حج 2012 کے کچھ مناظر،

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

حج 2012 کے کچھ مناظر،

Post by افتخار »

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حج 2012 کے کچھ مناظر،

Post by افتخار »

[center]Image[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حج 2012 کے کچھ مناظر،

Post by افتخار »


مسجد نمرہ دنیا کی واحد مسجد ہے جس میں پورے سال میں صرف ایک اذان دی جاتی ہے اور یہ اذان یوم العرفہ یعنی 9 ذوالحجٌہ کو ظہر کے وقت '' وقوف عرفات '' کے موقع پر دی جاتی ہے اور اس ایک اذان کے تحت دو نمازیں . ظہر اور عصر، قصر کر کے با جماعت پڑھی جاتی ہیں اور پھر پورا سال اس مسجد میں سکوت طاری ہو جاتا ہے - گویا پورے سال اس مسجد میں صرف ایک اذان اور دو با جماعت نمازیں پڑھی جاتی ہیں -

٩ ذوالحجٌہ کو حاجی مغرب تک مسجد نمرہ کے اندر یا اس کے اطراف میں رہتے ہیں لیکن کیوں کہ حاجیوں کو مغرب کی نماز عرفات میں پڑھنا شرعا'' منع ہے اس لیے یھاں مغرب کی نماز کا اہتمام نہیں ہوتا اور سورج کے ڈھلنے کے بعد حاجی عرفات سے مزدلفہ کی جانب روانہ ہو جاتے ہیں اور نصف شب تک عرفات سنسان ہو جاتا ہے اور کیوں کہ عرفات کے قریب و جوار میں کوئی آبادی نہیں - اس لیے یہ مسجد مقفل کر دی جاتی ہے اور پورا سال یہاں کوئی اذان یا با جماعت نماز ادا نہیں ہوتی - سال بھر عمرے کا زائرین جب زیارت کی غرض سے مسجد نمرہ آتے ہیں تو انفردی طور سے نفل نمازیں ادا کر لیتے ہیں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حج 2012 کے کچھ مناظر،

Post by افتخار »

[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حج 2012 کے کچھ مناظر،

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ
مفید معلومات شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: حج 2012 کے کچھ مناظر،

Post by محمد شعیب »

جزاک اللہ
بڑے روح پرور مناظر ہیں .
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: حج 2012 کے کچھ مناظر،

Post by شاہین اعوان »

سبحان اللہ
ایمان سلامت رھے اور تمام مسلمانوں کو یہ سعادت نصیب ھو
اور میرا اللہ مجھ پر بھی اپنی اس عنایت کا دروازہ کھولے آمین
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حج 2012 کے کچھ مناظر،

Post by افتخار »

آمین
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: حج 2012 کے کچھ مناظر،

Post by پپو »

جزاک اللہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حج 2012 کے کچھ مناظر،

Post by اضواء »

جزاك الله كل خير
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: حج 2012 کے کچھ مناظر،

Post by اعجازالحسینی »

مفید معلومات شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: حج 2012 کے کچھ مناظر،

Post by میاں محمد اشفاق »

جزاک اللہ ;fl;ow;er;
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “تصاویر”