فاصلوں کے حصار میں رہنا

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

فاصلوں کے حصار میں رہنا

Post by علی عامر »

[center]
فاصلوں کے حصار میں رہنا
عمر بھر رہگزار میں رہنا

یا دلوں میں گمان کی صورت
یا کسی اعتبار میں رہنا

چاروں جانب ہوا کے پہرے ہیں
اے پرندو! قطار میں رہنا

میں کسی روز لوٹ آؤں گا
تم مرے انتظار میں رہنا

دن گھنے پاپلر کی چھاؤں میں
شام جلتے چنار میں رہنا

پی کے ہر شام زہر خوابوں کا
رت جگوں کے خمار میں رہنا

پھیل جانا دلوں کی نگری میں
ایک ہو کر ہزار میں رہنا

شہر میں اس قدر ہے تنہائی
اس سے بہتر ہے غار میں رہنا

اس میں وارا ہو یا خسارہ ہو
عشق کے کاروبار میں رہنا

اپنی گنتی، حساب خود رکھنا
آپ اپنے شمار میں رہنا

دکھ کے قصے طویل ہیں ناصر
بات کے اختصار میں رہنا

نصیر احمد ناصر
[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: فاصلوں کے حصار میں رہنا

Post by اضواء »

میں کسی روز لوٹ آؤں گا
تم مرے انتظار میں رہنا :clap: :clap:

بہت خوب عامر بھیا ;fl;ow;er;

بہترین انتخاب پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فاصلوں کے حصار میں رہنا

Post by چاند بابو »

شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ علی عامر بھیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: فاصلوں کے حصار میں رہنا

Post by پپو »

v;g v;g
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فاصلوں کے حصار میں رہنا

Post by بلال احمد »

بہت خوبصورت انتخاب کے لیے مشکور ہوں‌ بھائی r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: فاصلوں کے حصار میں رہنا

Post by علی عامر »

ستائش پر مشکور ہوں ;fl;ow;er;
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فاصلوں کے حصار میں رہنا

Post by محمد شعیب »

v;g zub;ar
Post Reply

Return to “اردو شاعری”