کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟
کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟
مجھے کسی ایسی جگہ کی تلاش ہے جہاں سےایچ ٹی ایم ایل کی کچھ نہ کچھ سمجھ بوجھ حاصل کی جاسکے. مگرہو اردو میں اور اگر ساتھ میں کوئی رہنمائی بھی کرنے والا ہو کہ جو بات سمجھ نہ آئے سمجھا سکے تو کیا ہی بات ہے.شکریہ
[center][/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟
ذیشان بھائی آپ ٹھیک جگہ پر آ گئے ہیں
اس کا م کے لئے تکلیف دیتے ہیں چاند بابو اور شازل بھیا کہ وہ آپکی ہر ممکن طریقے سے مدد کریں
[blink2]ایسے مشکل کاموں کے لئے تو اردو نامہ کی انتظامیہ زندہ باد [/blink2]
اس کا م کے لئے تکلیف دیتے ہیں چاند بابو اور شازل بھیا کہ وہ آپکی ہر ممکن طریقے سے مدد کریں
[blink2]ایسے مشکل کاموں کے لئے تو اردو نامہ کی انتظامیہ زندہ باد [/blink2]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟
بہت شکریہ اعجاز الحسینی صاحب آپ نے تو کام ذرا زیادہ ہی اٹھا دیا ہے۔
اردونامہ کی انتظامیہ کوشش تو کرتی ہے کہ جہاں تک ممکن ہو سکے دوسروں کی ہر معاملے میں مدد کر سکے۔
جی ذیشان بھیا شروع سے بتایئے اور تفصیل سے بتایئے کہ آپ کو HTML کے بارے میں پہلے سے کتنی آگاہی ہے اور اب آپ کہاں سے سیکھنا چاہتے ہیں۔ یہ بھی بتایئے کہ آیا آپ صرف ایک ویب صفحہ بنانا سیکھنا چاہتے ہیں یا کچھ اور۔
آپ کے جواب کے بعد میں کوشش کروں گا یہ آپ کو متعلقہ آگاہی دے سکوں۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟
ہائیں
ارے بھیا جی آپ کی وجہ سے تو اتنی بڑ ہانکی ہے میں نے۔
ارے بھیا جی آپ کی وجہ سے تو اتنی بڑ ہانکی ہے میں نے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟
لڑیںتو نا مل جل کے ذیشان بھائی کا مسلہ حل کردیں
Re: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟
چلو ٹھیک ہے
میں نے ایک جگہ سے کوڈ حاصل کیا ہے
اسے ٹیسٹ کریں اور مجھے بتائیں کہ کس جگہ پر آپ کو سمجھ نہیں آرہی
ٹیسٹ یہاں سے کریں
میں نے ایک جگہ سے کوڈ حاصل کیا ہے
Code: Select all
<html>
<body>
<h1>My First Heading</h1>
<p>My first paragraph.</p>
</body>
</html>
ٹیسٹ یہاں سے کریں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟
میرے خیال میں انہیں کچھ بھی سمجھ نہیں آئے گئی کیونکہ یہ تو آپ نے HTML ٹیگز لکھ دیئے ہیں اور ذیشان بھیا کو سرے سے HTML کے بارے میں ہی معلوم نہیں ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟
نہیں انہیں پتا ہوگا کیونکہ یہ تو بہت ہی بنیادی قسم کی باتیں ہیں،
چلو آپ کچھ سبق شروع کردیں
ہم سبھی اس میں کچھ نہ کچھ ایڈ کرتے رہیں گے یعنی سوال و جواب.
چلو آپ کچھ سبق شروع کردیں
ہم سبھی اس میں کچھ نہ کچھ ایڈ کرتے رہیں گے یعنی سوال و جواب.
Re: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟
جی آپ نے بالکل درست اندازہ لگایا مجھے اس بارے میں الف ب بھی معلوم نہیں.چاند بابو wrote:میرے خیال میں انہیں کچھ بھی سمجھ نہیں آئے گئی کیونکہ یہ تو آپ نے HTML ٹیگز لکھ دیئے ہیں اور ذیشان بھیا کو سرے سے HTML کے بارے میں ہی معلوم نہیں ہے۔
[center][/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
Re: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟
یہ تو جناب کی محض نیک گمانی ہے.شازل wrote:نہیں انہیں پتا ہوگا کیونکہ یہ تو بہت ہی بنیادی قسم کی باتیں ہیں،
[center][/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
Re: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟
یہ ہی تو میں چاہتا ہوںشازل wrote:چلو آپ کچھ سبق شروع کردیں
ہم سبھی اس میں کچھ نہ کچھ ایڈ کرتے رہیں گے یعنی سوال و جواب.
