WordPress_Page_Title_Removal_Toturial_by_Urdunama_Forum

ورڈ پریس میں پیج ٹائٹل وغیرہ حذف کرنا

WordPress_Page_Title_Removal_Toturial_by_Urdunama_Forumاکثر ایسا ہوتا ہے کہ کسی ورڈ پریس تھیم میں پیج ٹائٹل یا پوسٹ ٹائٹل ہٹانا پڑتا ہے۔ یا فوٹر میں کاپی رائٹ ٹیکسٹ کو حذف کرنا ہوتا ہے۔ یا سلائیڈر پر پوسٹ ٹائٹل کو مٹانا ہوتا ہے۔
اس کا ایک آسان حل بتلاتا ہوں۔ جس چیز کو ختم کرنا ہے اس پر رائٹ کلک کر کے Inspect پر کلک کریں۔

پڑھناجاری رکھئے۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

20 + sixteen =