حصار محبت از فائزہ افتخار

اردو زبان میں لکھے جانے والے شہکار ناول، آن لائن پڑھئے اور ڈاونلوڈ کیجئے
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

حصار محبت از فائزہ افتخار

Post by میاں محمد اشفاق »

فائزہ افتخار ایک منجھی ہوئی قلمکار کی حیثیت رکھتی ہیں۔ انہوں نے بہت سے ناول اور افسانے قلمبند کئے ہیں۔ ان کے ناول کسی بھی طور پر بین الاقوامی معیار سے کم نہیں ہیں۔ فائزہ افتخار اپنے ناولوں میں قاری کو ہر طرح سے اپنی گرفت میں رکھتی ہیں۔مزاح لکھنے میں انکا ایک خاص مقام ہے - آجکل ٹی وی ڈراموں کے لئے بھی لکھ رہی ہیں

[scribd]http://d1.scribdassets.com/ScribdViewer ... kt9yj3orsz[/scribd]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “اردو ناول”