Wireless Bridge?

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
Post Reply
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Wireless Bridge?

Post by محمد اسفند »

Wireless Bridge? کیا ہے اور اسے کس طرح استعمال کر سکتے ہیں.
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: Wireless Bridge?

Post by علی خان »

وائرلیس بریج اپکے انٹرنٹ کو وہاں تک ایکسٹینڈ کرتا ہے. جہاں تک کیبل کے ذریعے ممکن نہ ہوں. میرے کہنے کا مطلب 2 الگ الگ فیزیکل ایریا کو وائرلیس کے ذریعے ایک دوسرے کے ساتھ کنیکٹ کرنا .


اور یہ رہا استعمال کرنے کا طریقہ:

Image

Image


میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: Wireless Bridge?

Post by محمد اسفند »

اشفاق علی wrote:وائرلیس بریج اپکے انٹرنٹ کو وہاں تک ایکسٹینڈ کرتا ہے. جہاں تک کیبل کے ذریعے ممکن نہ ہوں. میرے کہنے کا مطلب 2 الگ الگ فیزیکل ایریا کو وائرلیس کے ذریعے ایک دوسرے کے ساتھ کنیکٹ کرنا .


اور یہ رہا استعمال کرنے کا طریقہ:

Image

Image



PTC کے DSL w150D میں‌ اس کی آپشن کا کیا تعلق ہے بتا دیں‌نا پلیز صرف انفارمیشن کلیے
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: Wireless Bridge?

Post by علی خان »

اسکا مطلب ہے کہ آپ اپنے موڈیم کو بریج بھی بنا سکتے ہیں. مطلب اپنے موڈیم کو کسی وائرلیس راوٹر کے ساتھ بھی کنفیگر کر سکتے ہیں. جس سے آپ انکا انٹرنٹ یہاں پر استعمال کر سکتے ہیں. مگر میرے خیال میں اس کے لئے پھر اسی کمپنی کا راوٹر بھی درکا ر ہوگا. بہرحال میں نے کبھی اسکو چیک نہیں کیا ہے. مگر یہی معلوم ہے کہ یہ کمانڈ کس لئے استعمال ہوتا ہے.
اسمیں اپکو وائرلیس راوٹر کا میک ایڈریس درکار ہوگا. اور اسکے علاوہ اپکے موڈیم کا میک ایڈریس اُس وائرلیس راوٹر میں شامل کرنا ہوگا. تبھی آپ اُس وائرلیس انٹرنٹ کو اپنے موڈیم اور کمپیوٹرز میں استعمال کر سکیں گے.
.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: Wireless Bridge?

Post by محمد اسفند »

اشفاق علی wrote:اسکا مطلب ہے کہ آپ اپنے موڈیم کو بریج بھی بنا سکتے ہیں. مطلب اپنے موڈیم کو کسی وائرلیس راوٹر کے ساتھ بھی کنفیگر کر سکتے ہیں. جس سے آپ انکا انٹرنٹ یہاں پر استعمال کر سکتے ہیں. مگر میرے خیال میں اس کے لئے پھر اسی کمپنی کا راوٹر بھی درکا ر ہوگا. بہرحال میں نے کبھی اسکو چیک نہیں کیا ہے. مگر یہی معلوم ہے کہ یہ کمانڈ کس لئے استعمال ہوتا ہے.
اسمیں اپکو وائرلیس راوٹر کا میک ایڈریس درکار ہوگا. اور اسکے علاوہ اپکے موڈیم کا میک ایڈریس اُس وائرلیس راوٹر میں شامل کرنا ہوگا. تبھی آپ اُس وائرلیس انٹرنٹ کو اپنے موڈیم اور کمپیوٹرز میں استعمال کر سکیں گے.
.
بھائی سمجھ آگیا
میں‌نے اس کا تجربہ بھی کر لیا کامیاب رہا .
میں‌نے اس کا تجربہ 2 ٹی پی لنک پر کیا ہے j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e s;mi;i;e
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: Wireless Bridge?

Post by علی خان »

چلو شُکر ہے. یہ تو اور بھی اچھی بات ہے. اور آپکے اس جواب سے آنے والے دنوں میں اور دوستوں کا بھی بھلا ہوگا. ;fl;ow;er;
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Wireless Bridge?

Post by چاند بابو »

بہت خوب مبارک ہو زاہد بھیا اور اشفاق بھیا آپ کا بہت بہت شکریہ آپ نے تکنیکی مدد دی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: Wireless Bridge?

Post by محمد اسفند »

معلومات کلے بتا دو میرے پاس TP- link 5210 2 عدد TP-LINK 5110 1عدد تھی 5210 کو میں نے شہر میں لگایا جہاں‌پر 10 MB کا انٹرنیٹ ہے
اور
5210
کو گاؤن میں لگا اور اس آپشن کو استعمال کیا اور 5210 میں سے LAN کے دریعے 5210 کو انٹرنیٹ فراہم کیا اور گاؤں میں انٹرنیٹ کا جاری کر دیا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: Wireless Bridge?

Post by علی خان »

چاند بابو wrote:بہت خوب مبارک ہو زاہد بھیا اور اشفاق بھیا آپ کا بہت بہت شکریہ آپ نے تکنیکی مدد دی.
چاند بھیا آپکا بھی بہت بہت شکریہ. مگر یہ بتادیں کہ یہ زاہد صاحب یہاں پر کہاں سے آگئے ہیں؟
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: Wireless Bridge?

Post by محمد شعیب »

واہ اشفاق بھائی
آپ تو ماسٹر ہیں. مجھے اگر ضرورت پڑی تو آپ کو زحمت دونگا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Wireless Bridge?

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہا
یہ شہر سے گاؤں میں آ گئے ہیں. :P :lol:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: Wireless Bridge?

Post by علی خان »

شغیب بھیا ...

اَب میں اس میں اور کیا کہہ سکتا ہوں. کہ ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: Wireless Bridge?

Post by محمد اسفند »

لو جی بات کدھر سے کدھر چلی گئی.... b:e:a:t
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”