سخاوت ہو تو ایسی اور قسمت ہو تو بھی ایسی

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

سخاوت ہو تو ایسی اور قسمت ہو تو بھی ایسی

Post by میاں محمد اشفاق »

26 مارچ 2014 (02:02)
ٹوکیو( مانیٹرنگ ڈیسک)یہ تو سنا تھا کہ اللہ جب دیتا ہے تو چھپر پھاڑ کے دیتا ہے ۔ وہ ہر شے پر قادر ہے اور اب لفافے پھاڑ کر بھی دینے لگا ہے اور بھی کسی دو چار نہیں ایک ساتھ ہی درجنوں لوگوں کو دیکر حیرت میں ڈال دیا جس کے وسیلے کا ابھی کچھ پتہ نہیں چلا ۔ لوگوں نے کظ کھولے اور انہیں روپے مل گئے ۔ بی بی سی کے مطابق ٹوکیو سے تین سو اسی کلو میٹر جنوب مغرب میں واقع شہر اکوما میں ایک اپارٹمنٹ کمپلکس میں تیس گھروں کو بیس اور اکیس مارچ کو مجموعی طور پر سات لاکھ ساٹھ ہزار ین یا ساڑھے پانچ ہزار پاونڈ اپنے ڈاک کے ڈبوں میں ملے ہیں۔ سب سے زیادہ ملنے والی رقم ایک لاکھ سینتیس ہزار ین تھی۔اکوما کی پولیس کے مطابق آدھے سے زیادہ لوگوں نے یہ رقم اور واو¿چر رکھنے سے انکار کر دیا اور کہا کہ یہ سب کچھ بہت پراسرار ہے۔اس بارے میں ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ دریا دل شخص کون ہے جو لوگوں میں پیسے اور گفٹ واو¿چر تقسیم کر رہا ہے۔ پولیس اس رقم اور گفٹ واو¿چرز کو گمشدہ چیزوں کے ّزمرے میں ڈال رہی ہے۔ حکام سی سی ٹی وی فوٹیج کا تجزیہ کر رہی ہے اور گفٹ واو¿چرز کے سیریل نمبر دیکھ کر ان کے خریدنے والے کا اندازہ لگایا جا رہا ہے۔دس دن قبل کاواسکی کے شہر میں بھی تیس گھروں کو اسی طرح کے پارسل اور خط موصول ہوئے تھے۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اےآرفاروقی
ماہر
Posts: 508
Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm

Re: سخاوت ہو تو ایسی اور قسمت ہو تو بھی ایسی

Post by اےآرفاروقی »

جنہوں نے رقم رکھنے سے انکار کیا ہے ان کے ایڈریس مل سکتے ہیں ؟ h;a;h;a
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: سخاوت ہو تو ایسی اور قسمت ہو تو بھی ایسی

Post by نورمحمد »

بھئی . .. اس پر اسرار شخص کو ہمار ایڈریس دے دو . . . پلیز . . . :inlove: :inlove: :inlove:
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سخاوت ہو تو ایسی اور قسمت ہو تو بھی ایسی

Post by محمد شعیب »

یار یہ رقم تقسیم کرنے والے مل جائے تو ہمارے ایڈریس بھی اسے دے دینا ;)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سخاوت ہو تو ایسی اور قسمت ہو تو بھی ایسی

Post by چاند بابو »

تقسیم کرنے والے کا پتہ تو نہیں چلا البتہ تقسیم شدہ رقم اب تھانے میں ہے کیا تھانے والوں کو آپ کا ایڈریس دے دیا جائے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سخاوت ہو تو ایسی اور قسمت ہو تو بھی ایسی

Post by اضواء »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a شکاری خود یہاں شکار ہوگیا :P یہ کیا ظلم ہوا ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اےآرفاروقی
ماہر
Posts: 508
Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm

Re: سخاوت ہو تو ایسی اور قسمت ہو تو بھی ایسی

Post by اےآرفاروقی »

اجی میں خود تھانے سے ہی بات کر رہا ہوں . رقم مجھ تک پہنچ چکی ہے b;x
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: سخاوت ہو تو ایسی اور قسمت ہو تو بھی ایسی

Post by میاں محمد اشفاق »

چلو شاباش اب اسے سرکاری کھاتے میں‌لکھ کے رسید پبلش کر دو خبردار جو کوئی گھپلہ کیا تو مجھے پتہ ہے میں‌نے کتنی رقم رکھی تھی لوگوں کے پاس اب وہ اس قابل ہی نہیں آگے سے نہیں‌بھیجنی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اےآرفاروقی
ماہر
Posts: 508
Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm

Re: سخاوت ہو تو ایسی اور قسمت ہو تو بھی ایسی

Post by اےآرفاروقی »

یہ پاکستانی تھانہ ہے . رقم تھانے کے مستحقین میں تقسیم ہو کر اپنی منزل مراد پا چکی ہے
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: سخاوت ہو تو ایسی اور قسمت ہو تو بھی ایسی

Post by میاں محمد اشفاق »

کب سدھرو گے پاکستانئیوں اسی لئے پاکستان میں‌کوئی چھپ کے غرباء کے گھروں میں‌پیسے نہیں بھیجتا :sweat:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: سخاوت ہو تو ایسی اور قسمت ہو تو بھی ایسی

Post by نورمحمد »

یعنی کے ہماری قسمت میں . . . کچھ نہیں . . . n;a;n;a n;a;n;a
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”