آپ کی کیا رائے ہے

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

آپ کی کیا رائے ہے

Post by اضواء »

آپ کی کیا رائے ہے

میں تقریبا 2 مہینے سے یہ طے نہیں پائی تھی کے کونسی کار لینی ہے

بہت ہی سوچ کے بات یہ 2013 Hyundai H1 پر فیصلہ لی ہوں

اب کلر کونسا ہے اس کشمکش میں ہوں

Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ کی کیا رائے ہے

منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: آپ کی کیا رائے ہے

Post by منور چودری »

محجھے تو سفید رنگ پسند ہے آپکا پتہ نہیں r;o;s;e r;o;s;e
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آپ کی کیا رائے ہے

Post by پپو »

رنگوں کا انتخاب تو طبعیت پر ہوتا ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپ کی کیا رائے ہے

Post by چاند بابو »

جو رنگ آپ کو پیارا لگتا ہے وہی لے لیجئے. :P :P :P :lol: :lol: :lol:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آپ کی کیا رائے ہے

Post by میاں محمد اشفاق »

میں تو کہتا ہوں شاہ کالا لے لو
گاڑی میں تو یہ ہی سوہنا لگدا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ کی کیا رائے ہے

Post by اضواء »

میں نے ابھی ابھی جو گھر کے قریب میں ہی ہے Motors Service Dammam 91 Branch Hyundai سے کچھہ تصویریں بھی لا لی ہوں v;e;r;y;happ;y

اب رات تمام بیٹھکر ان میں سے کسی ایک کا فیصلہ لوں گی کل s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ کی کیا رائے ہے

Post by اضواء »

Image

Image

Image

Image

Image

Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ کی کیا رائے ہے

Post by زین »

یہ لائیٹ بلو رنگ کی اچھی ہے

نازک نازک سا رنگ ہے

b:e:a:t b:e:a:t
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ کی کیا رائے ہے

Post by اضواء »

سفید کلر اچھا ہے پر ہمارے پاس لیموزین ( ٹیکسی ) والے استعمال کرتے :P

بلاک پسند ہے پر زرا سا بھی غبار یا دھول سے لگتا کےبرسوں سے صاف نہیں کیا گیا

لائیٹ بلو رنگ بھی ٹھیک ہی ہے

اب دیکھنا آج کیا کرتی ہوں s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آپ کی کیا رائے ہے

Post by میاں محمد اشفاق »

آج کچھ کر ہی دیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آپ کی کیا رائے ہے

Post by پپو »

اور جب لے لیں تو آج مت بولنا گھومنے کو مجھے میں ذرا مصروف ہوں کل چلیں گے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپ کی کیا رائے ہے

Post by چاند بابو »

اوہ ہو یہ تو پھر بڑی مشکل ہوگئی بیچاری کے لئے.
پہلے دن ہی ڈرائیور نے جواب دے دیا....... :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آپ کی کیا رائے ہے

Post by میاں محمد اشفاق »

s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ کی کیا رائے ہے

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:اوہ ہو یہ تو پھر بڑی مشکل ہوگئی بیچاری کے لئے.
پہلے دن ہی ڈرائیور نے جواب دے دیا....... :P

ارے یہ کیا بات ہوئی r:o:s:e

مجھے یہ کلر اچھا لگا ... سوچی یہ ہی لے لوں ... اب کیسی رہی بات v;e;r;y;happ;y

Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ کی کیا رائے ہے

Post by اضواء »

آپ نے کچھہ بتایا ہی نہیں کیسی رہی میری پسند v;e;r;y;happ;y
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ کی کیا رائے ہے

Post by اضواء »

منور چودری wrote:اچھا اچھا چھوڑو اس دیوانگی کو محجھے پتہ ہے یہ بتاؤ کہ منہ میٹھا کب کراؤ گی r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e

گاڑی تو لے لی ہوں v;e;r;y;happ;y ابھی چابی ہاتھہ میں نہیں آئی کہتے ہے کے

Comprehensive car insurance new ~ کرو پہلے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپ کی کیا رائے ہے

Post by چاند بابو »

تو کر لو نا پھر.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”