گر ہم نے کیا جرم سزا کیوں نہیں دیتے

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

گر ہم نے کیا جرم سزا کیوں نہیں دیتے

Post by علی عامر »

[center]غزل

گر ہم نے کیا جرم سزا کیوں نہیں دیتے
کیوں ہم پہ مہرباں ہو بتا کیوں نہیں دیتے

ہوں معاملات ِ ہجر یا کہ وصال ہوں
اے نکتہ دانِ ِ شہر بھلا کیوں نہیں دیتے

ہم کہ ٹھہرے اجنبی دیار ِغیر میں
پہچان کر بھی ہم کو سزا کیوں نہیں دیتے

آ دیکھھ تیرے بعد جنوں میں دل ِ مضطر
کس حال میں ہے اس کو دوا کیوں نہیں دیتے

گزری ہے ہم پہ جو بھی بس گزر گئ
رنجش کو اپنے دل سے مٹا کیوں نہیں دیتے

ہم کہ مریض ِعشق اب ترے روبرو
محرم ہوں کہ مجرم شفا کیوں نہیں دیتے

حد سے بڑھا جنوں آیا جو سامنے
اے دشمنِِ ِ جاں! حشر اٹھا کیوں نہیں دیتے

سعیدہ مظفر-
[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: گر ہم نے کیا جرم سزا کیوں نہیں دیتے

Post by اضواء »

بہت خوب عامر بھیا ;fl;ow;er; zub;ar شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گر ہم نے کیا جرم سزا کیوں نہیں دیتے

Post by چاند بابو »

دیں گے دیں کے بہت سزا دیں گے عامر بھیا آپ فکر کیوں کرتے ہیں آپ کو تو ہماری استانی جی ہی کافی ہیں سزا دینے کے لئے.

آپ کم کم جو آتے ہیں اردونامہ پر پھر سزا تو دینی ہی ہو گی. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: گر ہم نے کیا جرم سزا کیوں نہیں دیتے

Post by میاں محمد اشفاق »

بہت ہی خوب جناب سچی کہہ رہا ہوں کیونکہ میں جھوٹ نہیں بولتا.............. :)
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: گر ہم نے کیا جرم سزا کیوں نہیں دیتے

Post by علی عامر »

آپ کا بھی شکریہ ... ;fl;ow;er;


کوشش تو ہوتی ہے کہ دن میں‌ایک دو بار حاضری دے لوں ... لیکن :(

پورے آفس کا لوڈ میرے ناتواں‌کندھوں پر ہے ... اس لئے معذرت ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گر ہم نے کیا جرم سزا کیوں نہیں دیتے

Post by چاند بابو »

اب مجھے سمجھ نہیں آ رہی ہے آپ کی اس بات پر آپ سے افسوس کروں یا آپ کو مبارکباد دوں.
دیارِغیر میں اتنا کام دیکھیں تو افسوس ہوتا ہے مگر جب یہ دیکھتے ہیں کہ میرے بھائی نے وہاں جاتے ہی اپنا مقام پیدا کر لیا ہے تو خوشی بھی بہت ہوتی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: گر ہم نے کیا جرم سزا کیوں نہیں دیتے

Post by علی عامر »

ایسی کوئی بات نہیں ... محنت میں عظمت ہے ... اللہ کا شکر ہے کہ اس نے عزت نصیب فرمائی .... مجھے خوشی ہے کہ سب لوگ مجھ سے مطمعن ہیں ... ;fl;ow;er;
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گر ہم نے کیا جرم سزا کیوں نہیں دیتے

Post by بلال احمد »

علی عامر wrote:ایسی کوئی بات نہیں ... محنت میں عظمت ہے ... اللہ کا شکر ہے کہ اس نے عزت نصیب فرمائی .... مجھے خوشی ہے کہ سب لوگ مجھ سے مطمعن ہیں ... ;fl;ow;er;
بے شک اللہ رب العزت ہی عزت دیتا ہے.

عمدہ شیئرنگ کے لیے شکریہ محترم ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: گر ہم نے کیا جرم سزا کیوں نہیں دیتے

Post by علی عامر »

آپ کا بھی شکریہ ;fl;ow;er;
Post Reply

Return to “اردو شاعری”