adroid mobile ko ptcl ka modem bnana

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
Post Reply
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

adroid mobile ko ptcl ka modem bnana

Post by zahidartist »

aoa
bahi jan mery pass q mobile a8 hain aur gahr py dsl laga hai mera modam khrab ho gay hain kay main ap mobile ko as ptcl modem use kr skta ho js sy pc aur mobile do no py net chaly
Jahad Is Our Way
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: adroid mobile ko ptcl ka modem bnana

Post by علی خان »

نہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: adroid mobile ko ptcl ka modem bnana

Post by zahidartist »

کیا نہیں جی
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: adroid mobile ko ptcl ka modem bnana

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہا
زاہد بھیا کسی بھی موبائل کو بطور موڈیم استعمال کرنا ممکن نہیں ہے البتہ اکثر اچھے موبائلز کو وائی فائی راوٹر بنایا جا سکتا ہے.
اس لئے آپ کے سوال کا جواب ہے نہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: adroid mobile ko ptcl ka modem bnana

Post by علی خان »

یہ میں نے اپنے اینڈ رائڈ موبائل میں ٹایپ کیا تھا. اس لمحہ وقت کی کمی اور موبائل ٹائینگ کی وجہ سے مختصر طور پر " نہیں " ٹائپ کرکے آپکو مطلعہ کر دیا. باقی یہ Q A-8 ایک موبائل فون ہے. موڈیم کم راوٹر نہیں ہے. اور اگر بن بھی جائے. تو اسکے لئے پھر موڈیم کا کیبل اور لین کے کیبل کہا پر نصب کئے جائیں گے.کیونکہ اسکے یو ایس بی پورٹ سے ہم کم از کم یہ کام نہیں‌لے سکتے ہیں. اس لئے برائے مہربانی تھوڑی بہت سوچ بچار سے کام لے کر ہی اندازے بھی لگا لیا کریں.
b:e:a:t


باقی اپنے موبائل فون میں گوگل پلے کے سائٹ سے GO Keyboard اور اس میں موجود پھر اُردو سپورٹ کو ڈاون لوڈ کرکے انسٹال کرلیں. بہت زبردست اور بہترین کی بورڈ ہے.اسکے بعد آپ کہیں پر بھی کسی بھی جگہ پر اُردو میں لکھائی کر سکیں گے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: adroid mobile ko ptcl ka modem bnana

Post by چاند بابو »

بہت خوب اشفاق بھیا.
اس کی بورڈ کی تو مجھے بھی شدید ضرورت تھی.
میں ابھی دیکھتا ہوں اسے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: adroid mobile ko ptcl ka modem bnana

Post by zahidartist »

بھائی آپ نے کہا تار کہا لگائے موڈم میں بھی فون کی تار نہیں لگتی اور موڈم پے isp name aur password دیا جاتا ہے جس سے نمبر موڈم پہ کنورٹ ہو جاتا ہے تار کا تو یہاں کام ہی نہیں بھائی میرے
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: adroid mobile ko ptcl ka modem bnana

Post by چاند بابو »

اشفاق علی wrote: باقی اپنے موبائل فون میں گوگل پلے کے سائٹ سے GO Keyboard اور اس میں موجود پھر اُردو سپورٹ کو ڈاون لوڈ کرکے انسٹال کرلیں. بہت زبردست اور بہترین کی بورڈ ہے.اسکے بعد آپ کہیں پر بھی کسی بھی جگہ پر اُردو میں لکھائی کر سکیں گے. [/size]
ارے یار اشفاق بھیا آپ کا بہت بہت شکریہ مجھے اس کی بہت ضرورت تھی میں نے تو فورا انسٹال کر لیا ہے اور بہترین کام بھی کر رہا ہے.
آپ کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”