زونگ سم لگاؤ آفر3

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

زونگ سم لگاؤ آفر3

Post by بلال احمد »

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

زونگ نے اپنے ان صارفین کیلئے جنہوں‌نے یکم جولائی 2012 سے اپنی سم استعمال نہیں‌ کی کو اپنی سم واپس لگانے پر 500 منٹس اور500 ایس ایم ایس دینے شروع کیے ہوئے ہیں،

یہ زونگ کی سم لگاؤ آفر-3 ہے، اس کے تحت ایسے صارفین اپنی سم واپس لگا کر FREEلکھ کر 2244 پر ایس ایم ایس کریں اور 500 ایس ایم ایس اور 500منٹس بالکل فری حاصل کریں،فری منٹس زونگ سے زونگ اور ایس ایم ایس سبھی نیٹورک کیلئے ہیں، ان فری منٹس اور ایس ایم کی مدت 3 دن ہے،

مزید برآں یہ صارفین اگلے تین ماہ تک ہر ریچارج پر ریچارج سے ڈبل منٹس حاصل کرسکتے ہیں، ان منٹس کی مدت بھی 3 دن ہی رکھی گئی ہے،

ریچارج پر منٹس کی تفصیلات درج ذیل ہیں.
10 روپے کروانے پر کوئی فری منٹ نہیں
50 روپے کروانے پر 100 فری منٹس
100 روپے کروانے پر 200 فری منٹس
120 روپے کروانے پر 200 فری منٹس
150 روپے کروانے پر 300 فری منٹس.


[link]http://www.zong.com.pk/packages_prepaid ... ?node=1_27[/link]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: زونگ سم لگاؤ آفر3

Post by چاند بابو »

بہت خوب بلال بھیا یہ تو آپ نے میرا کام آسان کر دیا ہے.
دراصل زونگ بورے والا کہ سائیٹ اپڈیٹ کرنا میری ذمہ داری ہے.
اور اب یہ ذمہ داری بہت آسان ہو گئی ہے ترجمہ آپ نے کر دیا اور اپڈیشن میں کر دوں گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: زونگ سم لگاؤ آفر3

Post by میاں محمد اشفاق »

v;g v;g
Last edited by میاں محمد اشفاق on Thu Sep 06, 2012 10:49 pm, edited 1 time in total.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: زونگ سم لگاؤ آفر3

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:بہت خوب بلال بھیا یہ تو آپ نے میرا کام آسان کر دیا ہے.
دراصل زونگ بورے والا کہ سائیٹ اپڈیٹ کرنا میری ذمہ داری ہے.
اور اب یہ ذمہ داری بہت آسان ہو گئی ہے ترجمہ آپ نے کر دیا اور اپڈیشن میں کر دوں گا.
چلیں میرا کوئی کام اگر آپ کے کام آجائے تو مجھے خوشی ہوگی،
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: زونگ سم لگاؤ آفر3

Post by اضواء »

وعليكم السلام رحمة الله بركاته


شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”