فیس بک پر اصل رقم سے جوئے کا آغاز!!

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

فیس بک پر اصل رقم سے جوئے کا آغاز!!

Post by میاں محمد اشفاق »

Image

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اصل رقم سے جوئے کا کھیل شروع کیا گیا ہے۔
لندن کی جوئے کی کمپنی گیمسیس کی اس اپلیکیشن میں اٹھارہ سے زیادہ عمر کے افراد ہی نقد انعام کے لیے کھیل سکتے ہیں۔

فیس بک کا کہنا ہے کہ صرف برطانیہ ہی میں رہائش پذیر افراد یہ کھیل کھیل سکتے ہیں۔

فیس بک پر کھیلوں کا پارٹنر زنگا کا کہنا ہے کہ اصل رقم سے جوئے کھیلنے کی کھیل اگلے سال متعارف کرائی جائے گی۔

فیس بک کی ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ کھیل مشترکہ طور پر تیار نہیں کی گئی بلکہ یہ کھیل گیمسیس نے تیار کی ہے۔

’اصل رقم سے جوئے کی کھیلیں برطانیہ میں کافی مشہور ہیں۔ ہم یہ کھیل بالغ افراد کے لیے پیش کر رہے ہیں۔‘

فیس بک کا کہنا ہے کہ وہ کم عمر افراد کو ایسی کھیلوں سے بلاک کرتے ہیں تاکہ وہ اس میں حصہ نہیں لے سکیں۔

سماجی ویب سائٹ عام طور پر اس قسم کی کھیلوں میں تیس فیصد کمیشن لیتی ہے۔ تاہم فیس بک نے اس پر کوئی بیان دینے سے یہ کہتے ہوئے انکار کردیا کہ یہ خفیہ معلومات ہیں۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فیس بک پر اصل رقم سے جوئے کا آغاز!!

Post by بلال احمد »

معلومات میں اضافہ کے لیے شکریہ، ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: فیس بک پر اصل رقم سے جوئے کا آغاز!!

Post by اضواء »

خبر کی شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فیس بک پر اصل رقم سے جوئے کا آغاز!!

Post by چاند بابو »

خبر شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
اللہ پاک ہمیں ان شیطانی ہتھکنڈوں سے دور رہنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اپنی امان میں رکھے. آمین.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”