بن روئے آنسو از فرحت اشتیاق !!

اردو زبان میں لکھے جانے والے شہکار ناول، آن لائن پڑھئے اور ڈاونلوڈ کیجئے
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

بن روئے آنسو از فرحت اشتیاق !!

Post by میاں محمد اشفاق »

بن روئے آنسو از فرحت اشتیاق !!
فرحت اشتیاق ایک بہترین لکھاری ہیں. انکی تحریریں محبّت، قدروں، روایات اور رشتوں کے گرد گھومتی ہیں. فرحت اپنے بارے میں کہتی ہیں کےلکھنے کا شوق مجھے بچپن سے تھا لیکن میں نے کبھی اسے اس انداز سے اہمیت دے کر نہیں سوچا تھا کہ مجھے باقاعدگی سے لکھنا اور اپنی تحریروں کو چھپوانا چاہیے۔ شعاع میں افسانہ نگاری کے مقابلے کے بارے میں پڑھ کر میرا دل چاہنے لگا کے مجھے بھی اس مقابلے میں شرکت کرنی چاہیے اپنا پہلا نوولٹ خوشبو، بدل، چاند، ہوا، شعاع میں پوسٹ کیا اور میرا بچپن کا بچھڑا اور بھولا ہوا شوق ایک دم ہی بیدار ہو گیا -ابتدا میں جب میں نے لکھنا اور اپنی تحریریں شائع کروانا شروع کیا تو میرا خیال تھا کے یہ کچھ دنون کا شوق ہے تھوڑے ہی دِن میں ، میں اس کام سے بور ہو کر اسے چھوڑ دونگی مگر اب تک تو ایسا نہیں ہوا ہے اور میں بری مستقل مزاجی سے لکھتی چلی جا رہی ہوں ان دنوں زندگی کا بچھونا لکھنا اور پڑھنا ہی بنا ہوا ہے۔وہ کہتی ہیں کہ انٹرویو دینا، اپنے بارے میں بات کرنا ہمیشہ سے میرے لئے بیحد کٹھن رہا ہے . میں ١٠٠٠، ١٥٠٠ صفحات کا ناول بآسانی لکھ سکتی ہوں مگر اپنے متعلق چند جملے لکھنا بھی میرے لئے جوے شیر لانے کے مترادف ہوتا ہے



[scribd]http://d1.scribdassets.com/ScribdViewer ... fjqe0dzvft[/scribd]

بڑے الفاظ میں پڑھنے کے لئے لنک پرکلک کریں !!
[link]http://d1.scribdassets.com/ScribdViewer ... fjqe0dzvft[/link]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بن روئے آنسو از فرحت اشتیاق !!

Post by بلال احمد »

بہت عمدہ، میاں صاحب آپ کا شکریہ r;o;s;e r;o;s;e
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: بن روئے آنسو از فرحت اشتیاق !!

Post by اضواء »

بہترین ہے شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اردو ناول”