میری پوسٹ پوری شو نہیں ہوئی

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
ضحاک
کارکن
کارکن
Posts: 12
Joined: Mon Sep 10, 2012 3:05 pm
جنس:: مرد

میری پوسٹ پوری شو نہیں ہوئی

Post by ضحاک »

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میری گزارش ہے کہ میں نے غلام احمد بلور والے تھریڈ میں کومنٹس کیے تھے لیکن وہ پورے شو نہیں ہوئے برائے مہربانی اس کو جلد از جلد ٹھیک کیا جائے ورنہ میری بات کہاں کی کہاں جاسکتی ہے اور ریڈر کچھ کا کچھ سمجھ سکتا ہے

اس لنک یہ ہے
[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php ... 06#p143306[/link]
ضحاک
کارکن
کارکن
Posts: 12
Joined: Mon Sep 10, 2012 3:05 pm
جنس:: مرد

Re: میری پوسٹ پوری شو نہیں ہوئی

Post by ضحاک »

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

پوسٹ میں ایک معمولی سی غلطی تھی جو کو ٹھیک کیا تو دوبارہ پوسٹ کرنے سے شو ہو گئی.

لیکن دیکھ لیں کہ میں نے منتظمین کو آواز دی اور کسی نے بھی جواب نہیں دیا.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میری پوسٹ پوری شو نہیں ہوئی

Post by بلال احمد »

ضحاک wrote:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

پوسٹ میں ایک معمولی سی غلطی تھی جو کو ٹھیک کیا تو دوبارہ پوسٹ کرنے سے شو ہو گئی.

لیکن دیکھ لیں کہ میں نے منتظمین کو آواز دی اور کسی نے بھی جواب نہیں دیا.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم ضحاک صاحب! بات دراصل یہ ہے کہ ایسا ممکن نہیں کہ ایڈمن یا مدیران فورم پر موجود ہوں اور آپ کے مسئلے کو حل نہ کریں یا جواب نہ دیں، لیکن آپ بھی بخوبی جانتے ہیں کہ پاکستان میں انرجی کرائسسز کی وجہ سے ہماری انٹرنیٹ تک رسائی تقریبا محدود ہوکر رہ گئی ہے، اسلیے آپ کو بروقت آپ کے مسئلے کا جواب نہ مل سکا اور نہ ہی حل کیا جاسکا،
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”