السلام علیکم جیسے جیسے کرونا وائرس دنیا کے بیشتر ممالک میں پھیلتا جا رہا ہے ویسے ویسے اس کی ہلاکت خیزی میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور دنیا میں اس کے ڈر اور خوف میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اردونامہ فورم اپنے قارئین کے لئے لائیو اپڈیٹ کا اہتمام کر رہا ہے تاکہ ہر شخص ہر وقت تازہ ترین معلومات سے اپڈیٹ رہے۔
ذیل میں آپ تمام ممالیک میں پھیلانے والی کرونا وائرس کی لائیو اپڈیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔
موبائل فون صارفین بہترین رزلٹس حاصل کرنے کے لئے اپنے براؤزر سے ڈسک ٹاپ سائیٹ کا آپشن فعال کریں۔