Search

دُنیا کی تاریخ میں اہم شخصیات

دُنیا کی تاریخ میں اہم شخصیات

Great Personalities of History

اسلام علیکم

:bismillah:;

ہم لوگ کئی ایسے لوگوں کے نام جانتے ہین جن کے ناموں کی مثالیں اپنے بڑوں سے سنا کرتے ہیں مگر ان کی ذندگی کے بارے میں کچھ نہیں جانتے میں اس میں کچھ شخصیات کا تعارف کروا رہا ہوں جو کہ میں روزانہ کی بنیاد پر کر رہا ہوں امید ہے میرے اس سلسلے کو تمام دوستوں کی جانب سے پریزائی ملے گی۔
شکریہ
 سب سے پہلے تو میں حضرت محمد sw: کے زندگی کے تھوڑے سے حالا ت پیش کروں گا کیونکہ آپ sw: سے ذیادہ دنیا کی کوئی شخصیت ایسی نہیں جو ہر لحاظ سے کامیاب اور بہترین ہو اور ہر مکتبہ فکر ہر مذہب کے لوگ بھی اس بات پر متفق ہیں۔
——————————————————————————————————
حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم (570ء یا 571ء تا 632ء) دنیاوی تاریخ میں اہم ترین شخصیت کے طور پرنمودار ہوئے اور انکی یہ خصوصیت عالمی طور (مسلمانوں اور غیرمسلموں دونوں جانب) مصدقہ طور پر تسلیم شدہ ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم تمام مذاہب کے پیشواؤں سے کامیاب ترین پیشوا تھے۔[1] آپ کی کنیت ابوالقاسم تھی۔ مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اللہ کی طرف سے انسانیت کی جانب بھیجے جانے والے انبیاءاکرام کے سلسلے کے آخری نبی ہیں جنکو اللہ نے اپنے دین کی درست شکل انسانوں کی جانب آخری بار پہنچانے کیلیۓ دنیا میں بھیجا۔ انسائکلوپیڈیا بریٹانیکا کے مطابق آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم دنیا کی تمام مذہبی شخصیات میں سب سے کامیاب شخصیت تھے۔ [2] 570ء (بعض روایات میں 571ء) مکہ میں پیدا ہونے والے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پر قرآن کی پہلی آیت چالیس برس کی عمرمیں نازل ہوئی۔ انکا وصال تریسٹھ (63) سال کی عمر میں 632ء میں مدینہ میں ہوا، مکہ اور مدینہ دونوں شہر آج کے سعودی عرب میں حجاز کا حصہ ہیں۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم بن عبداللہ بن عبدالمطلب بن ھاشم بن عبدمناف کے والد کا انتقال انکی دنیا میں آمد سے قریبا چھ ماہ قبل ہو گیا تھا اور جب انکی عمر چھ سال تھی تو ان کی والدہ حضرت آمنہرضی اللہ عنہا بھی اس دنیا سے رحلت فرما گئیں۔ عربی زبان میں لفظ "محمد” کے معنی ہیں ‘جس کی تعریف کی گئی’۔ یہ لفظ اپنی اصل حمد سے ماخوذ ہے جسکا مطلب ہے تعریف کرنا۔ یہ نام ان کے دادا حضرت عبدالمطلب نے رکھا تھا۔ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو رسول، خاتم النبیین، حضور اکرم، رحمت اللعالمین اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے القابات سے بھی پکارا جاتا ہے۔ نبوت کے اظہار سے قبل حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے اپنے چچا حضرت ابوطالب کے ساتھ تجارت میں ہاتھ بٹانا شروع کر دیا۔ اپنی سچائی ، دیانت داری اور شفاف کردار کی وجہ سے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم عرب قبائل میں صادق اور امین کے القابات سے پہچانے جانے لگے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اپنا کثیر وقت مکہ سے باہر واقع ایک غار میں جا کر عبادت میں صرف کرتے تھے اس غار کو غار حرا کہا جاتا ہے۔ یہاں پر 610ء میں ایک روز حضرت جبرائیل علیہ السلام (فرشتہ) ظاہر ہوئے اور محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو اللہ کا پیغام دیا۔ جبرائیل علیہ سلام نے اللہ کی جانب سے جو پہلا پیغام انسان کو پہنچایا وہ یہ ہے
اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ (1) خَلَقَ الْإِنسَانَ مِنْ عَلَقٍ (2) — القرآن
ترجمہ: پڑھو (اے نبی) اپنے رب کا نام لے کر جس نے پیدا کیا (1) پیدا کیا انسان کو (نطفۂ مخلوط کے) جمے ہوئے خون سے (2)
سورۃ 96 ( الْعَلَق ) آیات 1 تا 2
پڑھناجاری رکھئے…

