اظہار تشکر

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
سید مہتاب شاہ
کارکن
کارکن
Posts: 4
Joined: Sun Dec 02, 2012 8:22 pm
جنس:: مرد

اظہار تشکر

Post by سید مہتاب شاہ »

السلام علیکم
مجھے آج ازحد خوشی محسوس ھو رھی ھے کہ میں الحمدوللہ اردونامہ کا ایک رکن تسلیم کرلیا گیا ھوں
میں آپ تمام کا شکریہ ادا کرتا ھوں
وسلام
سید مہتاب شاہ کراچی
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اظہار تشکر

Post by محمد شعیب »

اھلا وسھلا مرحبا
حضرت اپنا کچھ تعارف بھی کروا دیں.
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اظہار تشکر

Post by اضواء »

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته!

محترم "سید مہتاب شاہ" صاحب کو

اردو نامہ کے تمام اراکین کی جانب سے اردو نامہ کی
رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل
ہونے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں



[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=3&t=8635[/link]


آپ اپنا تعارف نامہ جلد از جلد یہاں پیش کر دیں
تاکہ گفتگو میں آسانی ہو۔
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اظہار تشکر

Post by چاند بابو »

محترم سید مہتاب شاہ صاحب کو اردونامہ کی رکنیت حاصل کرنے پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”