حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Locked
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

اضوا بہنا میری آج کی حاضری لگا دیں پلیز۔
وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته!!!!

پلیز کہنے پر انگریزوں نے ملک چھوڑ کر چلے گئے
کیا میں آپ کی حاضری نہیں ڈال سکتی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

کافی دنوں کی طویل علالت کے بعد دوبارہ آپکی خدمت میں حاضر ہوں.

کسی اللہ کے بندے نے پوچھنا گوارہ نہ کیا کہ کیا حال ہیں ;( ;( ;( ;( ;( ;(

خیر میں اب اللہ پاک کے رحم و کرم اور اس کی عنائیت سے رو بہ صحت ہوں اب کسی کو کوئی ضرورت نہیں ہے کچھ پوچھنے کی :emo:

اسی لیے میں پہلی فرصت میں حاضری لگوانے دوڑا چلا آیا :doh: :fubar: :fubar: :wasntme: :wasntme:

تو پھر کافی غیر حاضریوں کے بعد حاضری کے لیے حاضر

پریزنٹ :emo:

وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته

دیر آئے درست آئے !!!!

ویسے آپ کو ہوا کیا تھا ؟؟؟

دعاء ہے الله سبحانه سےکے آپ ہمیشہ
صحیح سلامت اور صحت و عافیت سے رہے

آپکی واپسی کیلئے آپکے لیئے یہ پھول حاضر ہے

Image

آپکی حاضری شکریہ کے ساتھہ لگائی گئی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:

جی بہت شکریہ حاضری اور اتنے پیارے پھولوں کے لیے.

ہونا کیا ہے بس زرا موسم کی تبدیلی کی وجہ سے ٹیمپریچر اور کھانسی اور فلو نے برا حال کیا ہوا تھا.

اب تو اللہ کے فضل و کرم اور آپ سب کی دعائوں کے طفیل بہت ہی بہتر ہوں :inlove: :inlove: :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

بلال بھیا بہت مبارک ہو صحت یابی پر۔
دراصل میں تو خود ان عید کے سارے دنوں اور اس کے بعد کی دو چھٹیوں میں کافی مصروف رہا تھا۔
اگر آیا بھی تھا تو چند منٹوں کے لئے، اسی لئے میں نے یہ بات نوٹ ہی نہیں کی کہ آپ موجود نہیں ہیں۔
معذرت کہ ہم لوگوں نے یا کم ازکم میں نے آپ کی کمی محسوس نہیں کی لیکن اس کی وجوہات اوپر درج ہیں۔

اب جشنِ صحت کے طور پر کوئی چھوٹی موٹی دعوت ہی کر ڈالو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:اب جشنِ صحت کے طور پر کوئی چھوٹی موٹی دعوت ہی کر ڈالو۔
مطلب آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ میں پھر سے بیمار ہو جائوں :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by اضواء »

:lol: :lol: :lol: :lol:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by انصاری آفاق احمد »

چاند بابو wrote:
انصاری آفاق احمد wrote:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حاضر جناب
واعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

ارے آفاق بھیا، آپ آئے ہیں، بہت خوب، آپ کے آنے کی یقین عید جیسی خوشی ہو رہی ہے۔
ابھی مجھے پتہ چلا کہ آپ اردونامہ پر حاضر ہیں تو میں فورا بھاگا چلا آیا کہ شاید آپ سے ملاقات ہو جائے۔

کہئے کیسے ہیں آپ، گھر میں سب لوگ کیسے ہیں۔یقین جانئے آپ کی کمی بہت بری طرح محسوس ہوتی ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے سایہِ کرم میں رکھے اور آپ پر اپنی رحمتیں نچھاور کرے،
کیا انٹرنیٹ کا کنکشن پھر سے مل گیا ہے۔
اگر ایسا ہے تو پھر ضرور ضرور اردونامہ پر حاضری دیا کیجئے۔

استانی جی میری حاضری لگا دیں پلیز۔
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
الحمداللہ سب خیریت ہے. اللہ تعالٰی آپ سب کو اپنی رحمتوں کے سایے میں عافیت سے رکھے.
مجھے آپ حضرات کے میری آمد پر خوش ہونے سے بے انتہا خوشی......اور رنج بھی ہے. خوشی تو اپنوں سے ملاقات پر ہوتی ہی ہے اور رنج اسپر کہ پہلے جیسا حاضر ہونا ممکن ( فی الوقت) نہیں.
انٹرنیٹ کنکشن میرا نہیں شروع ہوسکا. اور کاروباری مصروفیت کی بنا پر فی الحال شروع کروانا بھی ممکن نہیں.
اپنے ایک قریبی رشتہ دار کے سلو اسپیڈ کنکشن سے وقتی حاضری لگارہا ہوں کہ دوستوں کا پیار و دعا لے سکوں. امید ہے یہ دونوں ھدیہ ملتا رہے گا.
اب صاحبہِ رجسٹر سے حاضری لگانے کی درخواست کے ساتھ رخصت ہوتا ہوں.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by اضواء »

