آپ کی مدد کی ضرورت ہے

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
Post Reply
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

آپ کی مدد کی ضرورت ہے

Post by منور چودری »

میرے ساتھ تین چار دن سے یہ مسلہ آرہا ہے کہ جب بھی میں کوئی ویب سائڈ اوپن کرتا ہوں تو اس کے ساتھ ایک اور اوٹ پٹانگ ویب اوپن ہو جاتی ہے اس سے پہلے یہ مسلہ نہیں تھا اب پتہ نہیں کہ کیوں.....
کوئی بھی سائڈ اوپن کروں چاہے یوٹیوب ہو یا فیس بک یا اردونامہ اس کے ساتھ لازمی وہ سائڈ اوپن ہو گی جو کبھی گیم کی مشوری ہوتی ہے کبھی کسی سوفٹ وئیر کی
برائے مہربانی اس مسئلے کا حل بتائیں
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آپ کی مدد کی ضرورت ہے

Post by میاں محمد اشفاق »

اگر آپ گوگل کروم استعمال کرتے ہیں تو یہ سافٹ ویر انسٹال کر لیں یہ ایک چھوٹا سا سافٹ ویر ہے جو ہر قسم کی ایڈز کو بلاک کر دیتا ہے
[link]https://adblockplus.org/en/chrome[/link]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: آپ کی مدد کی ضرورت ہے

Post by منور چودری »

بہت بہت شکریہ میاں جی r:o:s:e
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آپ کی مدد کی ضرورت ہے

Post by محمد شعیب »

کیا آپ نے بلاک ویب سائٹ جیسے یوٹیوب چلانے کے لئے کوئی سوفٹ وئر مثلا ہاٹ سپاٹ تو انسٹال نہیں کیا ؟ اگر انسٹال کیا ہے تو یہ اسی کا اشتہار ہے.
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: آپ کی مدد کی ضرورت ہے

Post by منور چودری »

نہیں شعیب بھائی ایسا کوئی سوفٹ وئیر انسٹال نہیں کیا بہرحال میاں جی نے مسلہ حل کردیا شکریہ آپ کا
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپ کی مدد کی ضرورت ہے

Post by چاند بابو »

لیجئے جناب شکر کیجئے ہمارے پہنچنے سے پہلے آپ کا مسئلہ حل ہو گیا وگرنہ پتا نہیں‌ کیا ہو جاتا.
پتا نہیں مسئلہ حل ہوجاتا یا نہیں‌ ہو جاتا. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: آپ کی مدد کی ضرورت ہے

Post by علی عامر »

;fl;ow;er;
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: آپ کی مدد کی ضرورت ہے

Post by منور چودری »

چاند ہمیشہ لیٹ ہی نظر آتا ہے :) میاں جی نمر لے گئے آپ سے اور اگر کحچھ عرصہ ایسے ہی رہے تو میاں جی بلکل چھٹی کرادیں گے آپ کی ;)
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”