پروجیکٹ بلیو بیم

Project Blue Beam

ایجوکیٹ یورسلف یا اپنے آپ کو تعلیم یافتہ بناو، کینیڈا کا ایک تھنک ٹینک ہے جو مختلف سائنسی و معاشرتی موضوعات پر تحقیقی رپورٹس شائع کرتا رہتا ہے، یہ مضمون بھی اسی تھنک ٹینک کی ایک رپورٹ کا ترجمہ ہے جس میں اقوامِ متحدہ اور امریکی خلائی ادارے ناسا کے حوالے سے کچھ انکشافات کئے گئے ہیں، مزکورہ رپورٹ کو اس کینیڈین تھنک ٹینک کی ویب سائیٹ: http://educate-yourself.org پر بھی دیکھا جا سکتا ہے، قارئین کی دلچسپی کے لئے اس رپورٹ کا ترجمہ پیشِ خدمت ہے۔
*********
سرج موناسٹ (1945 تا 5 دسمبر 1996) کینیڈا کا ایک صحافی تھا جو پروجیکٹ بلیو بیم پر تحقیقات کر رہا تھا اس کی اور ایک دوسرے صحافی کی موت بظاہر حرکتِ قلب بند ہونے کے سبب ہوئی حالانکہ یہ دونوں صحافی چاق و چوبند تھے اور انہیں دل کی سرے سے کوئی تکلیف ہی نہیں تھی، دوسرے صحافی کا تعلقی بھی کینیڈا سے ہی تھا تاہم اس پر ہارٹ اٹیک اس وقت ہوا جب وہ دورے پر آئرلینڈ آیا ہوا تھا، کینیڈین حکومت نے سرجے موناسٹ کو پروجیکٹ بلیوبیم پر ریسرچ سے باز رکھنے کی غرض سے اس کی بیٹی کو اغوا کر لیا تھا، جو اپنی گمشدگی کے بعد کبھی لوٹ کر نہیں آئی، جعلی اور مصنوعی ہارٹ اٹیک مبینہ طور پر کسی کو فوری موت دینے کے بہت سے طریقوں میں سے ایک طریقہ ہے جو پروجیکٹ بلیو بیم نے اپنا ہے۔ یوں بظاہر سرجے موناسٹ اور کینیڈا کے دوسرے صحافی کی پروجیکٹ بلیوبیم کے حوالے سے ریسرچ گمنامی میں دفن ہو جاتی کہ اچانک 17 فروری 2009 کو ان دونوں صحافیوں کی ریسرچ کو کین ایڈچی نامی شخص نے تازہ ترین معلومات سے آراستہ کر کے دنیا کے سامنے رکھ دیا۔
پڑھنا جاری رکھئے۔۔۔

یہ بھی ضرور پڑھیں:  سقوط ڈھاکہ کا سبق اور دفاع وطن کیلئے ہماری سیاسی‘ عسکری قیادت
55 / 100

Share:

اردونامہ پر تازہ ترین

DeepSeek AI How Chinas Language Model is Challenging ChatGPT & Gemini
ٹیکنالوجی نیوز

DeepSeek AI: How China’s Language Model is Challenging ChatGPT & Gemini

Artificial Intelligence is evolving rapidly, and DeepSeek AI has emerged as a formidable player in China’s AI ecosystem. Developed by DeepSeek Inc., this advanced language model excels in Chinese-language processing, technical problem-solving, and domain-specific applications. Unlike global AI giants like OpenAI’s ChatGPT and Google’s Gemini, DeepSeek AI is optimized for China’s linguistic and technical landscape. In this detailed guide, we will explore what makes DeepSeek AI unique, how it compares to competitors, and where it’s heading in the future.

Read More »
What is DeepSeek AI Complete Guide in Urdu Language
ٹیکنالوجی نیوز

ڈیپ سیک (DeepSeek) اے آئی: چین کی انقلابی مصنوعی ذہانت اسسٹنٹ کا تعارف

مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence یا AI) نے جدید زندگی کا ایک اہم حصہ بن چکی ہے، جو ہمارے کام کرنے، سیکھنے اور ٹیکنالوجی کے ساتھ تعامل کرنے کے طریقے کو بدل رہی ہے۔ حال ہی میں، چین نے DeepSeek AI لانچ کیا ہے، جو ایک انقلابی AI اسسٹنٹ ہے جس نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ لانچ کے چند دنوں کے اندر، DeepSeek AI نے ChatGPT کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایپل ایپ اسٹور کی نمبر ون فری ایپ کا اعزاز حاصل کیا اور AI کی دنیا میں ایک نیا معیار قائم کیا۔

Read More »
How and Why DeepSeek AI is a Game Changer
اہم خبریں

Introducing DeepSeek AI: China’s Revolutionary AI Assistant By 2025

Artificial Intelligence (AI) has become a vital part of modern life, transforming how we work, learn, and interact with technology. Recently, China unveiled DeepSeek AI, a groundbreaking AI assistant that has taken the tech world by storm. Within days of its launch, DeepSeek AI surpassed ChatGPT to become the number-one free app on the Apple App Store, setting a new benchmark in the world of AI.

Read More »
Artificial Sweeteners
اردونامہ سے انتخاب

The Safety of Artificial Sweeteners: Is Sucralose (Splenda/Sucral) Safe for Daily Use?

Artificial sweeteners, including sucralose, have revolutionized the way we enjoy sweet flavors while managing calorie intake. Sucralose, marketed under the brand name Splenda, is one of the most popular sugar substitutes worldwide. But is sucralose safe for daily use? Let’s delve into its safety profile, uses, and potential risks to provide the ultimate guide for making informed choices.

Read More »

جملہ حقوق محفوظ © 2024