یہ کیسی خوشی ھے کہ غم کے آنسوںبھی مچل رھے ھیں

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

یہ کیسی خوشی ھے کہ غم کے آنسوںبھی مچل رھے ھیں

Post by شاہین اعوان »

یہ کیسی خوشی ھے کہ غم کے آنسوں بھی مچل رھے ھیں
درد میں ڈوبے زرد آنچل اور خاموش آھوں کے نزرانے مچل رھے ھیں

کون سی وحشتوں نے در دل پہ دستک دے دی ھے
کیسے نمناک سمے میں پر خار صحراؤں کے سراب مچل رھے ھیں

مستئ جنون میں بہک گئ میری ذات کی سب ھی قباحتیں اور راحتیں
کب کے گزر گئے رفاقتوں کے زمانے اوربازگشت بنے وہ فسانے مچل رھے ھیں

دھول گئے خابوں کی اب تک محو تماشہ بنی ھوئ ٹھر گئ ھے
کشتیوں کےکشکول اب بھی ساحل مراد کی امید لیے ھوئے بھنور میں مچل رھے ھیں

اپنی ہستی اپنا غم اور تردد لیے ھوئے ھم راز کن کے زینے پر
بیشمار عزیمتوں کے پرچم لیے شب بیقرار کے سفینے میں مچل رھے ھیں

بے خود کرتی ھے ھم کو ھماری ہستی کی بے پناہ شکست و ریخت شاھین
بے وجہ تو نہیں کہ ھم اب تک دکھ درد کی مسافتوں میں مچل رھے ھیں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: یہ کیسی خوشی ھے کہ غم کے آنسوںبھی مچل رھے ھیں

Post by میاں محمد اشفاق »

زبردست ڈاکٹر صاحبہ آپ ماشااللہ آپ اپنے جذبات کو بہت ہی خوبصورت انداز میں ڈھال رہی ہیں .. ;fl;ow;er; r;o;s;e
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: یہ کیسی خوشی ھے کہ غم کے آنسوںبھی مچل رھے ھیں

Post by شاہین اعوان »

بے حد ممنون ھوں آپکی رائے کا شکریہ
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یہ کیسی خوشی ھے کہ غم کے آنسوںبھی مچل رھے ھیں

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کیلئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: یہ کیسی خوشی ھے کہ غم کے آنسوںبھی مچل رھے ھیں

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اردو شاعری”