دل وہیں لگا ، قسمت جہاں نہ تھی

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

دل وہیں لگا ، قسمت جہاں نہ تھی

Post by زین »

[center]خاک نہ تھی ہستی ، جُز تیرے شایاں نہ تھی
ہائے دل وہیں لگا ، قسمت جہاں نہ تھی
خدشوں کے بیچ ہی رہی خواہشِ اظہار کہیں
میرے واہمے کا دل تو تھا ، زباں نہ تھی
نہ کرسکی میری آہِ دل نوازبھی تیرا دل گداز
شاید میری فغاں میں خوبئ بیاں نہ تھی
تمام عمر رفاقت کو محبت سمجھتے رہے ہم
آخرش یہ کھلا وہ حقیقتِ جاں تہِ داماں نہ تھی
زندگی خواب تھی، سو خواب سہارے گزری
آنکھ جب کھلی، معلوم ہوا راحتِ جاں نہ تھی
صلہ یوں دیا اہلِ چمن نے جستجو کا میری
گلشن وہیں رہا فقط میری شاخِ آشیاں نہ تھی
غارتِ سفر ہوئی ، اس راہگزر پر تمام عمر
اب سوچتا ہوں راہ میں منزل کہاں نہ تھی[/center]

[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دل وہیں لگا ، قسمت جہاں نہ تھی

Post by اضواء »

زین wrote:[center]صلہ یوں دیا اہلِ چمن نے جستجو کا میری
گلشن وہیں رہا فقط میری شاخِ آشیاں نہ تھی[/center]

[center][/center]

بہت ہی خوب ;fl;ow;er; بہترین انتخاب پر آپ کا شکریہ zub;ar
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دل وہیں لگا ، قسمت جہاں نہ تھی

Post by بلال احمد »

بہت عمدہ زین بھائی :clap: :clap: :clap: :clap:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دل وہیں لگا ، قسمت جہاں نہ تھی

Post by زین »

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: دل وہیں لگا ، قسمت جہاں نہ تھی

Post by میاں محمد اشفاق »

واہ جی واہ v;g
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “اردو شاعری”