ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال کرنا

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال کرنا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
بھائی جان میں ulead video studio 10استعمال کر رہا ہوں . میں نے ایک youtube پر کافی دیر پہلے ایک ویڈیو دیکھی تھی اس ویڈیو میں ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال کیے گے تھے میں بھی یہ plugin استعمال کرنا چاہتا ہو کوئی بھائی بتا دے کہ یہ کہا سے ملے گے اور کیسے انسٹال ہو گے
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
کوئی بھائی جواب دے دے
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by چاند بابو »

جی میری طرف سے تو جواب ہی سمجھیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by zahidartist »

کوئی اور بھائی
Jahad Is Our Way
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by میاں محمد اشفاق »

چاند بابو wrote:جی میری طرف سے تو جواب ہی سمجھیں.
چاااااااااااااااااااااااند بھائی کیا ہوا :^) :^)
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by zahidartist »

مجھے کوئی بھائی بتا دے
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by چاند بابو »

اشفاق بھیا ہونا کیا ہے مجھے تو اس ویڈیو اسٹوڈیو کی الف بے بھی نہیں آتی ہے میں ان کی مدد کیسے کر سکتا ہوں.
ویسے فکر مت کیجئے گا میں نے مذاق کیا ہے اور زاہد بھیا میرے اس طرح کے مذاق کے پہلے سے عادی ہیں. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by zahidartist »

چاند بھائی کی بات تو ٹھیک ہے
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
چاند بھائی یہ ہی بتا دیں جب میں inpage میں لگھ کر coler میں past کرکے بعد میں photoshop میں لے کر جاتا ہو تو ساتھ background بھی آجاتا ہے میں چاہتا ہوں کے صرف text آئے
Jahad Is Our Way
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by میاں محمد اشفاق »

یہ میں بتا سکتا ہوں :
جیسا کہ آپ خالی ٹیکسٹ کو کاپی نہیں‌کرتے اسی وجہ اسے اس کے ساتھ بیک گراونڈ کلر بھی ساتھ آ جاتا ہے اس کو ختم کر نے کے لئے آپ فوٹو شاپ میں موجود magic wand tool استعمال کر سکتے ہیں اسکو صرف بیک گرونڈ کلر پر لا کر کلک کر دیں جب بیک گراونڈ کلر سلیکٹ ہو جائے تو ڈیلیٹ کا بٹن پریس کر دیں :
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by zahidartist »

یہ کام تو میں بھی کر راہا ہو مگر میرے پاس text بہت زیادہ ہوتا ہے اور photoshop میں magic tool سے یہ کام کرنا مشکل ہو جاتا ہے میں چاہتا ہو کے background photoshop میں آئے ہی نا
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by zahidartist »

بتائیں اب
Jahad Is Our Way
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by میاں محمد اشفاق »

ابھی انتظار کرو بھائی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by zahidartist »

ok بھائی جان ن ن ن ن ن ن ن ن ن ن ن ن ن ن ن ن ن ن ن ن ن ن ن ن ن ن ن ن ن ن ن ن ن ن ن ن ن ن
Jahad Is Our Way
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by علی خان »

زاہد بھائی اسکے لئے اپکو اپنے سسٹم میں کورل ڈرا کو انسٹال کرنا ہوگا. اسکے بعد ان پیج والی ٹیکسٹ کو یہاں سے کاپی کریں. اور پھر اسکو کورل میں پیسٹ کریں. اسکے بعد کورل سے ٹیکسٹ کو EPS فارمیٹ میں ایکسپورٹ کریں. اب اس ایکسپورٹ شدہ ٹیکسٹ کو فوٹوشاپ میں اُوپن کریں. انشاء اللہ بعیر کسی بیک گراونڈ کے اپکا ٹیکسٹ فوٹوشاپ میں اُوپن ہوگا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by بلال احمد »

معلومات کے لیے شکریہ اشفاق بھائی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by zahidartist »

بہت شکت یہ پیارے بھائی میں انشااللہ اسی طرح کرو گا
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by چاند بابو »

کیا کوئی ایسا طریقہ نہیں ہے کہ زاہد بھائی براہ راست فوٹوشاپ میں ہی اردو لکھ سکیں؟؟؟؟؟؟؟؟
میرے خیال میں فوٹوشاپ سی ایس میں یونیکوڈ کی سہولت موجود ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by علی خان »

جی ماجد بھائی میرے پاس فوٹوشاپ سی ایس 6 ورژن میں یہ سہولت موجود ہے۔

یہ دیکھیں یہ ڈیزائن میں نے اس 6 ورژن میں بنایا ہے.

Image
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ulead video studio 10 میں hollywood fx کےplugin انسٹال ک

Post by چاند بابو »

تو زاہد بھائی کو بھی طریقہ بتائیں نا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”