یہ بھی ضرور پڑھیں:   حضور کعبہ حاضر ہیں
61 / 100

Market Levels Analysis in PSX (Pakistan Stock Exchange) to Decide Buying and Selling Levels

How to Market Levels Analysis in PSX (Pakistan Stock Exchange) to Decide Buying and Selling Levels
Pakistan Stock Exchange (PSX) is the principal stock exchange of Pakistan providing a platform for investors to trade in equity, debt, and other financial instruments. For both local and international investors eyeing the PSX, understanding how to analyze market levels to identify optimal buying and selling points is crucial. This process involves a myriad of analytical methods and insights into market trends, financial reports, and global economic indicators.

مزید پڑھیں »

New Electricity Rates and Electricity Unit Prices: Understanding the July-2023 Electricity Tariff Hike in Pakistan

Get ready for changes in Electricity Unit Prices and your monthly electricity bills! The National Electric Power Regulatory Authority (NEPRA) has issued a crucial notification approving an increase in electricity tariffs across Pakistan, affecting all major Electricity Distribution Companies (DISCOs) such as MEPCO, LESCO, FESCO, PESCO, IESCO, HESCO, K Electric, and GEPCO. Starting from July 2023, the new electricity rates will come into effect, requiring consumers to be aware of these alterations to manage their electricity consumption and budget effectively.

مزید پڑھیں »

10+ Tips on How to Speak in Public Fearlessly: Overcoming Stage Fright & Engaging Audience Like a Pro!

Public speaking can be intimidating, but it’s a skill that can be developed with practice and preparation. Whether you’re giving a presentation in class, delivering a speech at a conference, or presenting at a job interview, these tips on how to speak in public will help you deliver a confident and effective presentation.
Are you feeling anxious about delivering a speech at an upcoming event? Perhaps you’re a student preparing for a class presentation, or maybe you’re an aspiring public speaker looking to hone your skills. Whatever the case may be, fear not! With the right techniques and preparation, anyone can become a confident and engaging public speaker. In this post, we’ll provide you with valuable tips on how to speak in public, including effective presentation skills, speech delivery techniques, how to overcome stage fright, and more. So, let’s dive in and learn how to captivate your audience with your next speech!

مزید پڑھیں »

یہ تحریریں بھی آپ کی دلچسپی کی حامل ہو سکتی ہیں

سپانسرڈ
Free proxy for WhatsApp Pakistan
Free Proxy for WhatsApp Pakistan – How to Use and Stay Safe in 2023

Free proxy for WhatsApp Pakistan is the solution for those who are in Pakistan and struggling to access WhatsApp due to government censorship or any other reason. If the government of Pakistan has blocked access to WhatsApp, along with several other social media and messaging apps, as a part of its internet censorship laws or you are unable to use them due to any other reason.
However, using a free proxy can help you get around these restrictions. In this post, we will provide a list of the best free proxies for WhatsApp in Pakistan and explain how they work, why they’re useful, and how to use them safely.

