حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Locked
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by اعجازالحسینی »

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

کئی دنوں کے بعد حاضر ہوں
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by اضواء »

علی عامر wrote:السلام علیکم،

آج بروز منگل، میری حاضری لگا دیجئے۔ شکریہ،
وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته

آپکی حاضری آج بروز منگل شکریہ کے ساتھہ لگادی گئی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by اضواء »

اعجازالحسینی wrote:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

کئی دنوں کے بعد حاضر ہوں
وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته!!!

رضی بھائی اور پھر آپ کی غیر حاضری میں فورم بہت سونا سونا
لگ رہا ہے !!!!!!!!!!

کیا کچھہ خبر ہے رضی بھائی کی ؟؟

آپکی حاضری خوشی اور شکریہ کے ساتھہ لگائی جا رہی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by مدرس »

سلام اللہ علیکم
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by محمد »

حاضر جناب
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by اضواء »

مدرس wrote:سلام اللہ علیکم
وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته !!!!!!!!!!

آپکی حاضری لگ چکی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by اضواء »

محمد wrote:حاضر جناب
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

کیا یہ آپ کی پہلی حاضری ہے ؟؟؟

ویسے آپکی حاضری شکریہ کے ساتھہ لگائی جاتی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محترمہ میری حاضری لگا دیں پلیز آج خالی ہاتھ آ گیا ہوں۔
اس لئے امید تو یہی ہے کہ آپ میری حاضری خوشی سے تو نہیں لگائیں گی
بہرحال اب آ گیا ہوں تو حاضری تو لگانا ہی پڑے گی۔

محمد اس فورم کے نئے رکن لگتے ہیں اور صرف حاضری لگوا کر چل دیئے۔
سب سے پہلے تو محترم محمد کو اس فورم پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں۔
ساتھ ہی ان سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اپنا تعارف نامہ پیش کریں تاکہ ہم ان کے بارے میں کچھ مزید جان سکیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

محترمہ میری حاضری لگا دیں پلیز آج خالی ہاتھ آ گیا ہوں۔
اس لئے امید تو یہی ہے کہ آپ میری حاضری خوشی سے تو نہیں لگائیں گی
بہرحال اب آ گیا ہوں تو حاضری تو لگانا ہی پڑے گی۔
پلیز پلیز بولے تو انگریزاں چلے گئے دیس چھوڑ کر کیا میں آپکے اس
پلیز پر حاضری نہیں ڈال سکتی :inlove: :inlove:
چلومشکل نہیں پلیز بولتے اور روز آنے پر آپکی حاضری بہت ہی شکریہ کے ساتھہ
لگائی جاتی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by علی عامر »

السلام علیکم،
صبح بخیر....

آج بروز بدھ میری حاضری لگا دیجئے.شکریہ،
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by اضواء »

علی عامر wrote:السلام علیکم،
صبح بخیر....

آج بروز بدھ میری حاضری لگا دیجئے.شکریہ،
وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته

صباح النور و السرور .......آج بروز بدھ آپکی سب سے پہلی حاضری
شکریہ کے ساتھہ لگائی جاتی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by بلال احمد »

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

حاضری کے لیے حاضر

پریزنٹ :emo:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

حاضری کے لیے حاضر

پریزنٹ :emo:

وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته

حاضر رہنے پر آپکی حاضری شکریہ
کے ساتھہ لگادی جاتی ہے !!!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by علی خان »

a.a
اردونامہ ٹیم وممبران کو میرا سلام قبول ہو.
آج بروزبدھ بتاریخ 03 نومبر2010 عیسوی کی حاضری کے لئے حاضر ہوں.
میڈیم میری حاضری شکریہ کے ساتھ لگائیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by اضواء »

اشفاق علی wrote: a.a
اردونامہ ٹیم وممبران کو میرا سلام قبول ہو.
آج بروزبدھ بتاریخ 03 نومبر2010 عیسوی کی حاضری کے لئے حاضر ہوں.
میڈیم میری حاضری شکریہ کے ساتھ لگائیں.
وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته

آج بروزبدھ بتاریخ 03 نومبر2010 عیسوی آپکی خصوصی حاضری
شکریہ کے ساتھہ لگادی جاتی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by اعجازالحسینی »

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

میں حاضر ہوں
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by اضواء »

اعجازالحسینی wrote:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

میں حاضر ہوں

وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته

آیئے آپکا انتظار تھا !!!!!!!سمجھو حاضری لگ گئی ہے :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by چاند بابو »

{أضواء} wrote:پلیز پلیز بولے تو انگریزاں چلے گئے دیس چھوڑ کر کیا میں آپکے اس
پلیز پر حاضری نہیں ڈال سکتی :inlove: :inlove:
چلومشکل نہیں پلیز بولتے اور روز آنے پر آپکی حاضری بہت ہی شکریہ کے ساتھہ
لگائی جاتی ہے
ارے واہ یہ تو بہت آسان فارمولا بتا دیا آپ نے۔
میری حاضری لگا دیں اور چائے بھی پلا دیں پلیز۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by افتخار »

a.a
میں حاضر ہوں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر3

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:
{أضواء} wrote:پلیز پلیز بولے تو انگریزاں چلے گئے دیس چھوڑ کر کیا میں آپکے اس
پلیز پر حاضری نہیں ڈال سکتی :inlove: :inlove:
چلومشکل نہیں پلیز بولتے اور روز آنے پر آپکی حاضری بہت ہی شکریہ کے ساتھہ
لگائی جاتی ہے
ارے واہ یہ تو بہت آسان فارمولا بتا دیا آپ نے۔
میری حاضری لگا دیں اور چائے بھی پلا دیں پلیز۔

یہ لو کر لو بات!!!! پلیز کا فارمولا کیا مجھہ پر ہی آزماؤگے
آج کل شکر مہنگی ہے روز روز چائے نہیں ملیگی :inlove: :inlove:
ویسے روز روز آپ ادھر کے چکر لگاتے رہئیے تو
بہت زیادہ شکریہ ملتےرہیگا اور حاضری بھی پلیز کے ساتھہ لگائی جائیگی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Locked

Return to “استقبالیہ”