السلام علیکم
چونکہ میری والدہ محترمہ ذیابیطس کی مریضہ ہیں اور ان کی بیماری کے سلسلے میں اکثر ڈاکٹروں سے واسطہ تو پڑتا ہی ہے ساتھ ہی ساتھ دوست احباب اپنے اپنے طور پر مشاورت بھی کرتے رہتے ہیں گو کہ اکثر دوست ایسے مشورے دیتے ہیں جن پر عمل کرنے کی صورت میں فائدے کی بجائے نقصان کا زیادہ ڈر ہوتا ہے اس لئے ان کا مشورہ شکریہ کے ساتھ قبول کر کے فورا دوسرے کان سے اڑا دیا جاتا ہے۔
آج ایک اور دوست کی والدہ کو یہی عارضہ لاحق ہوا تو وہ ڈاکٹر صاحب کے پاس گئے جنہوں نے ان کی والدہ کے لئے غذائی چارٹ تجویز کیا بلکہ یہ ایک ایسا چارٹ ہے جو تمام ذیابیطس کے مریضوں کے لئے ایک اچھی چیز ہے۔ پڑھنا جاری رکھئے۔۔۔