مزید پڑھیں۔۔۔
Education Problems in Pakistan : پاکستان میں تعلیمی مسائل
پاکستان میں تعلیمی مسائل اور بہترین ممکنہ حل برائے سال 2023: ایک جامع جائزہ

پاکستان میں تعلیمی مسائل اور ان کا حل سال 2023 میں ایک اہم مسئلہ ہے جسے ملک کی مستقبل کی کامیابی اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے لیے حل کرنے کی ضرورت ہے۔ تعلیم تک رسائی بڑھانے میں پیش رفت کے باوجود، پاکستان کو اب بھی متعدد چیلنجوں کا سامنا ہے جو اس کے شہریوں کو فراہم کی جانے والی تعلیم کے معیار کو متاثر کرتے ہیں، جن میں خواندگی کی کم شرح، تعلیم کا نامناسب معیار، تعلیم تک رسائی میں تفاوت، غیر موثر تعلیمی نظام، اساتذہ کی کمی، تکنیکی انضمام، اور تحقیق اور اختراع پر توجہ کا فقدان جیسے مسائل شامل ہیں۔
اس پوسٹ کے ذریعے، ٹیم اردو نامہ کا مقصد پاکستان میں تعلیمی مسائل اور انکے حل کا جائزہ اور جامع تجاویز فراہم کرنا ہے تاکہ ہر کوئی اس بات کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام کر سکے کہ پاکستانی شہریوں کو وہ معیاری تعلیم ملے جس کے وہ مستحق ہیں۔

مزید پڑھیں۔۔۔
Education Problems in Pakistan : پاکستان میں تعلیمی مسائل
Education Problems in Pakistan & Best Possible Solutions : A Comprehensive Overview

Education Problems in Pakistan and Their Solution is a critical issue in 2023 that needs to be addressed to ensure the future success and prosperity of the country. Despite progress in increasing access to education, Pakistan still faces numerous challenges that impact the quality of education being provided to its citizens, including low literacy rates, inadequate quality of education, disparities in access to education, an inefficient education system, teacher shortages, lack of technological integration, and a lack of focus on research and innovation.
Through this post, Team Urdu Nama aims to provide a comprehensive overview of these education problems in Pakistan and their solutions so that everyone can work together to ensure that the citizens of Pakistan receive the quality education they deserve.

مزید پڑھیں۔۔۔
Nabi Karmin Ki Sirat Per Best Urdu Speech : حضور نبی کریم ﷺ کی سیرت مبارکہ پر ایک بہترین اردو تقریر
اک عرب نے آدمی کا بول بالا کر دیا : حضور نبی کریم ﷺ کی سیرت مبارکہ پر ایک بہترین اردو تقریر

صدر ذی وقار محترم حاضرین و سامعین ! آج میں اردونامہ کے فورم سے جس ایمان افروز موضوع کو اصحاب ایمان کے اس ایوان کی زینت بنانا چاہتا ہوں وہ ہے۔ اک عرب نے آدمی کا بول بالا کر دیا۔
کہتے ہیں باران رحمت کی سب سے زیادہ ضرورت وہاں محسوس کی جاتی ہے جہاں زمین خشک سالی کی بناء پر اناج کی کونپلوں کی جگہ بول اگلنے لگے۔

مزید پڑھیں۔۔۔
Best Urdu Books to Read A Guide to the Rich Tradition of Urdu Literature
Discovering the Best Urdu Books to Read: A Guide to the Rich Tradition of Urdu Literature

Best Urdu books to read are a great way to discover the rich tradition of Urdu literature. The Indian subcontinent is home to a diverse and vibrant literary tradition that offers something for every reader. Urdu literature is known for its deep insights into culture, history, and society. In this post, Team Urdu Nama Forum will explore the best Urdu books to read for those looking to dive into this fascinating literary tradition.
We will start with an overview of Urdu literature and its importance in reading, followed by a discussion of classic Urdu novels, contemporary Urdu fiction, Urdu poetry, and Urdu non-fiction with a recommendation of best Urdu books to read. We will also provide recommendations for some of the best Urdu books to read in each category.

مزید پڑھیں۔۔۔