میری اداسی

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

میری اداسی

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: میری اداسی

Post by شاہین اعوان »

v;g v;g zub;ar
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: میری اداسی

Post by پپو »

zub;ar zub;ar
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میری اداسی

Post by اضواء »

اچھا ہی ہو گا ....

پر

پنجابی میں ہونے کی وجہہ کچھہ بھی سمجھہ میں نا آیا .... h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میری اداسی

Post by چاند بابو »

h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a

ارے اضواء جی آپ پنجابی سیکھ کیوں نہیں لیتی ہیں۔
جو مزہ اس لطیفے کا پنجابی میں ہے وہ اردو میں قطعی نہیں ۔

بہرحال ترجمہ حسبِ ذیل ہے۔

میں تو یونہی اداس بیٹھا پانی میں پتھر پھینک رہا تھا ۔
کہ اچانک پانی میں سے ایک مینڈک نکلا اور بولا۔
پانی میں آؤ نا ذرا میں تمہاری اداسی دور کروں، بے غیرت آدمی
تم نے میرے چھوٹے بیٹے کا سر پھاڑ دیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میری اداسی

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a

ارے اضواء جی آپ پنجابی سیکھ کیوں نہیں لیتی ہیں۔
جو مزہ اس لطیفے کا پنجابی میں ہے وہ اردو میں قطعی نہیں ۔

بہرحال ترجمہ حسبِ ذیل ہے۔

میں تو یونہی اداس بیٹھا پانی میں پتھر پھینک رہا تھا ۔
کہ اچانک پانی میں سے ایک مینڈک نکلا اور بولا۔
پانی میں آؤ نا ذرا میں تمہاری اداسی دور کروں، بے غیرت آدمی
تم نے میرے چھوٹے بیٹے کا سر پھاڑ دیا ہے۔
میں تو کئی کو بول بول کر تھک گئی لیکن کوئی سیکھاتے ہی نہں
جب بھی کہتی ہوں
"" پنجابی "" سیکھنا ہے تو مجھے جواب ملتا"" چھڈدے یار ""

h;a;h;a h;a;h;a
اب زندگی بھر وہ پتھر کو بھول جائیگا :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: میری اداسی

Post by میاں محمد اشفاق »

اس کے لئے میں حاضر ہوں !!!!!!!!!!!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میری اداسی

Post by چاند بابو »

جب بھی کہتی ہوں
"" پنجابی "" سیکھنا ہے تو مجھے جواب ملتا"" چھڈدے یار ""
ارے واہ تسی تے ادھی پنجابی سکھ گئے او۔

میرا مطلب ہے کہ آپ تو آدھی پنجابی سیکھ چکی ہیں۔
بہرحال واقعی اگر ہو سکے تو پنجابی سیکھنے کی کوشش کر سکتی ہیں آپ۔
بہت ہی پیاری زبان ہے۔
اور اب تو استاد بھی مل گیا ہے اشفاق بھیا کی شکل میں ۔
یہ بھی اپنے کام کے بعد بالکل ویلے ہوتے ہیں۔
آپ ان سے بہت مدد لے سکتی ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میری اداسی

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:یہ بھی اپنے کام کے بعد بالکل ویلے ہوتے ہیں۔
یہ اپنے کام کے وقت بھی ویلے ہی ہوتے ہیں،

خیر اس مقصد کیلئے ہماری خدمات بھی حاضرہیں c;om;pu;te;r;beat c;om;pu;te;r;beat
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: میری اداسی

Post by میاں محمد اشفاق »

بلال احمد wrote:
چاند بابو wrote:یہ بھی اپنے کام کے بعد بالکل ویلے ہوتے ہیں۔
یہ اپنے کام کے وقت بھی ویلے ہی ہوتے ہیں،

خیر اس مقصد کیلئے ہماری خدمات بھی حاضرہیں c;om;pu;te;r;beat c;om;pu;te;r;beat

آپکو کنج پتہ لگا کہ ہم ویلے ہیں !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
l:a:r:a:i be;at;in;g;
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میری اداسی

Post by چاند بابو »

میاں محمد اشفاق wrote:
بلال احمد wrote:
چاند بابو wrote:یہ بھی اپنے کام کے بعد بالکل ویلے ہوتے ہیں۔
یہ اپنے کام کے وقت بھی ویلے ہی ہوتے ہیں،

خیر اس مقصد کیلئے ہماری خدمات بھی حاضرہیں

آپکو کنج پتہ لگا کہ ہم ویلے ہیں !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

میری گھر والی کہتی ہے کہ اردونامہ والے سب ویلے لوگ ہیں۔
جیسے تم ویلے ویسے وہ سب ویلے :P :P :lol: :lol: :lol:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: میری اداسی

Post by میاں محمد اشفاق »

چاند بابو wrote:
میاں محمد اشفاق wrote:
بلال احمد wrote:
چاند بابو wrote:یہ بھی اپنے کام کے بعد بالکل ویلے ہوتے ہیں۔
یہ اپنے کام کے وقت بھی ویلے ہی ہوتے ہیں،

خیر اس مقصد کیلئے ہماری خدمات بھی حاضرہیں

آپکو کنج پتہ لگا کہ ہم ویلے ہیں !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

میری گھر والی کہتی ہے کہ اردونامہ والے سب ویلے لوگ ہیں۔
جیسے تم ویلے ویسے وہ سب ویلے :P :P :lol: :lol: :lol:
ہیں واقعی
اگر ایسا ہے تو چاند بھائی یہ بہت بُری بات ہے آپ کام کیا کریں اگر کام نہ ہو تو کام کا کام تمام کر دیا کریں انشا اللہ بھابھی جان کی شکایت دور ہو جائے گی۔
اگر تب بھی نہ مانیں تو گھر میں اُلٹے سیدھے کام شروع کر دیں تو پھر بھابھی خود ہی کہیں گی تُسی رہیں دوو نہ کرو کم -اسی تواڈے کم توں بغیر ای ٹھیک آں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میری اداسی

Post by بلال احمد »

میاں محمد اشفاق wrote:آپکو کنج پتہ لگا کہ ہم ویلے ہیں !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
l:a:r:a:i be;at;in;g;
مجھے اُنج پتہ چلا a;n;g;e;r;y a;n;g;e;r;y
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میری اداسی

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:میری گھر والی کہتی ہے کہ اردونامہ والے سب ویلے لوگ ہیں۔
جیسے تم ویلے ویسے وہ سب ویلے :P :P :lol: :lol: :lol:
لو جی بھابھی کو بھی معلوم ہوگیا،

اب سب اپنی اپنی خیر منائیں کیوں کہ چاند بھائی کی خیر نہیں ;p;p;g; ;p;p;g;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میری اداسی

Post by بلال احمد »

میاں محمد اشفاق wrote:اگر تب بھی نہ مانیں تو گھر میں اُلٹے سیدھے کام شروع کر دیں تو پھر بھابھی خود ہی کہیں گی تُسی رہیں دوو نہ کرو کم -اسی تواڈے کم توں بغیر ای ٹھیک آں
گل تے اشفاق بھائی دی وی نئیں سٹن آلی h;a;h;a h;a;h;a

Return to “لطائف”