انصاری آفاق احمد wrote:
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
الحمداللہ سب خیریت ہے. اللہ تعالٰی آپ سب کو اپنی رحمتوں کے سایے میں عافیت سے رکھے.
مجھے آپ حضرات کے میری آمد پر خوش ہونے سے بے انتہا خوشی......اور رنج بھی ہے. خوشی تو اپنوں سے ملاقات پر ہوتی ہی ہے اور رنج اسپر کہ پہلے جیسا حاضر ہونا ممکن ( فی الوقت) نہیں.
انٹرنیٹ کنکشن میرا نہیں شروع ہوسکا. اور کاروباری مصروفیت کی بنا پر فی الحال شروع کروانا بھی ممکن نہیں.
اپنے ایک قریبی رشتہ دار کے سلو اسپیڈ کنکشن سے وقتی حاضری لگارہا ہوں کہ دوستوں کا پیار و دعا لے سکوں. امید ہے یہ دونوں ھدیہ ملتا رہے گا.
اب صاحبہِ رجسٹر سے حاضری لگانے کی درخواست کے ساتھ رخصت ہوتا ہوں.[/quote]

وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته!!!

آپکی موجودگی پر بہت ہی خوشی اور شکریہ کے ساتھہ
حاضری لگائی گئی ہے اس امیدکے انتظار کے ساتھہ کےآپ
ہمیشہ آتے رہے !!!!

دعاء ہے کے آپ اپنے نیک مقصد میں کامیاب رہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by افتخار »

a.a
:lol:
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by علی عامر »

آج کی حاضری لگا دیجئے ،، شکریہ! r:o:s:e
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by اضواء »

افتخار wrote:a.a
:lol:
وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته!!!

کیا ہوا؟؟؟؟

آپکی حاضری شکریہ اور :lol: کے ساتھہ لگائی گئی ہے !!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by اضواء »

علی عامر wrote:آج کی حاضری لگا دیجئے ،، شکریہ! r:o:s:e
آپکی حاضری بھی شکریہ کے ساتھہ لگا دی گئی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by علی خان »

a.a
اردونامہ ٹیم وممبران کو میرا سلام قبول ہو.
آج بروزپیربتاریخ 22 نومبر2010 عیسوی کی حاضری کے لئے حاضر ہوں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by اعجازالحسینی »

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

میں حاضر ہوں
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
خاورچودھری
مدیر
مدیر
Posts: 202
Joined: Sun Mar 09, 2008 10:05 am

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by خاورچودھری »

a.a

کوئی ہماری بھی حاضری قبول کر لے
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by عتیق »

تمام کو سلام کا جواب اور پھر میرا نیا سلام قبول ہو.

خاور صاحب میں اپنی حاضری لگا نے کے بعد آپ کو حاضری قبول کرتا ہوں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by اضواء »

اشفاق علی wrote: a.a
اردونامہ ٹیم ممبران کو میرا سلام قبول ہو.
آج بروزپیربتاریخ 22 نومبر2010 عیسوی کی حاضری کے لئے حاضر ہوں.

وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته

آپ کی آج کی بروزپیربتاریخ 22 نومبر2010 عیسوی کی حاضری
شکریہ کے ساتھہ لگائی گئی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by اضواء »

اعجازالحسینی wrote:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

میں حاضر ہوں

وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته

آپکی حاضری شکریہ کے ساتھہ لگ گئی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by اضواء »

خاورچودھری wrote:a.a

کوئی ہماری بھی حاضری قبول کر لے
وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته!!

تاخیر کیلئے معذرت ““ کام پر زرا مصروف تھی ““

آپ کی حاضری شکریہ کے ساتھہ لگائی گئی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by اضواء »

عتیق wrote:تمام کو سلام کا جواب اور پھر میرا نیا سلام قبول ہو.

خاور صاحب میں اپنی حاضری لگا نے کے بعد آپ کو حاضری قبول کرتا ہوں

وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته!!!

شکریہ حاضری لگانے پر!!!

اور شکریہ آپکی موجوجودگی پر r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Locked

Return to “استقبالیہ”