یولیڈ میں دیڈیو کا رزلٹ بہتر بنانا

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
Post Reply
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

یولیڈ میں دیڈیو کا رزلٹ بہتر بنانا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
بھائی جان میں اکژ یولیڈ میں ویڈیو بناتا ہو لیکن دیڈیو بن جاتی ہے تو اس کا رزلٹ کو صاف نہیں ہو تا پھٹی پھٹی دیڈیو ہوتی ہے اس میں hd ویڈیو کا کوئی طریقہ بتا دیں
Jahad Is Our Way
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: یولیڈ میں دیڈیو کا رزلٹ بہتر بنانا

Post by محمد اسفند »

جب اسے Save کرو تو HD میں سیو کرو ٹائم لگے گا مگر رزلٹ اچھا ملے گا
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”