دوبئی آئیڈنٹٹی اتھارٹی اپنی ویب سائیٹ کو عربی اور انگریزی کے علاوہ تیسری زبان میں ٹرانسلیٹ کرنا چاہتی ہے.
اس کے لئے چار زبانوں کے لئے ووٹنگ جاری ہے جس میں Mandarin, Urdu, Malayalm اور Tagalog شامل ہیں.
اس وقت اردو زبان تھوڑے سے فرق کے ساتھ آگے جا رہی ہے اور اس کا مقابلہ ملائی زبان کے ساتھ ہے.
براہ مہربانی تمام احباب اردو کے حق میں ووٹ دے کر اردو کو کامیاب کروائیں تاکہ اردو دوبئی کی تیسری زبان کے طور پر سامنے آ سکے.
ووٹنگ کے لئے ذیل کے لنک پر کلک کیجئے.