شازل کا بلاگ: بلاگ کی منتقلی
شازل کا بلاگ: بلاگ کی منتقلی
پیارے دوستو !
میں نے اپنے بلاگ کو wordpress.pk/ سے منتقل کرکے نئے پتے پر رکھ دیا ہے
[blink2]http://urdunama.org/shazel/[/blink2]
وجہ اس کی یہ ہے کہ وہاں پر اسپیم اتنی آرہی تھی کہ میںاسے ختم کر کر کے تھک گیا تھا.
امید ہے کہ آپ لوگ میرے بلاگ پر اپنی رونق بڑھائیں گے اور اپنی قیمتی آراء دینا نہ بھولیں گے،
اس بلاگ کو کل ہی سیٹ کیا ہے اس لیے اگر کوئی کمی دکھائی دے تو معاف کردیجیے گا.
شکریہ
[link]http://urdunama.org/shazel/[/link]

- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: شازل کا بلاگ: بلاگ کی منتقلی
مبارکـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ہـــــــــــــــــــو شـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــازل بھیـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــا
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: شازل کا بلاگ: بلاگ کی منتقلی
بڑی وڈی مبارک کا شکریہ
اب آپ بھی اپنے بلاگ کو سیٹ کرلیں
پھر ہم بھی اتی وڈی مبارک دیں گے،
اب آپ بھی اپنے بلاگ کو سیٹ کرلیں
پھر ہم بھی اتی وڈی مبارک دیں گے،
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: شازل کا بلاگ: بلاگ کی منتقلی
اجی مجھے بلاگ ولاگ نہ تو بنانا آتا ہے اور نہ ہی چلانا
میں تو صرف ایک تجربہ کرنا چاہتا ہوں ایک ای کامرس سائیٹ بنانے کا ورڈ پریس میں جو کامیاب ہوتا دکھائی نہیں دیتا ہے۔
میں تو صرف ایک تجربہ کرنا چاہتا ہوں ایک ای کامرس سائیٹ بنانے کا ورڈ پریس میں جو کامیاب ہوتا دکھائی نہیں دیتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: شازل کا بلاگ: بلاگ کی منتقلی
جی یہی سمجھ لیجئے وہ سب کچھ اردونامہ پر موجود ہے جو وہاں لکھنے کا سوچتا ہوں اسی لئے شروع نہیں کر پاتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: شازل کا بلاگ: بلاگ کی منتقلی
ویسے ایک سوال جو اکثر بیویاں ہی پوچھتی ہیں
کہ آپ سارا دن ہوتے کہاں ہیں؟
کہ آپ سارا دن ہوتے کہاں ہیں؟
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: شازل کا بلاگ: بلاگ کی منتقلی
ارے بتایا تو تھا کہ میں ایک سرکاری نوکر ہوں دن کے وقت اپنے دفتر ہوتا ہوں جہاں شام تک کان کھجانے کی فرصت بھی نہیں ملتی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ ایک موبائل کمپنی کی فرانچائز میں حصہ داری لے رکھی ہے رات گئے تک وہاں مصروفیت رہتی ہے۔ وقت کی بہت قلت ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: شازل کا بلاگ: بلاگ کی منتقلی
جی اسی لئے کیونکہ مجھے رات کو ہی وقت مل پاتا ہے آجکل رمضان المبارک کی مصروفیات کی وجہ سے ٹائم ٹیبل کچھ تبدیل ہوا ہے ورنہ اسوقت لاگ ان ہونا کہاں نصیب ہوتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: شازل کا بلاگ: بلاگ کی منتقلی
بہت بہت مبارک ہو شازل بھائی۔شازل wrote:پیارے دوستو !
میں نے اپنے بلاگ کو wordpress.pk/ سے منتقل کرکے نئے پتے پر رکھ دیا ہے
[blink2]http://urdunama.org/shazel/[/blink2]
وجہ اس کی یہ ہے کہ وہاں پر اسپیم اتنی آرہی تھی کہ میںاسے ختم کر کر کے تھک گیا تھا.
امید ہے کہ آپ لوگ میرے بلاگ پر اپنی رونق بڑھائیں گے اور اپنی قیمتی آراء دینا نہ بھولیں گے،
اس بلاگ کو کل ہی سیٹ کیا ہے اس لیے اگر کوئی کمی دکھائی دے تو معاف کردیجیے گا.
شکریہ
[link]http://urdunama.org/shazel/[/link]
آپ کے بلاگ پر فرصت ملتے ہی چکر لگاؤں گا۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: شازل کا بلاگ: بلاگ کی منتقلی
بہت خوب شازل بھیا میں نے آج کافی دنوں بعد آپ کا بلاگ دیکھا آپ نے تو بہت شاندار بلاگ بنا لیا ہے۔ نئی تھیم بہت ہی پیاری ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: شازل کا بلاگ: بلاگ کی منتقلی
سٹھیا گیا ہے پٹھا |
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو