ایک اور تھیم

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

ایک اور تھیم

Post by شازل »

ایک اور تھیم تیار ہے
جس میں فوری جواب کا آپشن بھی موجود ہے
اگر چاند بابو چاہیں تو اسے ٹیسٹ کیا جاسکتا ہے لیکن اسمیں تھوڑی سی تبدیلی کرنے کی ضرورت ہے جیسا کہ امیج ریسائز کا آپشن ابھی فعال نہیں‌ہوا
ڈیمو یہاں ملاحظہ کریں
http://demo.phpbb3styles.net/index.php? ... ae3aee7b01
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک اور تھیم

Post by چاند بابو »

شازل بھیا تھیم بہت اچھا ہے اسے لگائیں تاکہ دیکھا جاسکے کہ یہ اردو میں کیسا لگتا ہے۔
اس میں امیج ری سائز کا موڈ بھی شامل کر دیں تو بہتر رہے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک اور تھیم

Post by شازل »

اوکے میں‌اسے لگانے لگا ہوں
اس دوران ہمارے ہاں بجلی چلی جائے تو قابو پالیجیئے گا :P
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: ایک اور تھیم

Post by فرحان دانش »

تھیم بہت اچھا ہے
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک اور تھیم

Post by چاند بابو »

شازل بھیا تھیم تو کافی اچھا ہے باقی اسے تفصیل سے دفتر سے واپسی پر دیکھتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ایک اور تھیم

Post by رضی الدین قاضی »

شازل wrote:ایک اور تھیم تیار ہے
جس میں فوری جواب کا آپشن بھی موجود ہے
اگر چاند بابو چاہیں تو اسے ٹیسٹ کیا جاسکتا ہے لیکن اسمیں تھوڑی سی تبدیلی کرنے کی ضرورت ہے جیسا کہ امیج ریسائز کا آپشن ابھی فعال نہیں‌ہوا
ڈیمو یہاں ملاحظہ کریں
http://demo.phpbb3styles.net/index.php? ... ae3aee7b01
بے شک یہ تھیم بھی اچھا ہے۔ مگر اس سے پہلے والے تھیم کی بات ہی کچھ اور تھی۔
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: ایک اور تھیم

Post by بوبی »

اچھا تھیم ہے شازل بھائی
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ایک اور تھیم

Post by علی خان »

شازل بھائی .

تھیم لاجواب ہے. دیکھ کر اچھا لگا... :D
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک اور تھیم

Post by شازل »

اوکے آپ لوگوں کی پسند میری بھی پسند ہے
اور رضی بھائی آپ اپنی پسند کی تھیم بھی لگا سکتے ہیں zab:
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: ایک اور تھیم

Post by عاطف »

بہت اچھا ہے شازل بھائی - شازل بھائی کیا بتانا پسند کریں گے کہ کس طرح اس تھیم کو اردو تھیم میں تبدیل کرتے ہیں پلیز ڈیٹیل میں بتائیے گا شکریہ
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک اور تھیم

Post by شازل »

ہائے آپ نے کیا پوچھ لیا
کچھ سیکرٹ تو میرے پاس بھی رہنے دیں :P
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: ایک اور تھیم

Post by عاطف »

کوئی بات نہیں لوگوں کو بتائے گے تو آپ کو ڈھیروں‌دعائے ملیں گی انشاءاللہ
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک اور تھیم

Post by شازل »

چلو ٹائم ملا تو
پہلا سیکرٹ تو یہ ہے کہ میں نے اسے ٹائم دیا ہے اور کبھی مایوس نہیں‌ہوا
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: ایک اور تھیم

Post by عاطف »

مرضی ہے آپ کی میں ایک دوست کو بنا کر دے رہا تھا فورم اس لئے مجھے اس کی ہیلپ کی ضرورت تھی
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک اور تھیم

Post by چاند بابو »

اسلام علیکم
شازل بھیا تھیم پیارا ہے لیکن Envision سے زیادہ پیارا نہیں اس لئے میں آپ سے درخواست کروں گا کہ Envision کو ڈیفالٹ تھیم ہی رہنے دیجئے ہاں البتہ یوزرز کو اس بات کی اجازت دے دیں کہ وہ اپنی مرضی کا ہر تھیم لگا سکیں۔
کیا خیال ہے میری درخواست ٹھیک ہے کہ نہیں؟؟
ایک بات اور۔ فورم میں صفحات کے ساتھ کبھی کبھی ایک پاپ اپ ونڈو کھل رہی ہے اشتہارات کی وہ دیکھئے کیا ہے اور اردونامہ پر کیا کرنے آ گئے ہیں کیونکہ ہم نے تو کوئی اشتہار نہیں دیا ہے پھر یہ کہاں سے آ گیا ہو سکتا ہے کہ یہ نئے تھیم میں کہیں موجود ہو اسے ضرور چیک کیجئے اور ختم کیجئے۔ یہ آج ہی شروع ہوا ہے کل تک ایسی کوئی بات نہیں تھی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک اور تھیم

Post by شازل »

اچھا میں چیک کرتا ہوں
آپ ڈیفالٹ کو سیٹ کردیں
میں ایک کام سے جارہا ہوں
شام تک واپسی ہوگی،
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک اور تھیم

Post by چاند بابو »

ٹھیک ہے شازل بھیا آپ فارغ ہو کر ضرور دیکھئے کیونکہ اشتہارات بدستور کھل رہے ہیں شاید کسی ہیڈر یا فٹر میں کوئی کمانڈ لگ گئی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک اور تھیم

Post by چاند بابو »

شازل بھیا فورم پر سے لنک نئی ونڈوز میں کھلنے کا موڈ غائب ہے

ذرا دیکھئے گا کہاں گیا؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک اور تھیم

Post by چاند بابو »

سوری شازل بھیا شاید جس کمپیوٹر پر میں اسوقت بیٹھا تھا وہاں وائرس کی بھرمار ہے اور جو کچھ بھی ہو رہا تھا اس سسٹم کی وجہ سے تھا ورنہ ہر چیز درست ہے کیونکہ اب نہ تو کوئی موڈ غائب ہے اور نہ ہی کوئی اشتہارات کھل رہےہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک اور تھیم

Post by شازل »

بالکل یہی بات ہے
کیونکہ مجھے ذرا سی بھی پرابلم دکھائی نہیں دی،
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”