unicode to inpage converter

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
Post Reply
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

unicode to inpage converter

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
مجھے unicode to inpage converter کی ضرورت ہے
Jahad Is Our Way
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: unicode to inpage converter

Post by میاں محمد اشفاق »

آن لائن چاہیئے یا سافٹ وئیر؟
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: unicode to inpage converter

Post by علی خان »

دونوں اگر ممکن ہو. تو شئیر کردیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: unicode to inpage converter

Post by میاں محمد اشفاق »

یہ لیں یونیکوڈ کنوٹر یہ آن لائن ویب ہے بس اس میں ان پیج فائل کو اپ لوڈ کریں اور کنورٹ کرلیں بس اس پیج پر دو ہی آپشن ہیں اسلئے آسان ہے...
[link]http://www.learnpunjabi.org/s2g_final/i2u/Default.aspx[/link]

اور یہ لیں سافٹ ویر اسکو آزمایا نہیں کیونکہ میں ویب کو ہی استعمال کرتا ہوں مگر امید ہے کہ مطلوبہ کام ضرور کرے گا..
[link]http://www.4shared.com/rar/2o40QrSL/Urd ... ution.html[/link]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: unicode to inpage converter

Post by چاند بابو »

جی زاہد بھائی دیکھ لیں اگر سافٹ وئیر کام کرے تو ٹھیک وگرنہ مجھے بتایئے گا میرے پاس موجود ہے میں اس کا لنک بھیج دوں گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: unicode to inpage converter

Post by zahidartist »

پہلا لنک جو آپ نے دیا ہے وہ inpage to unicode ہے لیکن مجھے unicode to inpage converter درکار ہے
اور دوسرا لنک کا سوفٹ ویئر کام نہیں کر رہا
Jahad Is Our Way
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: unicode to inpage converter

Post by بلال احمد »

محترم ادھر سے ڈاؤنلوڈ کرلیں.

[link]http://www.mediafire.com/download.php?fe9s15ba5a1la8d[/link]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: unicode to inpage converter

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
Image
Jahad Is Our Way
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: unicode to inpage converter

Post by محمد شعیب »

بھائی آپ انپیج کا نیا ورژن استعمال کریں. اس میں یونی کوڈ کو پیسٹ کر دیں.
یا پھر یہ سوفٹ وئر ڈاؤن لوڈ کر لیں
http://tbf.me/a/CTdxL8
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: unicode to inpage converter

Post by zahidartist »

محمد شعیب wrote:بھائی آپ انپیج کا نیا ورژن استعمال کریں. اس میں یونی کوڈ کو پیسٹ کر دیں.
یا پھر یہ سوفٹ وئر ڈاؤن لوڈ کر لیں
http://tbf.me/a/CTdxL8
بھائی اس کا لنک مل سکتا ہے کیا
Jahad Is Our Way
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”