[center][/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
Re: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟
لیجئے شروع کرتا ہوں طالب علمانہ سوالات:شازل wrote:چلو ٹھیک ہے
میں نے ایک جگہ سے کوڈ حاصل کیا ہےاسے ٹیسٹ کریں اور مجھے بتائیں کہ کس جگہ پر آپ کو سمجھ نہیں آرہیCode: Select all
<html> <body> <h1>My First Heading</h1> <p>My first paragraph.</p> </body> </html>
ٹیسٹ یہاں سے کریں
سوال نمبر1:یہ جو نشانات(کئی طرح کی بریکٹیں وغیرہ) استعمال کی گئی ہیں ان میںسے ہرایک کا کیا کام ہے؟
سوال نمبر2:یہ جو سنگل سنگل انگلش کے حروف لکھیں ہیں جیسے<p> کیا یہ کسی کے مخفف ہیں اگر ایسا ہےتو ان کی اصل کیا ہے؟
سوال نمبر3:دو بریکٹیں جو مختلف جگہ استعمال کی گئی ہیں جن کے درمیان انگلش کے الفاظ لکھے ہوئے ہیں جیسے </body> ان میں انگلش الفاظ سے کیا مراد ہے؟نیز یہ ایک خاص ترتیب سے لکھے ہوئے ہیںاور خاص پیراگرفنگ میں اس میں کیا راز ہے؟
بس شروع میں انگلی پکڑ کر چلانا پڑے گا اس کے بعد ان شاءاللہ آپ کا شاگرد بھاگے گا.شکریہ
[center][/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟
اچھا شاگرد جی میں انشااللہ کچھ کرتا ہوں آپ کے لئے بھی۔
لیکن اصل بات یہ ہے کہ مجھے استاد کہنا اساتذہ کے ساتھ بالکل زیادتی ہو گی اور ہو سکتا ہے کہ وہ اسے ہر گز برداشت نہ کریں، تب تمام ذمہ داری صرف اور صرف آپ پر ہو گی۔
وجہ اسکی یہ ہے کہ آپ کی طرح ہی میں بھی بالکل انجان ہوں جتنا ہو سکا کروں گا باقی نیٹ سے مدد لے کر کروں گا۔
لیکن اصل بات یہ ہے کہ مجھے استاد کہنا اساتذہ کے ساتھ بالکل زیادتی ہو گی اور ہو سکتا ہے کہ وہ اسے ہر گز برداشت نہ کریں، تب تمام ذمہ داری صرف اور صرف آپ پر ہو گی۔
وجہ اسکی یہ ہے کہ آپ کی طرح ہی میں بھی بالکل انجان ہوں جتنا ہو سکا کروں گا باقی نیٹ سے مدد لے کر کروں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟
ماجد بھائی زندہ باد - بے شک ماجد بھائی ایک اچھے HTML کوڈر ہے ان سے جتنا ہو سکے فیض حاصل کر لینا چاہئیے-
[center][/center]
[center][/center]
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
استاد جی کم چک کے رکھو
میں تو کچھ بھی نہیں ہوں واللہ میں نے اس کی باقاعدہ تعلیم بھی کہیں سے حاصل نہیں کی ہے بس جہاں سے جتنا ملا لینے کی کوشش کرتا ہوں اگر آسانی سے مل جائے تو ٹھیک ورنہ چھین بھی لیتا ہوں۔ کیوں عاطف بھیا؟؟؟
استاد جی کم چک کے رکھو
میں تو کچھ بھی نہیں ہوں واللہ میں نے اس کی باقاعدہ تعلیم بھی کہیں سے حاصل نہیں کی ہے بس جہاں سے جتنا ملا لینے کی کوشش کرتا ہوں اگر آسانی سے مل جائے تو ٹھیک ورنہ چھین بھی لیتا ہوں۔ کیوں عاطف بھیا؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: کیا کوئی ایسی جگہ ہے؟
جی ہاں کیونکہ اردو نامہ کے پرانے دنوں میں جگہ جگہ ان کی مہارت جھلکتی دکھائی دیتی تھی،عاطف wrote:ماجد بھائی زندہ باد - بے شک ماجد بھائی ایک اچھے HTML کوڈر ہے ان سے جتنا ہو سکے فیض حاصل کر لینا چاہئیے-
[center][/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact: