئے ہیں

اس کا م کے لئے تکلیف دیتے ہیں چاند بابو اور شازل بھیا کہ وہ آپکی ہر ممکن طریقے سے مدد کریں


[blink2]ایسے مشکل کاموں کے لئے تو اردو نامہ کی انتظامیہ زندہ باد [/blink2]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟

Post by چاند بابو »

بہت شکریہ اعجاز الحسینی صاحب آپ نے تو کام ذرا زیادہ ہی اٹھا دیا ہے۔

اردونامہ کی انتظامیہ کوشش تو کرتی ہے کہ جہاں تک ممکن ہو سکے دوسروں کی ہر معاملے میں مدد کر سکے۔

جی ذیشان بھیا شروع سے بتایئے اور تفصیل سے بتایئے کہ آپ کو HTML کے بارے میں پہلے سے کتنی آگاہی ہے اور اب آپ کہاں سے سیکھنا چاہتے ہیں۔ یہ بھی بتایئے کہ آیا آپ صرف ایک ویب صفحہ بنانا سیکھنا چاہتے ہیں یا کچھ اور۔

آپ کے جواب کے بعد میں کوشش کروں گا یہ آپ کو متعلقہ آگاہی دے سکوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟

Post by شازل »

مجھے بھی سکھاتے جائیے گا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟

Post by چاند بابو »

ہائیں :shock: :shock: :shock: :shock: :shock:

ارے بھیا جی آپ کی وجہ سے تو اتنی بڑ ہانکی ہے میں نے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟

Post by اعجازالحسینی »

لڑیں‌تو نا مل جل کے ذیشان بھائی کا مسلہ حل کردیں
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟

Post by شازل »

چلو ٹھیک ہے :cry:
میں نے ایک جگہ سے کوڈ حاصل کیا ہے

Code: Select all

<html>
<body>

<h1>My First Heading</h1>

<p>My first paragraph.</p>

</body>
</html> 
اسے ٹیسٹ کریں اور مجھے بتائیں کہ کس جگہ پر آپ کو سمجھ نہیں آرہی
ٹیسٹ یہاں سے کریں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟

Post by چاند بابو »

میرے خیال میں انہیں کچھ بھی سمجھ نہیں آئے گئی کیونکہ یہ تو آپ نے HTML ٹیگز لکھ دیئے ہیں اور ذیشان بھیا کو سرے سے HTML کے بارے میں ہی معلوم نہیں ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟

Post by شازل »

نہیں انہیں پتا ہوگا کیونکہ یہ تو بہت ہی بنیادی قسم کی باتیں ہیں،
چلو آپ کچھ سبق شروع کردیں
ہم سبھی اس میں کچھ نہ کچھ ایڈ کرتے رہیں گے یعنی سوال و جواب.
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟

Post by ذیشان »

چاند بابو wrote:میرے خیال میں انہیں کچھ بھی سمجھ نہیں آئے گئی کیونکہ یہ تو آپ نے HTML ٹیگز لکھ دیئے ہیں اور ذیشان بھیا کو سرے سے HTML کے بارے میں ہی معلوم نہیں ہے۔
جی آپ نے بالکل درست اندازہ لگایا مجھے اس بارے میں الف ب بھی معلوم نہیں.
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟

Post by ذیشان »

شازل wrote:نہیں انہیں پتا ہوگا کیونکہ یہ تو بہت ہی بنیادی قسم کی باتیں ہیں،
یہ تو جناب کی محض نیک گمانی ہے.
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟

Post by ذیشان »

شازل wrote:چلو آپ کچھ سبق شروع کردیں
ہم سبھی اس میں کچھ نہ کچھ ایڈ کرتے رہیں گے یعنی سوال و جواب.
یہ ہی تو میں چاہتا ہوں :D
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟

Post by ذیشان »

شازل wrote:چلو ٹھیک ہے :cry:
میں نے ایک جگہ سے کوڈ حاصل کیا ہے

Code: Select all

<html>
<body>

<h1>My First Heading</h1>

<p>My first paragraph.</p>

</body>
</html> 
اسے ٹیسٹ کریں اور مجھے بتائیں کہ کس جگہ پر آپ کو سمجھ نہیں آرہی
ٹیسٹ یہاں سے کریں
لیجئے شروع کرتا ہوں طالب علمانہ سوالات:
سوال نمبر1:یہ جو نشانات(کئی طرح کی بریکٹیں وغیرہ) استعمال کی گئی ہیں‌ ان میں‌سے ہرایک کا کیا کام ہے؟
سوال نمبر2:یہ جو سنگل سنگل انگلش کے حروف لکھیں ہیں جیسے<p> کیا یہ کسی کے مخفف ہیں اگر ایسا ہےتو ان کی اصل کیا ہے؟
سوال نمبر3:دو بریکٹیں جو مختلف جگہ استعمال کی گئی ہیں جن کے درمیان انگلش کے الفاظ لکھے ہوئے ہیں جیسے </body> ان میں انگلش الفاظ سے کیا مراد ہے؟نیز یہ ایک خاص ترتیب سے لکھے ہوئے ہیں‌اور خاص پیراگرفنگ میں اس میں کیا راز ہے؟
بس شروع میں انگلی پکڑ کر چلانا پڑے گا اس کے بعد ان شاءاللہ آپ کا شاگرد بھاگے گا.شکریہ
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟

Post by چاند بابو »

اچھا شاگرد جی میں انشااللہ کچھ کرتا ہوں آپ کے لئے بھی۔

لیکن اصل بات یہ ہے کہ مجھے استاد کہنا اساتذہ کے ساتھ بالکل زیادتی ہو گی اور ہو سکتا ہے کہ وہ اسے ہر گز برداشت نہ کریں، تب تمام ذمہ داری صرف اور صرف آپ پر ہو گی۔

وجہ اسکی یہ ہے کہ آپ کی طرح ہی میں بھی بالکل انجان ہوں جتنا ہو سکا کروں گا باقی نیٹ سے مدد لے کر کروں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟

Post by عاطف »

ماجد بھائی زندہ باد - بے شک ماجد بھائی ایک اچھے HTML کوڈر ہے ان سے جتنا ہو سکے فیض‌ حاصل کر لینا چاہئیے-

[center]Image[/center]
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہاہاہاہا

استاد جی کم چک کے رکھو

میں تو کچھ بھی نہیں ہوں واللہ میں نے اس کی باقاعدہ تعلیم بھی کہیں سے حاصل نہیں کی ہے بس جہاں سے جتنا ملا لینے کی کوشش کرتا ہوں اگر آسانی سے مل جائے تو ٹھیک ورنہ چھین بھی لیتا ہوں۔ کیوں عاطف بھیا؟؟؟ :P :P :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟

Post by شازل »

عاطف wrote:ماجد بھائی زندہ باد - بے شک ماجد بھائی ایک اچھے HTML کوڈر ہے ان سے جتنا ہو سکے فیض‌ حاصل کر لینا چاہئیے-

[center]Image[/center]
جی ہاں کیونکہ اردو نامہ کے پرانے دنوں میں جگہ جگہ ان کی مہارت جھلکتی دکھائی دیتی تھی،
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟

Post by اعجازالحسینی »

:lol: :lol: :lol: :lol:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”