حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Locked
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]

امید ہے کہ تمام احباب بخیر وعافیت ہوں گے
جیسا کہ آپ کو معلوم ہی ہوگا کہ دوسرےوالے حاضری رجسٹر کاہدف100 صفحات مکمل ہوچکاہے
اب تمام دوست اسی حاضری رجسٹر میں اپنی حاضری کو یقینی بنائیں
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by اعجازالحسینی »

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

بڑے بھیا کیسے ہیں

نئے حاضری رجسٹر پر میری حاضری لگادیں ۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by بلال احمد »

a.a

اورمیری بھی.

پنجابی منڈا حاضری کے لیے حاضر ہو گیا ہے اور وہ بھی نئے رجسٹر پر :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:

پریزنٹ :emo:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by رضی الدین قاضی »

اعجازالحسینی wrote:[center]Image[/center]

امید ہے کہ تمام احباب بخیر وعافیت ہوں گے
جیسا کہ آپ کو معلوم ہی ہوگا کہ دوسرےوالے حاضری رجسٹر کاہدف100 صفحات مکمل ہوچکاہے
اب تمام دوست اسی حاضری رجسٹر میں اپنی حاضری کو یقینی بنائیں

وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و بر کاتہ

نیا حاضری رجسٹر بنانے کے لیئے بہت بہت شکریہ اعجاز بھائی۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by رضی الدین قاضی »

اعجازالحسینی wrote:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

بڑے بھیا کیسے ہیں

نئے حاضری رجسٹر پر میری حاضری لگادیں ۔

وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و بر کاتہ
الحمد للہ
میں خیریت سے ہوں۔ آپ سنایئے؟

نیا حاضری رجسٹر بناتے ہی آپ کی حاضری لگ گئی اعجاز بھائی۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by رضی الدین قاضی »

بلال احمد wrote:a.a

اورمیری بھی.

پنجابی منڈا حاضری کے لیے حاضر ہو گیا ہے اور وہ بھی نئے رجسٹر پر :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:

پریزنٹ :emo:

وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و بر کاتہ

میری خوش نصیبی ہے کہ آج پھر پنجابی منڈے کی حاضری لگانے کا موقع ملا ہے۔
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by عتیق »

لبیک نیو رجسٹر حاضری
میری بھی وہی جو سب کی ہے ۔
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

تو آج دو حاضری رجسٹر مکمل ہو گئے، بہت حاضریاں ہو رہی ہیں۔
ماشااللہ۔
اب میری پہلی حاضری بھی لگا دیں نئے حاضری رجسٹر پر۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by رضی الدین قاضی »

عتیق wrote:لبیک نیو رجسٹر حاضری
میری بھی وہی جو سب کی ہے ۔


السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

عتیق بھائی آپ کی بھی وہی حاضری جو سب کی لگائی جاتی ہے۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

تو آج دو حاضری رجسٹر مکمل ہو گئے، بہت حاضریاں ہو رہی ہیں۔
ماشااللہ۔
اب میری پہلی حاضری بھی لگا دیں نئے حاضری رجسٹر پر۔

وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

یہ حاضری رجسٹر بھی جلد ہی مکمل ہو جائے گا۔ انشاء اللہ

آپ کی حاضری لگا دی گئی۔
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by بلال احمد »

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

رضی بھائی میری بھی حاضری لگا دیں.

حاضری کے لیے حاضر

پریزنٹ :emo:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by رضی الدین قاضی »

بلال احمد wrote:السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

رضی بھائی میری بھی حاضری لگا دیں.

حاضری کے لیے حاضر

پریزنٹ :emo:

وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

ضرور ، بلال بھائی آپ کی حاضری لگا دیتا ہوں۔
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by علی خان »

a.a
اردونامہ ٹیم وممبران کو میرا سلام قبول ہو.
تیسرا رجسٹر شروع کرنے پر میری طرف سے اردونامہ ٹیم کو مبارکباد .
رضی بھیا آج بروز جمعہ بتاریخ 1 اکتوبر 2010 عیسوی کی حاضری لگوا دیں. شکریہ.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by علی عامر »

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔

امید ہے سب بخیر ہوں گے۔اللہ سب پر اپنا فضل و کرم فرمائیں۔آمین۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

رضی بھیا میری حاضری لگا دیں پلیز۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by محمد شعیب »

Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by چاند بابو »

محمد شعیب wrote:Image
ارے شعیب آپ کو نہیں پتہ ہے اردو کلاس میں انگریزی حاضری نہیں لگواتے ہیں۔
چلو ادھر دیوار کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ۔

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by اضواء »

[center]السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

Image

رضی بھائی میں بھی موجود ہی ہوں میری بھی حاضری ڈال دیجئیگا
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
معراج
کارکن
کارکن
Posts: 32
Joined: Mon Sep 06, 2010 11:00 pm
جنس:: مرد

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by معراج »

السلام علیکم
دوستوں
یہ بات تو مجھے معلوم نہیں
کہ حاضری پر انعام اور غیرحاضری پر سزا کیا ہیں؟
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by بلال احمد »

ویسے آپ کیا چاہتے ہیں کیا چاہیے آپکو انعام یا سزا :o :o :o
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Locked

Return to “استقبالیہ”