HTCًٰمیرا موبائیل کا کچھ video اور اہم تصاویرکسی error کی وج

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
Post Reply
سیدعباس حسین
کارکن
کارکن
Posts: 86
Joined: Mon Aug 10, 2009 12:31 am

HTCًٰمیرا موبائیل کا کچھ video اور اہم تصاویرکسی error کی وج

Post by سیدعباس حسین »

a.a
امید ہے اردو نامہ کے تمام دوست بخوبی خیریت سے ہوں گے انشااللہ
دوستوں مجے ایک مسئلہ درپیش ہے
HTCًٰمیرا موبائیل کا کچھ video اور اہم تصاویرکسی error کی وجہ سے delete ہو گئی ہیں
بہت سے سافٹ وئیر انسٹال کئے مگر فائدہ نہیں ...ایک سافٹ وئر wondershare photo recovery سے ڈیٹا recover ہوا مگر یہ سافٹ وئر unregisted ہے key مانگ رہا ہے
کوئی دوست مجھے اس کا فل ویزن دیے دیں
بہت شکریہ
واسلام
کیا تماشہ ہوا اسلام کی تقدیر کے ساتھ
قتلِِِِِِ شبیر ra: ہوا نعرہ تکبیر کے ساتھ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: HTCًٰمیرا موبائیل کا کچھ video اور اہم تصاویرکسی error ک

Post by چاند بابو »

اشفاق بھیا حاضر ہوں، آپ کی سخت ضرورت ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: HTCًٰمیرا موبائیل کا کچھ video اور اہم تصاویرکسی error ک

Post by علی خان »

ماجد بھائی اس سافٹ وئیر کی رجسٹریشن فائل تو میں انکو ذاتی پیغام میں پہلے ہی بھیج چکا ہوں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: HTCًٰمیرا موبائیل کا کچھ video اور اہم تصاویرکسی error ک

Post by چاند بابو »

ہاہاہا
بہت خوب اور یہ ہمیں کون دے گا؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: HTCًٰمیرا موبائیل کا کچھ video اور اہم تصاویرکسی error ک

Post by علی خان »

جی ماجد بھائی یہ رہی اس سافٹوئیر کی لائسنس کی.
یہ کی Wondershare Photo Recovery 3.0.2.1 کے لئے ہے.

Licensed e-mail: bidjan@ziggo.nl

Registration code: FD5FFD0DAA415E00CCD23F0475621406
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
سیدعباس حسین
کارکن
کارکن
Posts: 86
Joined: Mon Aug 10, 2009 12:31 am

Re: HTCًٰمیرا موبائیل کا کچھ video اور اہم تصاویرکسی error ک

Post by سیدعباس حسین »

بہت شکریہ آپ دوستوں کا
کیا تماشہ ہوا اسلام کی تقدیر کے ساتھ
قتلِِِِِِ شبیر ra: ہوا نعرہ تکبیر کے ساتھ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: HTCًٰمیرا موبائیل کا کچھ video اور اہم تصاویرکسی error ک

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ بھیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”