انٹرنیٹ ویب ٹی وی

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
Post Reply
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

انٹرنیٹ ویب ٹی وی

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
بھائی جان میں ایک انٹرنیٹ ویب ٹی وی بنانا چاہتا ہو یہ نیوز چینل ہو گا میں یہ چاہتا ہو کے اس میں مندرجہ ذیل options ہو
1 جس طرح دوسرے نیوز چینل کا ایک طرف لوگو ہو تا ہے ہرکت کر اس طرح کا ہو
2 جس طرح دوسرے نیوز چینل پر نیوز کے لیے پٹیاں چلتں ہیں اس طرح میرے چینل پر بھی چلے
3 اور ہو سکے تو یہ low انٹر نیٹ connection پر بھی کچھ تیز چلے
ایک بات اور ضروری نہیں کے یہ فری ہی ہو اگر یہ ساری سروسز مل جائے تو میں یہ خرید بھی لو گا
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: انٹرنیٹ ویب ٹی وی

Post by zahidartist »

کوئی جواب دے دوں یار
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: انٹرنیٹ ویب ٹی وی

Post by zahidartist »

کوئی جواب دے دو بھائی جان
Jahad Is Our Way
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: انٹرنیٹ ویب ٹی وی

Post by میاں محمد اشفاق »

آپ درج زیل لنک چیک کر سکتے ہیں
[link]http://www.streamingvideoprovider.co.uk ... annel.html[/link]

[link]http://www.createtv.com/CreateTV.nsf/About?ReadForm#[/link]
مجھے امید ہے یہ آپکے لئے مددگار ثابت ہوں گے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”