احمد غلام علی چھاگلہ!!

معاشرے اور معاشرت پر مبنی تحاریر کے لئے یہاں تشریف لائیں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

احمد غلام علی چھاگلہ!!

Post by میاں محمد اشفاق »

Image

احمد غلام علی چھاگلہ (1902 - 1953) پاکستانی قومی ترانے کی دھُن کے موجد

1948 ء میں چھاگلہ کو "کمیٹی برائے قومی ترانہ" کا ممبر بنایا گیا جس کی ذمہ داری قومی ترانے کو بنانا تھا۔ 1950 میں شاہِ ایران کے دورہء پاکستان کی وجہ سے چھاگلہ اور خصوصاً کمیٹی پر بہت دباو پڑ گیا کہ پاکستان کا قومی ترانہ جلد از جلد بنایا جائے۔ لہذاٰ موجودہ قومی ترانہ جی ایم چھاگلہ نے کیمٹی کے ایک اور ممبر کی مدد سے ترتیب دیا اور اس کی دھن کے لئے ان کی مدد پاکستان بحریہ کے بینڈ نے کی۔ ان کا ترتیب دیا ہوا پاکستانی قومی ترانہ باضابطہ طور پر 1954ء میں اپنایا گیا۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: احمد غلام علی چھاگلہ!!

Post by افتخار »

zub;ar

بہت شکریہ معلومات فراہم کرنےکا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: احمد غلام علی چھاگلہ!!

Post by چاند بابو »

معلومات شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: احمد غلام علی چھاگلہ!!

Post by اضواء »

v;g zub;ar :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: احمد غلام علی چھاگلہ!!

Post by پپو »

zub;ar zub;ar
Post Reply

Return to “معاشرہ اور معاشرت”