فلیش قرآن بمعہ ترجمہ

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

فلیش قرآن بمعہ ترجمہ

Post by طارق راحیل »

کیا فلیش قرآن اردو ترجمہ کے ساتھ کہیں سے مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کی سہولت میسر ہے؟
کیا کسی بھائی کے پاس موجود ہے تو شیئر کر سکتا ہے؟
مجھے ضرورت ہے۔
محمّد طارق راحیل
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فلیش قرآن بمعہ ترجمہ

Post by محمد شعیب »

میرے پاس اردو رسم الخط میں فلیش قرآن ہے. لیکن ترجمہ نہیں ہے.
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: فلیش قرآن بمعہ ترجمہ

Post by طارق راحیل »

قرآن ترجمے کے ساتھ چاہیئے کہ جب بھی کمپیوٹر ہر بیٹھیں تو 1 رکوع پڑھیں اور ترجمے کے ساتھ پڑھیں
محمّد طارق راحیل
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”