مستنصرحسین تارڑ کو داستان گوئی کا جو سلیقہ حاصل ہے وہ ایک نعمت خداوندی ہی تو ہے اور جبھی تو وہ جواں عمری ہی میں اتنی بلند ادبی قامت پر پہنچ گئے تھے کہ آج تک کوئی دوسرا ان کی ہمسری نہیں کر سکااپنے اس سفرنامے میں مستنصر حسین تارڑ وادی ہنزہ کے خوبصورت علاقوں میں اپنے سفر کا حال بیان کرتے ہیں۔ مستنصر حسین تارڑ نے اپنے سفرناموں کی وجہ سے بہت شہرت حاصل کی۔ ان کے سفرنامے اس لحاظ سے بھی اہم ہیں کہ انہوں نے کسی دوسرے ملک جانے کی بجائے اپنے پیارے وطن پاکستان کے شمالی علاقوں کے حسن کو اپنے سفرناموں کا موضوع بنایا۔ جس خوبصورتی اور شائستگی سے انہوں نے شمالی علاقوں کے حسن کو اپنے قارئین کے سامنے پیش کیا ہے اس کی مثال اس سے پہلے نہیں ملتی۔مستنصر حسین تارڑ، خانہ بدوش کے روپ میں داستان ہنزہ سنا رہے ہوں یا کسی کی تلاش میں، شمال کے سفر پر ہوں، وہ نانگا پربت یا ، کے ٹوکی بلند ترین چوٹیوں پر ہوں یا اندلس کے گلی کوچوں میں ایک اجنبی کے بھیس میں کہانیاں اکٹھی کر رہے ہوں ، وہ نیپالی نگریا میں ہوں یا کلاش کی وادیوں میں، وہ یاک سرائے میں بیٹھک جمائے ہوئے داستان چترال سنا رہے ہوں یا سنو لیک کے کنارے کھڑے ہوں یا اُن دیسوں کی تلاش میں ہوں جو پردیس بن چکے ہیں یا پیکنگ کی پتلی کے ساتھ پینگیں چڑھارہے ہوں، وہ اپنے آپ میں '' شمشال بے مثال '' دکھائی دیتے ہیں
[scribd]http://d1.scribdassets.com/ScribdViewer ... ulyj1hofl7[/scribd]
بڑے الفاظ میں پڑھنے کے لئے کلک کریں!!
[link]http://d1.scribdassets.com/ScribdViewer ... ulyj1hofl7[/link]
ہنزہ داستان از مستنصر حسین تارڑ
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
ہنزہ داستان از مستنصر حسین تارڑ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ہنزہ داستان از مستنصر حسین تارڑ
شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: ہنزہ داستان از مستنصر حسین تارڑ
میں نے یہ سفرنامہ پڑھا ہوا ہے
کیا ہی بات ہے داستان کی.
بہت بہت شکریہ
کیا ہی بات ہے داستان کی.
بہت بہت شکریہ
Re: ہنزہ داستان از مستنصر حسین تارڑ
نایاب شیئرنگ کے لیے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ہنزہ داستان از مستنصر حسین تارڑ
مستنصر حسین تارڑ کے طرزِ تحریر کا میں بہت بڑا فین ہوں.
اور ان کی تقریبا تمام کتابیں میری پڑھی ہوئی ہیں.
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ میاں صاحب.
اور ان کی تقریبا تمام کتابیں میری پڑھی ہوئی ہیں.
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ میاں صاحب.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: ہنزہ داستان از مستنصر حسین تارڑ
چاند بھائی اگر پڑھی ہو ہیں تو کچھ شئیر بھی کر دیں تو بندہ شکرگزار ہو گا : میں نے ان کی سب کتابئیں تو نہیں پڑھی مگر جب ہم نکے ہوا کرتے تھے تو صبح صبح پی ٹی وی پر ان کا پروگرام ضرور دیکھا کرتے تھے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: ہنزہ داستان از مستنصر حسین تارڑ
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ میاں صاحب "کتنے" پرانے ہیں....................میاں محمد اشفاق wrote:چاند بھائی اگر پڑھی ہو ہیں تو کچھ شئیر بھی کر دیں تو بندہ شکرگزار ہو گا : میں نے ان کی سب کتابئیں تو نہیں پڑھی مگر جب ہم نکے ہوا کرتے تھے تو صبح صبح پی ٹی وی پر ان کا پروگرام ضرور دیکھا کرتے تھے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: ہنزہ داستان از مستنصر حسین تارڑ
بلالصاحب اس سے یہ تو ثابت ہوتا ہے کہ میں کتنا پرانا ہوں مگر یہ ثابت نہیں ہوتا کہ تم مجھ سے چھوٹے ہو:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ہنزہ داستان از مستنصر حسین تارڑ
جی موصوف اسی کی دہائی سے نوے کی دھائی تک سکول جانے والے تمام پاکستانیوں کے چاچا ہیں.بلال احمد wrote:اس سے ثابت ہوتا ہے کہ میاں صاحب "کتنے" پرانے ہیں....................میاں محمد اشفاق wrote:چاند بھائی اگر پڑھی ہو ہیں تو کچھ شئیر بھی کر دیں تو بندہ شکرگزار ہو گا : میں نے ان کی سب کتابئیں تو نہیں پڑھی مگر جب ہم نکے ہوا کرتے تھے تو صبح صبح پی ٹی وی پر ان کا پروگرام ضرور دیکھا کرتے تھے
اشفاق بھیا میں نے کتابیں پڑھی ضرور ہیں مگر میرے پاس موجود نہیں ہیں.
ان کی صرف ایک کتاب میرے پاس موجود ہے اندلس میں اجنبی اور وہ بھی کتابی شکل میں اور اس شکل میں وہ اردونامہ پر شئیر نہیں ہو سکتی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو