فہرست
آج اردونامہ کے فیس بک گروپ پر ایک طالب علم دوست نے سوال کیا کہ کمپیوٹر کے کوئی سے پانچ فوائد اور نقصانات بتا دیں۔
ویسے تو کمپیوٹر کے فوائد و نقصانات اور اس بارے میں بے شمار دیگر معلومات اردونامہ کے نہایت سنئیر انتظامی رکن محترم علی صاحب اس مضمون میں نہایت تفصیل کے ساتھ موضوعِ گفتگو بنا چکے ہیں جس کے بعد اس موضوع پر ایک لفظ بھی لکھنا سورج کو چراغ دکھانے کے برابر ہے لیکن چونکہ وہ دوست ایک طالب علم ہے اور شاید یہ مضمون اس کے لئے زیادہ ہو جائے گا اس لئے میں نے چند ایک فوائد و نقصانات یہاں لکھ دیئے ہیں۔
کمپیوٹر کے چند فوائد اور نقصانات
فوائد:
پیداواری صلاحیت میں اضافہ
انٹرنیٹ سے رابطہ قائم رکھنے کا آلہ