خالص سو نے سے بنا آ ئی فون 5

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

خالص سو نے سے بنا آ ئی فون 5

Post by میاں محمد اشفاق »

دبئی میں خالص سو نے سے بنا آ ئی فون 5 فروخت کیلئے پیش

متحدہ عرب اما رات چو بیس قیراط کے خا لص سو نے سے تیار کر دہ آ ئی فو ن5 فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے ۔سو نے سے بنے دنیا کے پہلے آ ئی فو ن فا ئیوکودبئی میں قائم دنیا کے سب بڑ ے شاپنگ مال دبئی مال میں فر وخت کے لیے پیش کیا گیا، جس کی چمک نے دیکھنے والوں کی آنکھو ں کو چکا چوند کر دیاہے ۔ چار ہزار سا ت سو (4,700) ڈالرما لیت کے اس انتہا ئی قیمتی آئی فو ن کے صرف چند ہی سیٹ تیا ر کیے گئے ہیں جو مہنگے ہونے کے با وجو د عرب امرا ء میں ہا تھو ں ہاتھ لیے جا رہے ہیں

Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خالص سو نے سے بنا آ ئی فون 5

Post by افتخار »

zub;ar

امراء کی گیم ھے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: خالص سو نے سے بنا آ ئی فون 5

Post by اضواء »

:clap: zub;ar شئیرنگ پر آپ کا شکریہ ....



Image

17 ألف ريال سے لیکر 19 ألف ريال....
Image


Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: خالص سو نے سے بنا آ ئی فون 5

Post by میاں محمد اشفاق »

v;g v;g :clap: :clap:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خالص سو نے سے بنا آ ئی فون 5

Post by چاند بابو »

سستا ہی ہے اپنی مہران کار بیچو اور موبائل خرید لو.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: خالص سو نے سے بنا آ ئی فون 5

Post by پپو »

v;g v;g
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: خالص سو نے سے بنا آ ئی فون 5

Post by پپو »

چاند بابو wrote:سستا ہی ہے اپنی مہران کار بیچو اور موبائل خرید لو.
اور بعد میں اسی کو پہیے لگوالینا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: خالص سو نے سے بنا آ ئی فون 5

Post by رضی الدین قاضی »

{أضواء} wrote::clap: zub;ar شئیرنگ پر آپ کا شکریہ ....



Image

17 ألف ريال سے لیکر 19 ألف ريال....
Image


Image

بہنا اگر آپ نے مجھے یہ فون تحفہ دینے کے لیئے خریدا ہے تو میں شکریہ کے ساتھ قبول کر لوں گا

اور کوئی راستہ بھی نہیں ہے.
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: خالص سو نے سے بنا آ ئی فون 5

Post by اضواء »

جی جی کیوں نہیں میں لینے ہی والی تھی پر خبر ملی ہے کے صرف چند ہی سیٹ تیا ر کیے گئے ہیں
جو اب تک ختم بھی ہوگئے ... :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: خالص سو نے سے بنا آ ئی فون 5

Post by رضی الدین قاضی »

{أضواء} wrote:جی جی کیوں نہیں میں لینے ہی والی تھی پر خبر ملی ہے کے صرف چند ہی سیٹ تیا ر کیے گئے ہیں
جو اب تک ختم بھی ہوگئے ... :P

دوبارہ بننے کا انتظار کرتے ہیں. ]:)
[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: خالص سو نے سے بنا آ ئی فون 5

Post by پپو »

چلیں ہم بھی منتظرہیں
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: خالص سو نے سے بنا آ ئی فون 5

Post by اعجازالحسینی »

v;g v;g
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”